2. سوال ٹوٹنگ کے خاور ظفر صاحب کی طرف سے ہے (پڑھ کر سنایا گیا): آیت ’مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَلٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ‘ کے حوالہ سے مختصراً موازنہ کر کے بیان فرمائیں کہ احمدی اور غیر احمدی خاتم النبیین کا کیا مطلب سمجھتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 21 اکتوبر 1995

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور دوسرے سوال خاور زفر صاحب آف ٹوٹنگ کا ہے وہ یہاں تشریف لگتے ہیں تشریف لائیں کہہ رہے ہیں کہ میں پڑھوں ان کا سوال ہے حضور کہ جو یہ آیت ہے وما کانا محمد آبا حد من رجالکم ولیکن رسول اللہ وخاتب النبیین برائے مربانی اس آیت سے خاتم النبین کا جو مینی اہم دکتے ہیں اور جو غیر اہم دکتے ہیں اس کا مختصراً معزنہ فرماوے ہیں مختصر کی شرط مشکل ہے باقی باتیں آسان ہیں کیونکہ اگر آپ نے بات سمجھ نہیں ہو تو ضروری ہے کہ اس کے سب پہلوں پر روشن ڈالی جائے یہ بنیادی وجہ اختلاف ہے جو احمدیوں اور غیر احمدی علماء کے درمیان بیان کی جاتی ہے بیان کی جاتی ہے کہ کیا مطلب ہے مجھے یہ بھی سمجھانا ہوگا میرے نزدیک آیت خاتم النبین پر فی الحقیقت کوئی بھی اختلاف ہمارے درمیان اور دوسرے علماء کے درمیان نہیں ہے پہلے یہ بات کوئی سمجھا دوں اس لیے نہیں ہے کہ اس کا یہ مطلب کرنے کے باوجود کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ہر قسم کی نبوت ہمیشہ کے لیے ختم ہے یہ ترجمہ کرنے کے باوجود جب آپ ان سے مزید پوچھیں کہ کیا مسیح آئے گا یا نہیں آئے گا کہتے ہیں ضرور آئے گا اگر ہم انکار کر دیں تو کافر ہو جاؤ گے وہ نبی اللہ ہوگا یا اس کی نبوت آسمان پر ہی رہ جائے گی وہ کہیں گے بلا استثناء ہر مولوی شیعہ ہو یا سننے یہ کہے گا کہ لازم ان وہ نبی اللہ ہوگا جو اس کی نبوت کا انکار کرے گا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوا ٹھیک ہے نا یہ بات اب بتائیے ہم بھی تو مسیح کو نبی اللہ کہہ رہے ہیں ہم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو مسیح موعود مانتے ہیں وہ کہتے ہیں مسیح موعود مانو نبی اللہ کیوں مانتے ہو اور جو ان کا آنے والا ہے اس کو ابھی بھی نبی اللہ خود بھی نبی اللہ مانتے ہیں اختلاف کیا ہوا ہے آیت خاتم نبیین کے ہوتے ہوئے بھی یہ تمام علماء بغیر استثناء کے اس مسیح کو جو ان کے نزدیک ابھی نہیں آیا لیکن کل پرسوں کبھی تو آئے گا وہ کہتے ہیں جب آئے گا وہ ضرور نبی اللہ ہوگا پھر ہم پوچھتے ہیں اختلاف کیا ہے وہ کہتے ہیں اختلاف پھر اتنا بنا کہ ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی امت ہی کو نبی کا لقب عطا نہیں ہو سکتا نبی نیا نہیں بن سکتا وہ کہتے ہیں اس لیے پرانا نبی آئے گا اب اس بات میں کوئی ادنا سا بھی غور کرے تو ایک حیرت انگیز تضاد معلوم ہوتا ہے اور ایک بے اخلی کی بات معلوم ہوتی ہے اگر نبی آنے بند ہو گئے ہیں تو کیوں بند ہوئے ایک ہی وجہ ہے وجہ فضیلت اگر اس کو کہا جا سکتا ہے کہ ایسا نبی آیا جس کے بعد ہمیشہ کے لیے نبوت کی ضرورت ختم ہو گئی اگر وہ یہ مانے تو ان کے اور ہمارے درمیان پھر اختلاف ہوگا مگر ضرورت کے وہ بھی قائل ہیں ہم بھی قائل ہیں ہم بھی کہتے ہیں نبوت کی ضرورت رہے گی اور یقیناً آپ بھی یہی مان رہے ہیں کہ ضرورت ہوگی تو اختلاف یہ نہیں ہے کہ نبی آئے گا کہ نہیں اختلاف یہ ہے کہ امتی کو نبی بنایا جائے گا یا موسیٰ کی امت سے ادھار مانگا جائے گا یہ فرق ہے صرف اس میں خاتم نبیین کا فرق کہاں سے ہو گیا صرف اتنا فرق ہے اور میں تقرار کرتا ہوں اس بات کی اب بشک