1. (سوال خود ریکارڈنگ میں موجود نہیں؛ جواب سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ حدیث کی ضرورت اور اہل قرآن / منکرین حدیث کے موقف کے بارے میں ہے۔)
اردو مجلسِ عرفان، 21 اکتوبر 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ان معنوں میں کہ جو حدیث روشن ڈالنے والی قرآن کی آیات ہیں حدیث کی ضرورت کو ثابت کرتی ہیں ان کو سمجھے بغیر بات مکمل نہیں ہو سکتی کیونکہ واقعہ یہ ہے کہ اگر قرآن بھی پیش کیا جائے تو قرآن کی آیات کے مختلف معانی مختلف لوگ کرتے ہیں اور ایک ہی آیت کے متفرق معانی موجود ہیں ہماری تفاصیر میں بھی تو منکر حدیث کے لیے یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے جو کہتا ہے تم نے یہ معنی کی میں یہ معنی کرتا ہوں تو قرآن بھی اس کو کافی نہیں جو قرآن اور حدیث کو الگ کر دے وہ بدنصیب ہے کیونکہ قرآن کریم نے خود یہ فرمایا ہے کہ ایسا شخص جو خدا اور رسول کے دل میں فرق کرتا ہے وہ ایمانداروں میں سے نہیں ہے اب سوال یہ ہے وہ کون فرق کرنے والا ہے مثلا قرآن کریم فرماتا ہے کہ جو تمہیں اللہ اور رسول کی اطاعت کرو اللہ کی اطاعت تو سمجھ آگئی قرآن اللہ کا کلام ہے رسول کی اطاعت پر کیا چیز ہے اگر حدیث کا کوئی وجود نہیں اگر سنت کو کوئی اختیار نہیں ہے تو پھر وہ اطاعت جو رسول کی اطاعت ہے وہ کیا چیز ہے کیوں خدا تعالیٰ فصی و بلی کلام میں بے زائد الفاظ استعمال کرتا ہے یہ کافی تھا اللہ کی اطاعت کرو اور اگر فرق ہو جائے اختلاف قیدہ ہو جائے امت کے درمیان حکومت اور لوگوں کے درمیان تو قرآن کریم فرماتا ہے وَإِذَا تَنَعْذَاتُمْ فِي شَيْنْ فَرُدُّوهُ الٰلَّهِ وَرَسُولِهِ اَطِعُ اللَّهَ وَأَطِعُ الرَّسُولَةِ وَعُلِي الْمْرِ مِنْكُمْ یہ آیت میرے پیشے نظر ہے اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو فَإِذَا تَنَعْذَاتُمْ فِي شَيْنْ اگر تمہارا آپس میں اختلاف ہو جائے فَرُدُّوهُ الَلَّهِ وَرَسُولِهِ اب یہ ایک جاری حکم ہے یہ مراد تو نہیں تھی کہ صرف رسول اللہ صلی اللہ کی زندگی میں اختلاف ہو تو پھر رسول اللہ کی خدمت میں پیش کرو یعنی قرآن صرف اس زمانے کے لئے محدود ہو گیا اور آئندہ کے تنازعات کا کوئی حل نہ پیش کیا یہ نتیجہ نکلے گا نہیں اس کا تو لیکن اگر بات کے تنازعات پیش نظر ہیں تو اللہ کی اطاعت تو قرآن سے مل جائے گی رسول کے سامنے کیسے جھگڑا پیش کرو گے اس لئے بنیادی بحث سے بات ہونی چاہیے ورنہ ہم جتنی چاہیں دلیلیں قرآن سے نکالتے رہیں اہلِ قرآن یہ کہتا رہے گا کہ نہیں میں اس کے قائل نہیں میں اس کے یہ مطلب سمجھتا ہوں اگر حدیث تائید کر دے اور انسان دلیل کے ساتھ حدیث کا قائل ہو تو اس کے لئے پھر نکلنے کی راکوئے نہیں رہتی اس لئے ہر شخص کو اس کے عقل اس کے حالات کے مطابق پہلے سمجھانا ضروری ہے ورنہ پھر اس سے بات کرنا بیکار ہے میرا تجربہ ہے اہلِ قرآن سے یہی کہ لاکھ دلیلیں قرآن سے پیش کرو وہ کہتے نہیں ہم اس کے یہ مطلب سمجھتے ہیں اور کوئی بھی ایسا نہیں ہے جس کی ہم بات مانے قرآن کے مطلب کے طور پر تو قرآن جس کو وہ وجہ اتفاق بتاتے ہیں عمل ان اس کو وجہ اختلاف بنا لیتے ہیں اس لئے روحانی اتھارٹی کا آنا اس لئے بھی ضروری ہے امام مہدی کا تصور یہ معنی بھی رکھتا ہے کہ جب قوم میں اختلاف قیدہ ہو جائیں گے تو جو اللہ سے ہدایت پائے گا وہ اس بات کا مختار ہوگا خدا کی طرف سے کہ اختلافات کا بھی جو فیصلہ کرے گا یہی وجہ ہے کہ احادیث میں منکرین حدیث کچھ خلال چھوڑیے آپ تو منکر حدیث معلوم نہیں ہوتے احادیث میں واضح طور پر مسیح کے متعلق بھی اور مہدی کے متعلق بھی حاکاماً عدلان کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں وہ کیوں آئیں گے وہ ان کے اختلافات کے بیچ میں عدالت کی کرسی میں بیٹھیں گے وہ فیصلے کریں گے کہ کون قرآن کی روز سے سچا ہے کون قرآن کی روز سے غلط ہے کون حدیث کی روز سے سچا ہے کون حدیث کی روز سے غلط ہے پس قرآن کا نام رکھ کر وہ بظاہر یہ کہتے ہیں کہ اتفاق کی بنیاد قرآن پر ہے حدیثیں چھوڑ دو تو میں کٹھے ہو جاؤ گے اور جب قرآن پر آتے ہیں بغیر حدیث کے تو کسی آیت کے مطلب پر بھی وہ کٹھے نہیں ہوتے اس لئے محض نفس کا بہانہ ہے اور کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فیض وہیں تک محدود تھا جس زمانے تک آپ اس دنیا میں رہے قیامت تک کا رسول ہونے کا مطلب پھر کیا رہا کتاب تو ویسے ہی اتراتی لوگ تو مطالبے کرتے تھے کہ بلی بنائی کتاب اترے مگر رسول کے بغیر کتاب کی حقیقت معلوم نہیں ہو سکتی رسول کے بغیر کتاب پر عمل ممکن ہی نہیں ہے نمازیں کیا چیز ہیں عبادتوں کی تفاصیل کیا ہیں قرآن کریم میں کہاں تفاصیل موجود ہیں جو کچھ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کرتے ہم نے دیکھا جیسا انہوں نے قرآن سمجھا اسی کے مطابق عمل کی وجہ سے ہم نے قرآن کا فیض پایا ہے اس لئے جس کو قرآن عطا کیا گیا اس کے فیض کے بغیر قرآن کا فیض حاصل کرنا ایک دھوکے والا دعویٰ ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے اب اور بھی سوال ہوں گے اگر اس سوال کو آپ دوسری طرح سے دھوڑانا چاہیں کہ قرآن اور حدیث سے مشترکہ دعویہ دکھاؤ تو پھر میں ابو آدمی بات کروں گا