6. سمیع اللہ خان، بیٹرسی، لندن: حضرت، میرا سوال یہ ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج روحانی تھا یا جسمانی؟
اردو مجلسِ عرفان، 21 اکتوبر 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سوال ہے سمیر اللہ خان صاحب کا جو بیٹر سیس لندن سے ہیں اسے خواست کروں گا پشریف رہا ہے اسلام علیکم حضرت میں سوال ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو معراج کی ہے وہ روحن معراج تھی یا جشمن تھی؟ جسم اللہ معراج تھی اس کا پہلا تو ایک سوال ہے اس سوال کے جواب میں اللہ جسم رکھتا ہے یا روحانی وجود ہے؟ بتایے؟ تو روحانی وجود کی طرف جسم حرکت کیسے کر سکتا ہے؟ اللہ ہر جگہ ہے کے نہیں ہے؟ تو اگر خدا کی طرف جا رہا ہے کوئی جسم تو جہاں وہ تھا وہاں خدا نہیں تھا جہاں جا رہا ہے وہاں ہوگا وہاں حرکت برمانی ہے اس لئے جسم روحانی وجود کی طرف حرکت کر ہی نہیں سکتا اللہ ہو نور اس سو مواتے واللہ قرآن کریم فرماتا ہے اللہ آسمان اور زمین کا نور ہے این اما تولو فثمہ وجود اللہ کوئی اوپر کی طرف کوئی جگہ نہیں ہے جہاں خدا بیٹھا ہو اور میں جس طرف بھی تم مو پھیر ہوگے ہر جگہ خدا کو دیکھو گے خدا کا چہرہ مشرق میں بھی دکھائی دے گا مغرب میں بھی شمال میں بھی جنوب میں بھی اوپر بھی نیچے بھی تو جس خدا نے گھیرا ہوا ہے اس کی طرف جسم کیسے حرکت کرے گا پھر جسم کی آنکھ خدا کو دیکھ کیسے سکتی ہے دیکھنا ہوتا کیا ہے یہ بھی تو سوچیں علماء جو کہانیوں میں آپ کو لے بیٹھے ہیں انہوں نے اندھیروں میں امت محمدیہ کا ڈبو دیا ہے حالانکہ سب سے بڑا نور جو آسمان سے اترا تھا وہ کتاب اللہ قرآن کریم میں اس کے حوالے سے اندھیروں میں لے جاتے ہیں آپ کو آپ کیوں نہیں سوچتے کیوں آگے نہیں کھولتے ہیں آپ کیوں ان سے پوچھتے نہیں کہ دیکھنا ہوتا کیا تو نہ کبھی سوچا بھی ہے روشنی کسی کثیف چیز سے ٹکرا کر واپس آتی ہے تو آپ دیکھتے ہیں اگر واپس نہ آئے تو ہمیشہ کی کا سفر کر رہی ہے جو بھی اس کی تقدیر لکھی ہوئی ہے آپ دیکھ نہیں سکتے ہیں آپ مجھے اس لیے دیکھ رہے ہیں کہ میں کثیف ہوں روشنی لطیف ہے مگر اتنی لطیف نہیں ہے کہ میرے جسم میں سے پار ہو جائے اس لیے اس کا آپ کا دیکھنا روشنی کی کثافت پر بھی اثر ڈال روشنی لانا ہے وہ روشنی جو کسی جسم سے پار اتر جا پر دیکھ نہیں سکتا آپ ہیررڈ جا کے دیکھیں وہاں بات شیشے لگیں ہوئے ہیں بعض وہ لوگ ٹکرا جاتے ہیں ان سے اتنے صاف ہیں کہ روشنی آر پار ہو جاتی ہے آپ کو پتہ نہیں لگتا کہ بیج میں کوئی چیز بھی ہے کہ نہیں ایک تو یہ کہ اللہ کو کیسے ظاہری آنکھ سے دیکھا جبکہ اللہ لطیف طرح ہے سب چہرچوں سے زیادہ لطیف ہے وہ کون سی روشنی تھی جو خدا سے ٹکرا کے واپس آئی اور پھر خدا کہاں کہاں نظر آیا چاروں طرف اوپر نیچے وہ تو دکھائی دے نہیں سکتا