پوچھ کے دیکھ لیں وہ تمام کے تمام ایک نبی کی ضرورت کو مانتے ہیں جانتے ہیں کہ ایک نبی ضرور آئے گا وہ کون ہوگا یہ بحث ہے ہم کہتے ہیں امت محمدیہ میں پیدا ہوگا اور اس کو نبوت کا لقب میں دے گا وہ کہتے ہیں امت محمدیہ میں کوئی ماں نبی پیدا نہیں کر سکتی ہے اس لیے اللہ کی مجبوری ہے بیا کہ کیونکہ نبوت کی ضرورت پیش آگئی نبی بن نہیں سکتا خدا نے ایک پرانا نبی اٹھا رکھا ہے اور وہ نبی کون ہے موسیٰ کی امت کے نبی وہ نبی جس کو قرآن کریم آج بھی یہی فرما رہا ہے رسولاً الہ بنی اسرائیل مسیح کون ہے بنی اسرائیل کا رسول اب اگر ان کا مسیح عطر بھی آئے تو نبوت والی بات تو پھر بھی وہی رہے گی پرانا آئی یا نیا آئے جو پرانا آئے گا وہ رکھنا ڈالے گا نبوت میں امت محمدیہ میں نبی کا پیدا ہونا آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کے خلاف نہیں ہے باہر سے قرض مانگنا ضرورت ہو اور گھر میں بچہ نہ سنبھال سکے ضرورت ہو یہ امت محمدیہ کی گستاخی ہے اگلی بات جب اور کھولتا ہوں تو پھر آپ حیران رہ جائیں گے کہ اس عقیدے کو سن کر آپ کے دل میں توجہ کیوں نہ پیدا ہوئی کہ اس کو سوال تو کر کے دیکھیں کہ کیا عقیدہ ہم لوگوں کی طرف منسوب ہو رہا ہے کہ آپ کی طرف مول بھی یہ بات منسوب کر رہا ہے جب آپ ان کے پیچھے لگے تو ان کے عقیدے کی پیچھے بھی لگ گئے وہ یہ کہتے ہیں کہ مسیح پرانا اترے گا وجہ یہ ہے ضرورت ہے اور اگر بے ضرورت نبی رکھا ہوئے تو پھر یہ خدا کی عقل کے خلاف بات ضرورت ہے تو نبی آئے گا قرآن آئے گا اگر آپ قرآن سے اس نبی پوجہ اترے گا یہ آیت نکال کے دکھا دیں کہ رسولن الہ بنی اسرائیل تو وہ کیا جواب دے گا وہ یہ کہے گا کہ اب میری نبوت پھیلا دی گئی ہے پہلے میری نبوت محدود تھی تو پھر نئی نبوت ہو گئی پہلی نبوت کہاں رہی پہلی نبوت محدود بنی اسرائیل کی نبوت ہے اور جب تک اس کو نئی نبوت اتانا ہو وہ عمت محمدیہ میں آ کر حکمرانی نہیں کر سکتا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور پہلے نبیوں کے درمیان ہم جب فرق دکھاتے ہیں تو ایک بڑا اہم اور بنیادی فرق یہ بتاتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہلے اور واحد نبی ہیں جو تمام بنی نو انسان کے نبی بنائے گئے اس سے پہلے کبھی کسی کو تمام بنی نو انسان کی حکمرانی نہیں بخشی گئی ایسی قطعی اور حقیقی بات ہے کہ اس پہل متعصب سے متعصب سے مولوی بھی اختلاف ارائے نہیں رکھ سکتا درست ہے عیسیٰ ان میں تھے کے نہیں تھے اگر تھے تو یہ انقلاب کب آیا کہ عیسیٰ جو بنی اسرائیل کا محدود نبی تھا وہ محمد رسول اللہ کی عالمی نبوت میں شریک ہو گیا شریک وہ ہوتا ہے جو بحث سے آتا ہے بیٹا اپنے باپ کی دولت میں وارث کہلاتا ہے شریک نہیں ہوا کرتا اس لئے ہمیں جو کہتے ہیں شرک فی النبوت کرتے ہو خود مشرک فی النبوت ہیں اور اول درجہ کے اور پھر آگے دیکھیں اس کا مطلب کیا بنتا ہے کیا عیسیٰ نبی اللہ پر آسمان پر قرآن کریم نازل کیا گیا تھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا نہیں کیا گیا جب اس کو تعلیم اور دی گئی تھی اور قرآن فرماتا ہے اس کو انجیل کی تعلیم دی گئی تھی جس میں اس پر فرض کیا گیا تھا کہ وہ بائبل پر عمل کرے اور یہ آیت قرآن کریم میں موجود ہے کہ اس نے دعویٰ کیا کہ میں بائبل میں ایک شوشہ بھی اضافے کے لیے یا اس کو کم کرنے کے لیے نہیں آیا مسلمہ عقیدہ ہے تو اس کو نئی نبوت کہتے ہیں دی جائے گی اس کو قرآن دیا جائے گا اور کیونکہ اس نے نبی غیر نبی سے تعلیم حاصل نہیں کیا کر تک کلام الہی کی اس لیے یہ عقیدہ انہوں نے بنایا ہے کہ قرآن اس پر دوبارہ نازل کیا جائے