3. ساؤتھ ہیمپٹن کے رام (؟) کی طرف سے سوال: میرا ایک چھوٹا سا سوال ہے۔ مذہب ایک دوسرے سے محبت اور پیار سکھاتا ہے۔ پھر لوگ اس پر لڑتے کیوں رہتے ہیں؟ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 21 اکتوبر 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
رام ماب سانی ساؤتھ ہیمٹن سے سوال پیش کریں جی چھوٹا سوالہ میرا چھوٹی سی دیکھو تیبی معاملے میں تھی اور مذہبی سوال کرنا چاہتے ہیں مذہب ایک دوسرے کے ساتھ پیار محبت سے کہ تعلیم دیتا ہے پھر کیا وجہ ہے کہ آپ اس میں لڑکے جگھتے رہتے ہیں کیا اس کا کوئی حل مل سکتا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ لڑنے والے مذہبی نہیں ہیں سیدھا سا جوال ہے خدا کے نام پر بندوں کو ظلم کی تعلیم ان سے نفرت کی تعلیم ایسی ہے جیسے روشنی کے نام پر اندھیرے پھیلاو اس لئے خدا تو جھوٹا نہیں ہے اور ماتمہ تو سچا ہی ہے جھوٹے یہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں ہم اس خدا کی طرف سے آئے ہیں اگر کوئی کہہ کہ میں عطر کی دکان سے نکل کے آ رہا ہوں اور سخت بدبو آ رہی ہے اس میں سے تو آپ کیا کہیں گے عطر بدبودار ہوتے ہیں آپ کہیں یہ جھوٹا ہے یہ کوئی ٹوکری اٹھا کے آیا ہے عطر کی دکان سے نہیں آیا ہے تو یہ لوگ ٹوکری اٹھانے والے ہیں ٹھیک ہے