11. حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بارے میں ایک چھوٹا سا سوال: آپ نے یہ زبانیں – فارسی، عربی، اردو وغیرہ – کیسے اور کہاں سیکھیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 8 جولائی 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جزاکہ ایک چھوڑا سوال ہو رہا ہے وہ حضور مسیح معود کے بارے کے انہوں نے یہ زبانیں جو ہیں فارسی عربی اردو وغیرہ یہ کیسے سیکھیں اور کان سے سیکھیں میں اترکتا ہوں جتنے بھی انبیاء ہیں خدا کے پہلے ان کو کوئی زبانیں آتی تھی کی نہیں کہاں سے سیکھتے تھے اللہ تعالیٰ صلی اللہ اپنے ماں باپ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زبان کہاں سے سیکھتی تھی اپنے ماں باپ سے ماحول سے اسی طرح حضرت مسیح معود علیہ السلام نے بھی زبان زبانیں پہلے تو اپنے ماحول سے سیکھیں اور پھر ایک مولوی تھا جو جہاد کے مولوی جیسے ہوتے ہیں اس کو حضرت مزر صاحب کی تعلیم پر گھر پر جس طرح بچوں کو اس زمانے میں بعض خاندانوں کا رواج تھا سکولوں میں بھیجنے کے وجہ گھر پر بلا کر اس نے ابتدائی تعلیم دی عربی کی بھی اور فارسی کی بھی مولوی یہ اعتراض کرتے ہیں کہ نبی تو براہ راست خدا سے علم پاتا ہے اور ان کو مولوی نے پڑھایا ہوا ہے اس لئے یہ کیسے خدا کے نبی ہو گئے خب وہ متبع نبی ہو گئے یوں بھی آپ کہیں مگر خدا سے براہ راست تو اس نے نہ سیکھا واقعہ یہ ہے کہ جتنے بھی گزشتہ انبیاء گزرے ہیں ان سب کے متعلق قرآنی گواہی یہی ہے کہ ان کو براہ راست اللہ تعالی نے کوئی زبان نہیں سکھائی وہ مضامین پہلے لوگوں کے لکھے ہوئے باتوں سے پڑھا کرتے تھے اور جہاں تک بائبل کا تعلق ہے اس میں تو قرآن اتنا کھل جاتا ہے کہ یہ انبیاء جو گزرے ہیں موسیٰ کے بعد یہ بائبل پڑھ پڑھ کر اور ربانین سے یہ لوگ تعلیم پاتے تھے تو یہود علماء بھی مدرسین سے تعلیم پا کر بنے اور بائبل پڑھ کر انہوں نے علم سیکھا اور انبیاء بھی انہی میں سے پیدا ہوئے پس یہ تصور مولیوں کا اپنا بنایا ہوا ہے اور یہ تصور بنانے کی بنیاد انہوں نے یہ رکھی ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قرآن کریم نے امی قرار دیا ہے وہ کہتے ہیں کہ محمد رسول اللہ امی تھے اس کا مطلب ہے کہ آپ نے کوئی تعلیم کسی مدرس سے حاصل نہیں کی اس وجہ سے ہمیں ماننا پڑا کہ تمام تعلیم اللہ ہی نے دی یہ درست ہے مگر یہ محمد رسول اللہ کا خاصہ ہے یا ہر نبی اس میں شریک ہے اگر ہر نبی ہی امی تھا تو حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کیا امتیاز ہوا کیا خصوصیت ہوئی کہ صرف آپ ہی کو نبی امی کہا جائے کیسے تو ایک لاکھ چوبیس ہزار امیین میں سے ایک یہ بھی امی تھے پس آپ کا لقب امی نبی ظاہر کرتا ہے کہ یہ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے ایک امتیازی سلوک تھا جس کو تمام جہانوں کا معلم بنانا تھا اسے الف بے بھی نہیں پڑھنے گی اور جو علم اتا فرمایا خود اتا فرمایا لیکن الف بے کا علم پھر بھی نہیں اتا فرمایا کیونکہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ حدیبیہ کے موقع پر دستخط کرنے تھے تو فرمایا کہ دیکھو بتاؤ کہاں کیا لکھا ہوئے مجھے بتاؤ میں کہاں دستخط کروں نبی بن چکے ہیں اور فتح مکہ سے دو تین سال پہلے کے واقعہ ہے کہ آپ ابھی تک الف بے پڑھنا نہیں جانتے اپنا نام لکھنا صرف سیکھ لیا تھا دسختوں کی خاطر تو معلوم ہوا کہ جو جس انسانی تعلیم سے آپ کو محروم رکھا گیا وہ تعلیم خدا نے خود بھی نہ دی محروم اس لیے رکھا گیا تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ پڑھ لکھ کر اس نے دوسری الہی قطب کی نقل ماری اور علم بائبل سے حاصل کیا یا دوسرے صحیفوں سے حاصل کیا اور سب دنیا کے معلم کو سب سے زیادہ امی کے طور پر پیش فرمایا ہے اس امتیاز میں نہ پہلے کوئی نبی شامل نہ باد والا ہو سکتا ہے اگر یہ توقع رکھیں کہ امام مہدی بھی امی ہوگا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ امام مہدی قرآن نہیں پڑھ سکے گا حدیث نہیں پڑھ سکے گا اگر وہ سن کر تعلیم حاصل کرے تو پھر بھی طالب علم بن گیا اور مولوی کا پڑھایا ہوا ہوگیا اگر اس کو ایسی جگہ رکھا جائے کہ کان میں اشارتاً بھی کوئی لفظ دور کی آواز سے بھی نہ پڑھے تو پھر وہ امی بنے گا تو کیا اس پر قرآن دوبارہ نازل ہوگا کیا احادیث اس پر دوبارہ نازل ہوں گی اس لیے یہ تصور ہی جاہلانہ ہے کہ میرزہ صاحب نے مولوی سے تعلیم حاصل کر لی ہر نبی تعلیم حاصل کرتا تھا امی صرف محمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ہے سمجھیں