گا اگر نہیں کیا جائے گا تو اس کو کیا پتا قرآن کیا اس کو تو بائبل کا پتا ہے قرآن کا تو اشارتاً بھی اس کو کچھ بتایا نہ گیا پہلی زندگی میں نیا آیا ہے تو نیا قرآن لے کے آیا ہے قرآن وہی صحیح جو عمر رسول اللہ کا ہے صل اللہ علیہ وسلم مگر مسیح پر جب تک خدا برحیراس قرآن کریم نازل نہ کرے اس کو قرآن کی تعلیم کا کچھ پتا نہیں تو وہ شریک مکمل بن جاتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اس پر ایک دفعہ پھر قرآن نازل کیا جائے گا اور وہ جس کی حکومت بنی اسرائیل تک محدود تھی وہ کل عالم پر حکمران ہوگا یہ نبی پرانا نبی نہیں ہے یہ نیا نبی ہے اور آخری نبی جو اس حیثیت سے دنیا دیکھے گی وہ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ہوں گے بلکہ یہ نبی ہوگا اس لیے یہ اختلاف جو ہے یہ محض لفظی بھی ہے اور زیادہ آگے جا کے دیکھیں تو بہت گہرہ ہو جاتا ہے مگر مسیح کے گرد عقیدے کے لحاظ سے کوئی اختلاف نہیں حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبی یہ بھی مانتے ہیں اور ہم بھی مانتے ہیں ہم یہ کہتے ہیں کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی غیر قوموں سے غیر امتوں سے نہیں آسکتا یہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے جو بھی مسلح پیدا ہوگا اسی امت میں پیدا ہوگا جو بھی فیض پائے گا محمد رسول اللہ سے پائے گا آپ کے قرآن سے دین سیکھے گا اور اس حیثیت سے وہ عطاق میں جب بڑھ جائے گا تو محمد رسول اللہ عطاق میں جب بڑھ جائے گا تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں اس کو وہی کام کرنا ہوگا جو محمد رسول اللہ کا کام تھا وہ کیا ہے لیوزہرہو علیہ دین کلہی تاکہ دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام دنیا پر غالب کر لے یہ ہمارا عقیدہ ہے اب میں آیت خاتم نبی کی طرف آتا ہوں پہلے میں دونوں کے عقیدے کی تشریح بتا رہا تھا کہ فرق ہے تو کیا ہے آیت خاتم نبیین کا یہ ترجمہ جو وہ کرتے ہیں کہ وہ نبی آیا جس نے پہلے سب نبیوں کو بھی نہیں بلکہ نبیوں کا بیج ختم کر دیا تخب نبوت ختم ہو گیا اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے جتنے نبی تھے ان سب کو ختم کر دیا یہ مانتے ہیں کہ نہیں کیسے ختم کیا جسمانی طور پر یا روحانی طور پر دو ہی مانے ہو سکتے ہیں جسمانی طور پر ختم کیا تو سب نبی تو اپنی موت خود ہی وفات پا چکے تھے ایک ہی ٹیسٹ کیس باقی تھا عیسیٰ علیہ السلام ان کے نزدیک ہمارے نزدیک نہیں ہم کہتے ہیں جسمانی طور پر بھی کل نبیوں کو بلا اشتباہ ختم کر دیا یعنی ایک نبی بھی آپ کی عمر سے گزر کر زندہ نہیں رہا آپ کی پیدائش سے پہلے فوت ہو چکا تھا آپ کی نبود سے پہلے فوت ہو چکا تھا یہ مولگی جو ہم پر اضان لگاتے ہیں یہ کہتے ہیں کہ نہیں ایک نبی زندہ رہا وہ زندہ تھا زندہ رہا ان کے قول پر مطابق تو کس نے کس کو ختم کیا وہ نبی جو رسول اللہ علیہ وسلم سے پانچ سو ستر سال پہلے ان کے بیان کے مطابق پیدا ہوا اور پانچ سو ستر سال کی عمر میں وہ آسمان پر بیٹھا ہوا دیکھ رہا تھا اور اس کے سامنے ایک بچہ پیدا ہوتا ہے اس کے سامنے جوان ہوتا ہے اپنی نبوت کا دور ختم کر کے گزر جاتا ہے تو کس نے کس کو ختم ہوتے دیکھا ان کے قول کے مطابق نعوذ باللہ منزالے عیسیٰ علیہ السلام نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ختم ہوتے دیکھا اور وہ دونوں دعوے آن حضرت کے صلی اللہ علیہ وسلم انہوں نے جھٹا دیئے آپ فرماتے ہیں میں پہلا بھی ہوں اور آخری بھی ہوں اگر جسم کے لحاظ سے یہ مانتے ہیں تو پہلا تو مسیح تھا پہلے پیدا ہوا اور موت کے لحاظ سے