جو ہر طرف ہو وہ تو دیکھنے مالا گھوم جائے گا پھر اوپر دیکھے گا نیچے دیکھے گا اور ایک وقت میں سارے خدا کا سرابہ دکھائی دے نہیں سکتا اگر کسیب بھی ہو اور یہ بھی نہیں سوچتے کہ قرآن کریم ان باتوں پر خود روشنی ڈال چکا ہے اسی کلام میں جہاں معراج کا ذکر ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ما کذب الفوادو ما راہا دل نے جھوٹ نہیں بولا کہ اس نے دیکھا پس قلب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اللہ کے جلوے کا نام ہی معراج ہے اور احادیث میں اگر وہ پوری پڑھیں تو یہ کیوں نہیں پڑھتے کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث ہے کہ جس رات معراج ہوا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جسم وہیں حطیم میں خانہ کعبہ کی دیوار کے اندر اسی طرح موجود رہا تو پھر جسمانی مراج کیسے ہو گیا پھر لکھا ہوا ہے فمہ سمہ ستاقظہ پھر آپ کی آنکھ کھل گئی حالانکہ اگر جسم حرکت کر گیا تھا کسی طرح گیا تھا تو یہ کہنا چاہیے تھا پھر آپ واپس زمین پر اتر آئے فرمایا ہے ثم مستقع باؤ پھر آپ کی آنکھ کھل گئی تو جماعت احمدیہ ان امور کے پیش نظر جو منطقی دلائل بھی رکھتے ہیں اور قرآن اور حدیث کے الفاظ سے بھی مطابق رکھتے ہیں یہ دعویٰ کرتی ہے کہ ایک عظیم شان روحانی کشف تھا ایسا روحانی کشف تھا جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاتمیت پر روشن ڈالنے والا تھا اور اس کا گہرا تعلق خاتمیت سے اس وقت میں اختصار کی وجہ سے اور بھی بہت سے معنی ہیں چند بیان کیتے ہیں آپ نے مجھے موقع دے دیا یہ معنی بیان کرنے کے خاتم سے مراد وہ اس درجے تک پہنچنا ہے جس درجے تک انسان پہنچ سکتا ہے اس درجے تک پہنچنا ہے جس کے بعد خلائی شروع ہو جاتی ہے اس درجے تک پہنچنا ہے جس تک کوئی رسول نہیں پہنچ سکتا اور رسول میں ملائکہ بھی داخل ہیں کیونکہ قرآن کریم خود دعویٰ کرتا ہے کہ میں جب رسول بھیجتا ہوں تو انسانوں میں سے بھی ملائکہ میں سے بھی اب معراج کا مضمون سمجھیں تو آتھرام بھی جائیں گے کہ خاتمیت کی سب سے پاک تصویر معراج میں کھنچی ہے رسول اللہ علیہ وسلم سفر فرماتے ہیں یعنی بظاہر طور پر جب میں اسمانوں گا اور ایک مقام پر آکھر ہر اسمان پر کچھ نبی اس درجے پر نظر آئے پیشے رہ گئے کچھ اور نبی اس درجے پر پیشے رہ گئے یہاں تک کہ سات اسمان ختم ہوئے اور سب انبیاء پیشے رہ گئے پھر جبراییل نے ایک مقام پر جا کر ساتھ چھوڑ دیا وہ نے کہا اس سے آگے میرے پر جلتے ہیں یعنی تجھے وہ قربِ الہی کا مقام نصیب ہوا ہے جس کو برداشت کرنے کی بجم میں طاقت نہیں ہے تمام مخلوق سے افضل یہ مطلب ہے خاتم کا اس حد تک پہنچنے والا جس سے آگے پھر مخلوقات کی مجال نہیں ہے کہ آگے قدم رکھیں وہ خدای کی وہ صفات ہیں جن میں کوئی شریک نہیں ہے نہ ہو سکتا ہے نہ سمجھ سکتا ہے صدرت منتحہ وہاں دیکھیں پرانے کریم فرماتا ہے صدرت منتحہ کیا ہے وہ بیری جو بارڈر پھر لگی ہوئی اب یہ مولوی جو ظاہری ترجمہ کرتے ہیں ان کو پتہ ہی کچھ نہیں ہے نہ دین کا نہ دنیا کا کوئی عرفانی نصیب نہیں آپ کو خام خد دھوکے دے دے کے ست اناس کیا ہوئے ہیں ان شرمانوں کا بیچاروں روشری سے نکال کر اندھیروں میں لے جائے اب بیری وہاں کیا کر رہی ہے اب بتائیں اب بیری عذر سے بانتی تو رسول اللہ سلم سے نعوذ بلد تو بیری افضل ہو گئی رسول اللہ سلم تو چٹ ٹچ کر کے واپس آگے بیری وہیں کھڑی ہے سمبل ہیں یہ ان کو سمجھیں عربوں میں بھی رواج تھا ہمارے پنجاب میں بھی رواج اب تک رہا ہے میں خود جہات میں چکر لگاتا رہا ہوں بیریوں کی بار لگائی جاتی ہے حدیں بتانے کے لئے اور بیریان اس لئے لگائی جاتی ہیں کہ جو جھاڑ بیری ہے اس کو پار کرنا بڑا مشکل کام ہے کانٹے بڑے سخت ہوتے ہیں اس لئے سب سے اعلیٰ بار جو سرحد کی حفاظت کرتی ہے وہ بیری ہے تو بیری سمبل تھا اس حد کی جہاں انسانیت کا دور ختم ہو گیا جہاں تنہا خدای ہے اور یہ عرش کا معنی یہ بھی ہے وہ مقام جہاں کوئی مخلوق شریک نہیں ہے صرف اللہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس مقام تک رسائی ہوئی ہے یہ پیغام بھی معراج میں ہے اگر آپ اس کو معنوی سمجھیں روحانی سمجھیں ورنہ کچھ کی نہیں ہے ورنہ تماشا ہے وہ تماشا جس کو دنیا میں کوئی معقول آدمی کسی قیمت میں تسلیم نہیں کرے گا کیونکہ اگر روشنی کے کندوں پر بیٹھ کے بھی آپ خدا تک جانا تو در کنار کائنات کا سفر شریک کریں تو روشنی کی رفتار سے تیز تو کہتے ہیں جسم چلی نہیں سکتا سائنس ثابت کر چکی ہے کہ بسم ہو جائے گا ختم ہو جائے گا روشنی کے کندوں پر بیٹھ کے سفر کریں تو بیس عرب سال حرکت کرتے رہیں تب بھی اس کائنات کے کناروں تک بھی نہیں پہنچ سکتے ہیں اور ابھی اور بھی بہتی کائنات ہیں تو کیسا لغو تصور ہے جو خدا کی تخلیق کے سے متصادم خدا نے جس رنگ میں کائنات پیدا فرمائی ہے اس سے ٹکرا آ رہا ہے اور پھر ہے بھی بڑا تمسخر امیز کہ ایک گھوڑا جس کے پرک ہے اب پرک تو ہوا سے چلتے ہیں جن کو قصیف چیز اس کو دھکیلتے ہیں وہ پر کس چیز پر چال رہے تھے جب ہوا سے اوپر نکلے اور ریڈیئیشن کے خلاف اس میں کیا طاقت تھی بچگانہ سوچے ہیں صرف کہانیاں ہیں لیکن اگر آپ ایک احمدی کی نظر سے جو مسیح محمد علیہ السلام کی فیض سے ہم نے پائی ہے مہدی اس لیے فرمایا گیا اللہ تعالیٰ رسول نے ان کو فرمایا اللہ سے ہدایت کا کر اس نے قرآن کی روشنی اسرنو ہمیں اتا کی وہ یہ ہے کہ در حقیقت کوئی مہدی سفر نہیں تھا ایک روحانی سفر تھا جس کے اندر عظیم الشان پیغامات تھے مثلا اسی معراج کے متعلق لکھا ہے کہ آپ کو رستے میں ایک بڑھیہ ملیں اس بڑھیہ نے تین کٹورے اٹھائے ہوئے تھے ایک کٹورے میں