7. [سوال بمشکل سنائی دیتا ہے؛ بنیادی طور پر: کیا لاہوریوں/پیغامیوں کو کسی معاہدے کی بنیاد پر اجتماعی طور پر جماعت احمدیہ میں واپس لایا جا سکتا ہے؟]
اردو مجلسِ عرفان، 8 جولائی 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ہم از کرتا ہوں کسی بقائدہ معاہدے کے تابع ان کو واپس نہیں لائے جا سکتا یہ جماعت کے مفاد کے خلاف ہے اس سلسلے میں میں آپ کو مثال بتاتا ہوں جب میں فی جی گیا وہاں اس زمانے میں عبدالحفیس خان صاحب جو وہاں کے پیغامیوں میں سے بڑے معزز اور بڑے بارسخوخ تھے انہوں نے مجھے دعوت دی کہ آپ ہمارے گھر آئیں اور گفتگو کریں کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ یہ فیصلہ ہو جائے میں نے ان سے کہا کہ ایک بات میں آپ پر کھول دیتا ہوں کہ ہمارے اجتماعی فیصلے کے نتیجے میں سب پیغامیوں کو جماعت میں قبول کرنے پر میں آمادہ نہیں ہوں یہ انفرادی معاملہ ہے جس کو خلافت پر تسلی ہے وہ ہو جائے گا جس کو نہیں ہم سیاسی فیصلوں کے لئے کیوں کریں اس لئے یہ شرط ہے میری اس غلط سے میں نہیں آنگا انہوں نے کہا ٹھیک ہے آپ آئیں ہمیں سوال جواب کو تو موقع دیں لیکن شرط یہ ہے کہ آپ کے ساتھ کوئی اور احمدی نہ آئے وہ سمجھتے تھے کہ دوسرے میں جو لکھاتے پڑھاتے ہیں جس طرح امام صلی اللہ علیہ وسلم پاس بیٹھے ہیں جماعت در گئی کہ یہ تو طاقتور لوگ ہیں اور کہیں کوئی فتنہ نہ ہو کوئی نقصان نہ پہنچ جائے بڑے صد گھرائے کہ آپ کو نہیں جانا میں نے کہا میں ضرور جانا ہے اور آپ نے نہیں جانا فیصلہ تو میرے چلے گا لہنچہ کوئی اور احمدی میرے ساتھ نہیں گیا میں اکیلا ان کے گھر گیا وہاں بہت صاحب دیسر بارسو خادمی تھے بڑے وسیع گھر کے مالک تھے اور دور نزدیک سے پیغامی بڑوں چھوٹوں کو انہوں نے بلائیا ہوا تھا اور کہا کہ اب دیکھ لو یہ خلیفہ جو جماعت ہے تمہارے سامنے میں نے حاضر کر دیا اب جو سوال کرنے ہیں اس سے پوچھو کسی مولوی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں اور فیصلہ خود کرو چنانچہ وہاں کوئی رات دو دھائی بجے تک کافی رات بھیگ گئی اس وقت تک میرس جاری رہی اور ہر شخص نے بڑے چھوٹے نے جو سوال کیا اس کا میں نے جواب دیا اور اس کے بعد عبدالعفیس خان صاحب نے وہیں کہا کہ میرے نزدیک تو اب کوئی بات باقی نہیں رہی مجھے فیصلت میں لوگوں نے کرنا ہے عبدالحبیس خان صاحب نے بعد میں مجھے خط لکھا کہ جہاں تک میری ذات کا تعلق ہے میں تو اس جن سے قائل ہو چکا ہوں لیکن ابھی مجھے بیعت کی توفیق نہیں مل رہی کیونکہ ان کی رشتہ داریاں صرف وہیں نائندی کے علاقے میں نہیں تھیں یہ ذکرت کافی وسیع تھی تو انہوں نے کہا کہ یہ نائندی کا ذکرت ہے کسی اور جگہ کا سباہ رہا ان کے رسوخ کافی پھیلے ہوئے تھے مجھے انہوں نے لکھا کہ میں چاہتا ہوں کہ اس وقت بیعت کروں جب میں باقی سب کو بھی اپنے ساتھ قائل کرلوں ساتھ ملا لوں میں ان کو لکھایا تو آپ کو میں نے پہلی بتا دیا تھا کوئی شرط نہیں ہے جس طرح چاہیں آپ کریں لیکن عجیب خدا کی تقدیر ہے کہ وہ بیعت کی توفیق سے پہلی فوت ہو گئے لیکن اس کا یہ فائدہ ہوا کہ اور بہت سے اعملی ہوئے پھر اجتماعی طور پر شامل کرنا میں نزدیک مناسب نہیں ہے نیوشیشن کے ذریعے اگر شامل کریں گے تو کیا ہوگا ان کی بعض شرطیں باقی رہیں گی ان کی عدم تربیت جو ہے وہ غیر احمدی مسلمانوں کے نسبت زیادہ خطرناک ہے وہ قبول کرنے کے باوجود ایک خلافت کے خیلال مقابل پر ایک آزادانہ سوچ کو اپنا بیٹھے ہیں اور اس ٹیڑی سوچ کے نتیجے میں ان سے جب احمدی ہوتے ہیں تو ہمارے لئے زیادہ مسائل کھڑے کرتے ہیں بنسبت ان غیر احمدی مسلمانوں کے جن کے سامنے ایک روپ اٹھ گئی تو پھر پوری طرح تسلیم و رضا ہے پورے اصلاحات اور وفا کے ساتھ پھر وہ ساتھ نبھاتے ہیں لیکن پیرامیوں کے ساتھ ہمیں دیکھا ہے اکثر صورتوں میں ہر ایک کمیت تو نہیں اکثر مستقل سردردی کہیں کوئی نظام کے خلاف بات کہیں کوئی نظام کے خلاف یہ کو مانے وہ کو مانے یہ جو عادتیں بن جاتی ہیں ان کو توڑنا بہت مشکل کام ہو جاتا ہے تو اللہ کرے کہ بظاہر تو یہ لگتا ہے آپ کی طرح سے کہ آپ کسی ایسی عادت کے حامل نہیں ہیں مگر اگر ہوں تو پھر دعا کی ذریعے اصلاح ہوگی سوارات کی ذریعے نہیں ہوگی