مانتے ہیں تو آخری مسیح ہوا بعد میں مرا ان کے قول کے مطابق تو ختم نعوذ کا تو انہوں نے کچھ بھی باقی نہ رہے دیا اگلا قدم فیض کا سب نبیوں کے فیض قرآن کریم کے نزول سے پہلے ہی ختم ہو چکے تھے کل انبیاء اپنے فیض کا دور ختم کر کے اپنی صفحے لپیٹ کی دا چکے تھے ایک مسیحی باقی تھا نا یہ کہتے ہیں اس کا فیض نہ صرف یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ختم نہیں کر سکے بلکہ براہ راست اس نے خدا سے وہ فیض پایا جو پہلی زندگی میں اس کو حاصل نہیں تھا فیض میں بڑھ گیا اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد آپ کی امت کو زندہ کرنے میں بنیادی کردار مسیح ادا کرے گا گویا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت تو مر رہی تھی اس میں سانس لینے کی طاقت نہیں رہی تھی زندہ کیا تو موسوی امت کے مسیح تو فیض کیسے ختم کیا نہ جسم ختم کر سکے نہ فیض ختم کر سکے اور دعویٰ یہ ہے کہ ہم ختم نبوت کے قائل ہیں غلط کہتے ہیں میں علماء کو بارہا یہ کہہ چکا ہوں کہ اس معاملے پر گفتگو کرو میں ثابت کروں گا کہ تمہارے معنوں میں بھی جو ہم معنی کرتے ہیں وہ بہت بلند ہیں جو تم معنی کرتے ہو اس میں بھی ہم قائل ہیں تم قائل نہیں اور وہ ختم کا معنی ختم کرنا جیسے کہ میں بیان کروں یہ کرتے ہیں اور میں ثابت کر چکا ہوں کہ نہ وہ جسم کو ختم مانتے ہیں جسمانی لحاظ سے نہ روحانی لحاظ سے جماعت احمدیہ دونوں لحاظ سے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم مانتی ہے اور قرآن کریم میں خاتم النبوت نہیں لکھا گیا خاتم النبیین لکھا گیا النبیین جتنے بھی نبی تھے کلہم ان سب کو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ختم فرما دیا اور ہم کہتے ہیں کہ عیسیٰ آپ سے پہلے وفات پا چکے تھے اس لئے کوئی نبی بھی جسمانی لحاظ سے آپ سے آگے نہیں نکل سکا روحانی فیض آپ کی عمد تک محدود رہا اور اس میں بھی عیسیٰ کو تو یہ بھی توفیق نہ ملی کہ تیس سے زیادہ اپنے متبین پیچھے چھوڑ کر جاتا اور روحانی لحاظ سے بہت قربانی کرنے والا مگر کامیابی کے لحاظ سے ایک بے طاقت نبی دکھائی دیتا ہے اس کے وصال کے بعد نمبے عرصے کے بعد پھر رفتہ رفتہ خدا نے غلبہ عطا کیا ہے مگر زندگی میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اشرف نصیب نہ ہوا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ السلام کو زندگی میں اشرف نصیب ہوا کہ آنکھیں بند نہیں کی جب تک عرب میں وہ انقلاب برپانہ کر دیا جس کا بیڑا تنہا اٹھایا تھا اور حیرت انگیز انقلاب تھا جو عرب کی حدو سے چھلانگ لگا کر ایک طرف کسریٰ کی حکومت میں داخل ہو چکا تھا دوسرہ قیصر کی حکومت میں داخل ہو چکا تھا صلی اللہ علیہ السلام بھی زندگی میں یہ واقع ہوئے ہیں اس نبی کی خدمت کی امت کو زندہ کرنے کے لئے مسیح کو لائے جانا تھا ایک لغف خیال ہے جماعتہم دے اس کو رد کرتی ہے اس کو آیت خاتم النبیین کے منافق ادا دیتی ہے ہم کیا معنی سمجھتے ہیں اول وہ معنی سمجھتے ہیں جو عربوں میں رائج تھے اور آج بھی رائج ہیں خاتم کا لفظ قرآن نے اجاب نہیں فرمایا ایک عرب محاورے کو استعمال فرمایا ہے جس کو سب عرب جانتے ہیں خاتم کا لفظ عرب بہترین کے معنوں میں استعمال کرتے ہیں جس سے اوپر کوئی نہ ہو یعنی مقام کے لحاظ سے آخری ہو چونانچہ ابو علی سینہ جو مشہور طبیب بلکہ اطبع کے باپ مانے جاتے ہیں ان کو خاتم الاطبع لکھا جاتا ہے متنبی شاعر جو عربوں کا شاعر ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آیا ہے خاتم کا مانا عربوں پر روشن ہو چکا تھا اس کے باوجود اس کے دیوان اٹھا کر دیکھ لیں خاتم الشعراء المتنبی تمام شورہ کا خاتم آگے دیکھیں ہمارے زمانے میں ہمارے ملک میں حکیم اجمل خان پیدا ہوئے دہلی میں بہت چوٹی کے حکیم تھے جن کا آج تک نام ان کے نام کا ڈنکا بچتا ہے طب میں ان کے جو بیاب ہے اس کے اگلے لکھا ہے خاتم الحکمہ یا خاتم اللہ طبع دونوں میں سے حکیم اجمل خان صلی اللہ علیہ وسلم تمام عرب استعمال کو دیکھ لیں ایک جگہ بھی اس آیت جو متنازہ فی ہے اس کو چھوڑ کر عرب استعمال میں خاتم کا مطلب زمانی لحاظ سے آخری کہیں نہیں ملے گا مرتبے اور مقام کے لحاظ سے آخری ضرور ملے گا یعنی جب عرب شاعر کو خاتم کہتے ہیں تو مراد یہ ہے اس کمال کا شاعر اب کبھی نہیں آسکتا شاگرد آسکتا ہے ہمسر نہیں آسکتا استاد نہیں آسکتا یہ سند ہے یہ سند چلے گی خاتم یعنی مہر اس کی چلے گی اور اس کے مقابل پر جو بھی دعویٰ ہوگا وہ گر جائے گا جس کو تصدیق نہ حاصل ہو اس شاعر کی وہ بیمانی ہے تو وہ اساتذات جن کی سند چلتی ہے ان کو خاتم کہا جاتا ہے وہ اطباء جن کی سند چلتی ہے جو اپنے مضمون میں درجہ کمال کو پہن جاتے ہیں ان کو خاتم کہا جاتا ہے اور ایک استعمال خاتم کا خود حضرت اقدس محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی زبان سے بھی سنیے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مخاطب کر کے فرمایا انتا خاتم الاولیاء ایک روایت میں ہے فرمایا انتا خاتم الاسفیاء بات ایک ہی ہے دونوں روایتیں ملتی ہیں اگلی بات سننے والی ہے کما انا خاتم الانبیاء جس طرح میں خاتم النبیون نبیین ہوں اے علی تو ولیوں کا خاتم ہے اب خاتم کا ترجمہ وہ لگا کے دیکھیں جو موضی کرتے ہیں کیا مطلب بنے گا کما کا لفظ بھی آگیا ہے جیسا میں ویسا تو خاتم میں ہم برابر ہیں لیکن میں نبیوں کا خاتم تو ولیوں کا خاتم تو مطلب یہ بنے گا کہ اے علی جس طرح میرے آنے کے بعد یا ان مولویوں کے ترجمے کے لحاظ سے جس طرح میرے آنے کے بعد ہر قسم کی نبوت کی عطا ختم ہو چکی ہے ہاں پرانہ نبی آ سکتا ہے اس طرح اے علی میرے بعد تیرے بعد ولایت کی صف اسلام سے لپیت دی جائے گی اللہ انہو علیاء اللہ لا خوفن اللہ ولاہم یا تنون صدا و بیکار جائے گا قرآن کیلئے غلط نکلے گا نہ ہو جائے کوئی ولی پیدا نہیں ہوگا کیونکہ جیسے میں آخری نبی ہوں اس طرح تو آخری ولی امت میں ہے اس کے بعد کوئی امت کا کوئی شاف کبھی ولی کا مونی دیکھے گا یہ ترجمات قابل قبول ہے تسلیم کر سکتے ہیں کھر لیتا ہیں کیا ولایت بھی ختم ہو گئی نبوت تو گئی نبی نہیں آسکتا تو کیا ولی بھی کوئی نہیں آئے گا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ نے فرمایا ہے علی کو کہ اے علی تو خاتم الاولیاء ہے پس خاتم کا معنی اگر وہ معنی جو مولی کرتے ہیں تو مطلب یہ ہے تو آخری ولی ہے اب کبھی کوئی ولی نہیں آئے گا اور یہ جھوٹ ہے وہ معنی کرنا پڑے گا جو دونوں جگہ برابر اطلاع پائے گرز کپڑوں سے تو نہیں بدلہ کرتا گرز تو اتنے ہی رہتا ہے ریشم ناپو یا خدر ناپو اس لیے لفظ خاتم وہی ہے جو دونوں جگہ برابر اطلاع ہوگا جماعت احمدیہ کے نظرین خاتم کے معنی جو معروف اور رائج ہیں وہ یہاں چلتے ہیں ایک معنی میں نے بتایا ہے سب سے اوپر سب سے بالا جس کا مسلک آخری مسلک شمارہ ہوگا جو آخری معنوی سند بن جائے تو مراد یہ ہے کہ جس طرح میں نبیوں کے لیے ایک سند بن جائے ہوں میرے حوالے کے بغیر کوئی نبی سچا نہیں ہو سکتا جب تک میرے آثار اس میں نہ پائے جائیں جب تک میری تصدیق نہ پائے جائیں کسی کی نبود سچی نہیں اس طرح ولایت میں جو تیرا مخالف ہوگا جس میں تجھ سے مخالف آثارِ ولایت ہوں گے اور وہ کہے گا میں ولی ہوں جھوٹ بولتا ہے اس نکتے