دودھ تھا ایک میں شراب تھی ایک میں پانی تھا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کو بھی رد فرما دیا پانی کو بھی رد فرما دیا دودھ لیا اور پی لیا جبرائیل جو ساکھ تھے وہ نے کہا اے رسول اللہ آپ نے صحیح پیسے فرمایا یہی آپ کا مقام ہے اب کیا مطلب ہے اس کا اور فرمایا جبرائیل نے ارز کیا کہ یہ دنیا تھی جو آپ کا امتحان لے رہی تھی بڑھیہ دنیا تھی تو کیا اس وقت صحابہ سبیت سارے کفار تمام منطق زمین کے سمٹ کر ایک بڑھیہ بن کر اوپر چڑے ہوئے تھے کہیں لازمان ماننا پڑے گا کہ تمثیلات ہیں ان کی تعبیر کرنی ہوگی اگر جسمانی کھیل بناوگے تو محض لغو کہانیاں ہیں جن کے مانے ہی کچھ نہیں بن سکتے روحانی مانا سمجھیں گے تو محمد رسول اللہ صلی اللہ کا مرتبہ اور بقام اس طرح آپ کو سمجھ جائے گا اس سے پہلے آپ کو تصور بھی وہاں نہیں گیا تھا اب میں آپ کو بتاتا ہوں مراد کیا ہے ہم کہتے ہیں روحانی مانا ہے تصویری زبان ہے تصویری زبان میں یہ بتایا گیا ہے کہ پانی زندگی پیدا قائم رکھنے کے لئے ضروری ہے لیکن اکیلا پانی کافی نہیں ہے حیات تو ہے لیکن تنہا پانی پر حیات مبنی نہیں ہے توانائی بھی چاہیے شراب میں توانائی تو ہے لیکن ایسی توانائی ہے جو جسم کی توانائی کھا جاتی ہے اور خون ہی کو جسم کے کنار اوپر پھینک کر اس کا میٹابولزم تیز کر کے ایک توانائی بخشتی ہے اور شراب پر بھی کوشت زندہ نہیں رہ سکتا کھائے بغیر نہیں رہ سکتا تبھی شرابیوں کو کباب کی بھی ضرورت پڑتی ہے اپنا گوشت بھول رہا ہوتا ہے اس لیے دوسرا گوشت کھانا پڑتا ہے ایک دودھ ہے اور صرف ایک دودھ ہے جس کو آج تک کامل غذا سمجھا گیا قرار دیا گیا ہر تحقیق نے اس کو ثابت کیا کوئی انسانی تحقیق اس کے خلاف پیسنہ نہیں سکتا ہے صرف دودھ ہے مکمل غذا ایک شخص جو ماں کے بیٹ سے نگلتا ہے دو سال دھائی سال تک کونسی روٹی کھاتا ہے صرف دودھ پیتا ہے اور دودھ سے اس کی ہڈیاں بھی بن رہی ہیں اس کا دماغ بھی بڑھ رہا ہے اس کے جلد بھی بڑھ رہی ہیں اس کے ناخن بن رہ ہیں اس کے بال بن رہ ہیں اس کا ہر عوض بن رہا ہے اور بہترین صحت اتنا پیارا لگتا ہے وہ بچہ جو دودھ پر پلتا ہے اس میں کوئی کثافت نہیں کوئی مہل نہیں کامل غذا ہے اس لیے شریعت کو کامل کیا آپ نے یہ تعریف کیا تھا خاتم النبیین کا مطلب ہے جس پر ہر تعلیم ختم ہوگی اس سے بہتر تعلیم آنی سکتا ہے اور مراج نے ہمیں بتایا تمام انبیاء پیچھے رہا گیا سب محمد رسولہ صرف ادنا تھے آپ ہم سے اوپر نکل گئے یہ مراج نے ہمیں بتایا تمام مخلوق میں آپ افضل فرشتوں میں سے فرشتوں کا سردار پیچھے رہ گیا یہ مراج نے ہمیں بتایا تو یہ معنی ہے مراج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے اور باقی تو صرف قصہ کہانیاں ہیں اور اسلام کی تعریف نے اسلام کو نقصان پہچانے والی بات دیں