کو سمجھ کر تمام جھوٹے سوفیہ کا پول کھول جاتا ہے وہ جو حضرت علی کے پیرو ہو کر ملتان میں ناچتے پھرتے ہیں اور چمٹے بجاتے ہیں اور علی کا نعرہ بلند کرتے ہیں وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سنت کے مخالف چل کر ثابت کر دیتے ہیں کہ وہ ولی نہیں ہیں کیونکہ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو خاتم الولیہ کر آ دی دیا پس اگر حکمت سے بات سمجھیں تو بڑے فوائد ہاتھ آتے ہیں اگر بے حکمت کی بات کر کے تعصب کی پیچھے چلیں تو سارا فیض ہاتھ سے جاتا رہتا ہے اب آگے چلتے ہیں لفظ خاتم کے اور کیا معنی ہے انگوٹھی جس کے اوپر کچھ لکھا ہو کہیں لگائیں تو وہ مہر تصدیق بن جاتی ہے یہ بہت ہی عظیم و شان دعویٰ ہے جس کی نظیر دنیا میں کسی نبی میں نہیں ملتی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام انبیاء کا مصدق قرار دیا گیا ہے معنی لحاظ سے تہلے بتا چکا ہوں اب ظاہری معنوں سے بھی مصدق قرار دیا گیا ہے آپ کی مہر تصدیق ہو تو نبی ہے ورنہ نہیں ہے اور میں بارہا مذاہب کو چیلنج دے چکا ہوں آج تک کسی ایک نے بھی اس کے جواب میں کچھ پیش نہیں کیا وہ یہ ہے کہ ایک نبی مجھے دکھاؤ کل عالم میں جس نے کل عالم کے نبیوں کی تصدیق کیا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا ایک بھی نہیں ہے آن حضرت اکیلے نبی ہیں جنہوں نے کہا کہ مجھے مانو تو یہ کافی نہیں ہے میں بھی تصدیق کرتا ہوں کہ اللہ تعالی نے تمام جہانوں میں ہر زمانے میں نبی بھیجے ہیں تم بھی تصدیق کرو کہ اللہ تعالی نے تمام زمانوں میں ہر مقام ہر مرد ہر بستی میں نبی بھیجے ہیں یہ مانو گے تو میرا ایمان قبول ہوگا ورنہ میرا ایمان دی رکھتا ہے یعنی مجھ پر ایمان نہ نہ دی رکھتا ہے آمن الرسول بیما انزلہ الہی میں ربی والمومنون کل ان آمن باللہ وملائکتہی وکتبی ورسولیں لا نفرق بین آہدی میں تصدیق کہ دیکھو محمد رسول اللہ اس شان کے نبی ہیں کہ وہ ایمان لے آئے ہیں اللہ پر اور ملائکہ پر اور کتب پر اور تمام انبیاء پر اور آپ کے ماننے والے بھی سب کے سب مجبور ہو گئے ہیں کہ وہ ان سب باتوں پر ایمان لائے ہیں اور دعویہ یہ کرتے ہیں لا نفرق بین آہدی میں لو سبے ہم خدا کے بھیجیوں میں سے کسی میں کوئی تفریق نہیں کریں جو اس کی طرف سے آیا اس کے سامنے طرف تسلیم خانے اس کو ماننا پڑے گا یہ ہے خاتم نبی اگر کوئر ہے تو نکال کے دکھاؤ مانا وہ جو کل عالم پر اسلام کی فتح کو ثابت کرتے اس کی برتری کو ثابت کر دیں کوئی مذہب سامنے سر نہ اٹھا سکے ورنہ یہ دعویہ کے بعد میں کوئی نبی نہیں ہوگا اس کی کیا دلیل ہے کس نے سارا زمانہ دیکھا ہے کوئی بھی نہیں مانے گا نہ مانتا ہے پہلے ایمان لاؤ تو پھر مانتے ہو ورنہ اپنی ذات میں اسلام کی برتری ثابت کرنے کے لیے اس بات میں اس دعویے میں کوئی بھی دلیل نہیں لیکن جو میں بتا رہا ہوں مانا اس کی روح سے قرآن سب کتب سے افضل ہو جاتا ہے کہ باقی کتابوں کی تصدیق کی محمد رسول اللہ سب دنیا سے افضل ہو جاتے ہیں کیونکہ سب نبیوں کی تصدیق کی اور اسی دعوے میں خاتم النبیین میں آپ کا عالمی ہونا مضمر ہے اس کے اندر شامل ہے کیونکہ آج کوئی نبی بھی عالمی ہونے کا دعویہ اس لیے نہیں کر سکتا کہ اگر وہ عیسیٰ ہیں فرض کریں تو اس کی بات جس طرح عیسائیات پیش کر رہے ہیں اور جو بائبل سے ملتی ہے وہ یہ ہے کہ اس نے کسی اور قوم کے نبی کا ذکر ہی کوئی نہیں کیا باقی سب کو جھوٹا مانو گے تو عیسیٰ کو سچا مانو گے اگر کسی اور کو سچا مانو گے تو عیسیٰ کو جھوٹا ماننا پڑے گا بین یہی حال ہر دوسرے نبی کا ہے اس نے اپنی تصدیق کروا لی اور اس کی قوم اس کا راضی ہو گئی وہ زمانہ لبی گیا ختم ہو گئے آج اس لبی کو یہ توفیق ہو ہی نہیں سکتی کہ عالمی ہونے کا دعویہ کرے اگر عیسیٰ یہ دعویہ کرتا ہے عالمی علیہ السلام تو پتہ ہے مسلمانوں کو کیا قیمت دینی پڑتی ہے مسلمانوں کو محمد رسول اللہ سے دامن چھوڑا کر پھر عیسیٰ کو ماننا پڑتا ہے اگر ایک ہندو تسلیم کرتا ہے اس کو کرشن سے دامن چھوڑا کر عیسیٰ کو ماننا پڑے گا بیک وقت دونوں کو جنگ سب ایک بدھ تسلیم کرتا ہے تو بدھ سے پیسا چھوڑا کر عیسائی ہونا ہوگا لیکن ایک مسلمان اگر رسول اللہ سے دامن پکڑتا ہے تو عیسیٰ کو چھوڑنا نہیں پڑتا عیسیٰ کو لازمان پکڑنا پڑتا ہے بدھ کو بھی سچا ماننا پڑتا ہے کرشن کو بھی سچا ماننا پڑتا ہے زرتشت کو بھی سچا ماننا پڑتا ہے یہ عالمی مضال ہے تمام قوموں کو ایک ہاتھ پر اکٹھا کرنے مضال ہے تو خاتم نوین کی آیت تو عظیم شان آیت ہے اس کے اتنے بطن ہیں اتنے اس میں روحانی مطالعے بھی کتے ہو گئے ہیں کہ اگر آپ اخل سے اور دل کی گہرائی سے غور کریں تو اس عظیم شان کی آیت دنیا میں کبھی کسی نبی کو اتانی گئی آخری ہونے کے دعوے سے نہیں اس کو تو خود یہ رد کر بیٹھے ان معنوں میں جو میں بیان کرنا ہوں پھر خاتم نبیین کس موقع پر بیان پڑی ہے وہ آیت جو آپ نے پڑی ہے وہ آیت یوں ہے ما کانا محمد ابا آہدن رجالکون ولکہ رسول اللہ و خاتم نبیین کیا مطلب ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم جیسے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہے عام طور پر تجربہ لو کر دیتے ہیں مردوں میں سے باپ نہیں ہے میں یہ نہیں مانتا اس لیے کہ رجالکون کا مطلب ہے تمہارے مردوں کے عام طور پر جس قسم کے مرد تم پائے جاتے ہو ان کا باپ ہونا تو قابل فخر ہے ہی کوئی نہیں تم الزام لگاتے ہو کہ اس کا بیٹا نہیں ہے اس لیے یہ ادنہ ہے قرآن کہتا ہے کہ جس قسم کے تم لوگ ہو تمہارا باپ ہونا قابل فخر نہیں ہے بلکہ قابل شرب بات ہے کوئی عزت نہیں ہے کن کا بات ہے یہ رسولوں کا بات ہے خاتم کا مطلب باپ بھی ہے ان معنوں نے بھی ہم لفظ خاتم پر کامل یقین دل اور اس میں گہری حکمت ہے الولد و سرر اللے عدی یہ محاورہ ہے آئی علی کا یہ بیٹا اپنے باپ کا راز رکھتا ہے اپنے عدی اس زمانے میں تو جینز ایجاد نہیں ہوئی تھی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جب خاتم نبیین کے آیت نازل ہوئی ہے تو یہ دعویٰ کسی بظاہر کسی سائنٹیفک فیکٹر مبنی نہیں تھا مگر آج زمانے میں ایک قول دیا ہے کہ بیٹا باپ کی صفات سے پہچانا جاتا ہے اگر محمد رسول اللہ کا بیٹا نہیں ہے کوئی رسول تو رسول نہیں ہے کیونکہ سب نبیوں کا باپ آپ کو قرآن دے جائے گا پس خاتم ان معنوں میں کہ اس کی تصویر آپ کو نبیوں میں دکھائی دے گی ہر سچے نبی میں تو محمد رسول اللہ کاکس دیکھو گے اگر نہیں دیکھو گے تو وہ جھوٹا ہے کتنا عظیم شان معنی ہے خاتم نبیین یہ معنی کرنا کہ خاتم نبیین نے دوسرے سب نبیوں کا فیض ختم کر کے اپنا فیض بھی بند کر دیا سب سے بڑی جہالت ہے ایسی جہالت ہے جس کو قرآن کھلے بندوں جھٹلا رہا ہے اب یہ بات تو سمجھ آگئی کہ پہلوں کا فیض جسمانی لحاظ سے بھی ختم کیا روحانی لحاظ سے بھی ختم کیا اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ایک عالمی نبی بنے آپ کی ختم سے نبی پیچھانے جائیں گے آپ کی تصدیق سے پتہ لگے گا کہ کون نبی ہے جس کی ادائیں آپ سے ملتی ہیں وہی سچا ہے جس کی ادائیں وہ خالفانہ ہیں وہ سچا ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ سب نبیوں کے باپ ہیں اب اگلا سوال یہ ہے کہ آپ کا کوئی اپنا روحانی بیٹا بھی ہوگا کی نہیں یا وہ بھی ختم کر دیئے سب کے فیض ختم کیے اپنا بھی ختم کر بیٹھے تو ہاتھ کیا آیا دنیا کو اس سے تو پرانے ادنا ہی کافی تھے جن کا فیض جاری رہتا پرانے کریم فرما رہا ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب نبیوں کا فیض ختم کر کے اپنا وہ فیض جاری فرما چکے ہیں جس میں کسی انعام کی کمی نہیں ہے یہ آیت کریمہ جو سورہ نسا سے لی گئی ہے جب آپ کے ساتھ پڑھتا ہوں یہ ختم نبوت کے موضوع پر ایک آخری فیصلہ ہے قطی فیصلہ ہے سورہ نسا میں یہ آیت ہے وَمَيْنُتِ اللَّهَ وَرْرْسُولَةَ وَأُلَاِكَ مَا الَّذِينَ آنَمَ اللَّهُ لَيْنَا جو کوئی اب اللہ اور اس رسول ار رسول محمد الرسول کے اطاعت کرے گا کیا ہوگا اس کو سزا ملے گی انعام ملیں گی پہلے نبیوں کی اطاعت کے مقال پر کام انعام ملیں گی یا کم سے کم وہ تو ملیں جو پہلے نبیوں کے اطاعت سے ملتے رہے مگر شان میں ان سے بڑھ کر یہی دعویٰ یہ آیت کریمہ کر رہی ہے وَمَا يُطَعِ اللَّهُ وَالرَّسُولَ جو کوئی بھی اللہ کی اطاعت کرے گا اور اس رسول محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم کی اطاعت کرے گا فَأُلَاِكَ مَا الَّذِينَ آنَمَ اللَّهُ لَيْنَا اب صرف یہی لوگ ہیں جن کو اللہ انعام اتا کرائی باقی سب کی چھٹی ہوگی خاتم کا مطلب غیروں کے چشمیں بند اپنا جاری اب فیض لینا ہے تو اس کی پیچھے لگو اور ساتھ فرمایا وہ کون لوگ ہیں جن کو انعام ملے گا لسٹ بیان فرمائی مِنَ النَّبِيِّنَ جو قرآن کے الفاظ ہیں نبیوں میں سے ہوں گے یہ لوگ وَالصِّدِّقِينَ اور صدیقوں میں سے ہوں گے وَالشُهَدَائِ اور شہیدوں میں سے ہوں گے وَالصَّالِحِينَ اور صالحین میں سے ہوں گے وَحَسُنَ أُلَائِكَ رَفِيقًا اور یہ ساتھ جو محمد رسول اللہ کی غلامی سے ملے گا یہ سب سے اچھا ساتھ ہے اس سے اچھا کوئی ساتھ نہیں تو انعام کی لسٹ تو وہی ہے مگر حسونہ اُلَائِكَ رَفِيقًا نے مرتبہ اونچہ بیان کر دیا اب تم پرانی امتوں میں کہا رفیق ڈھونتے پھرتے ہو حسونہ اُلَائِكَ رَفِيقًا اب رفاقت دھوننی ہے تو محمد رسول اللہ کی امت میں آپ کے غلاموں میں پیدا ہونے والے نبیوں صدیقوں شہیدوں صالحین کی رفاقت دھونڈو اس سے بہتر رفاقت نہیں مل سکتے اتنی واضح کھلی ہوئی آیت کے بعد آیتِ خاتم و نبیین کا یہ تحجمہ کرنا کہ آپ نے سب نبیوں کو ختم کیا سوائی عیسیٰ علیہ السلام اور سب کا فیض ختم کر دیا ساتھ اپنا بھی ختم کر دیا اب اس عمد میں کوئی نبی آپ کی غلامی میں بھی پیدا نہیں ہو سکتا قرآن کا دعویٰ کیا ہے غلامی میں پیدا ضرور ہو سکتا ہے مگر صرف نبی نہیں ہر مرتبہ شان ہر مرتبہ انعام اب محمد رسول اللہ کی غلامی سے وابستہ ہو چکا ہے صرف نبوت بند نہیں ہوئی صدیقیت بھی بند ہے شہادت بھی بند ہے صالحیت بھی بند ہے مگر غیروں کی محمد رسول اللہ کی غلامی میں نہ یہ بند نہ وہ بند نہ وہ بند پس غلام نبی کا تو اعلان کر رہی ہے یہ آیا ہے اور بجائے اس کے پرانے موسیٰ کے غلام کو محمد رسول اللہ کی امت کا فیضر سان بناو اگر غیرت ہے تو قرآن کے اس معنی کو تسلیم کرنا لازم ہے کہ جب ضرورت ہو گئی محمد رسول اللہ کے غلاموں میں سے وہ اٹھے گا جسے خدا فیض نبوت عطا کرے گا مگر محمد رسول اللہ کی امت کے دائرے میں اور غلامی کے ساتھ پہ یہ ہمارا عقیدہ ہے اگر یہ نعوذ بلہ منزال ایک حد کے رسول ہے تو پھر اس عطیق عقیدہ کو پکے رکھیں کہ محمد رسول اللہ کی امت میں تو سب ناکام ہو جائیں گے موسیٰ کا غلام دھونا پڑے گا نیا قرآن لے کے آئے گا دوبارہ قرآن نازل ہوگا اور آخری فیضر السان جو دنیا دیکھے گی وہ عیسیٰ علیہ السلام ہوگی پھر وہ قاتل منبیین ہوئے موسیٰ علیہ السلام ہوگا

آج 10 میں سے 10 باقی