7. (’آخری سوال‘ کے بارے میں تمہیدی بات): شوکت احمد ناصر، نیوہیم: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے والدین سے بہت محبت کرتا ہو اور احمدی ہو جائے، لیکن اس کے والدین سمجھانے کے باوجود احمدیت قبول نہ کریں، اور اسے ڈر ہو کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو نہ ماننے کی وجہ سے وہ دوزخ میں جائیں گے – تو اس بارے میں حضور کی کیا راہنمائی ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 21 اکتوبر 1995

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

مگر خاتم السوالات نہیں ہے یہ بھی ایک دکھتا ہے بتاعت توں گے آپ کو ایک زفر یونیورسٹی آل رنڈن میں جب میں تالی بلم تھا وہاں ہمارے استاد میں جو عربی کے استاد تھے مسٹر ہاپکنز تھے ان کا نام تھا انہوں نے ایک عبارت یہ لکھوا دی کہ فلانش خلیفہ بنی امیہ کا آخری خلیفہ تھا بنی امیہ کا آخری خلیفہ تھا میں نے امدا اس کا ترجمہ کیا کانا خاتم الخلیفہ من خلیفہ بنی امیہ وہ بنی امیہ کا خاتم الخلیفہ تھا انہیں سرخ لکی پریل غلط میں عرب دوستوں کے پاس گیا بھولا بن کیا میں نے کہا اچھا پروفیسر لگا ہے اس کو عربی نہیں آتی انہوں نے کہا نہیں عربی کو نہیں آتی چوٹی کا ماہر ہے میں کہا یہ دیکھو میں نے ترجمہ کیا ہے خاتم الخلیفہ تھا وہ بنی امیہ کا خلیفہ جو زمانی لحاظ سے آخری تھا وہ خاتم الخلیفہ عربی نے کہا ٹھیک کہتا ہے وہ تم غلط کہتا ہے تمہیں نہیں عربی آتی میں نے کہا پھر کیا آپ کا مطلب ہے کہ خدا کو بھی نہیں آتی قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ آپ کہتے ہیں کہ آخری کے معنوں میں خاتم لفظ استعمال کر رہا ہے جب میں نے کر دیا تو میں غلط ہو گیا اگر میں غلط ہوں تو پھر خدا بھی غلط ہو گیا پھر ان کو بات سمجھ آئی خاتم عزاز کے لیے ہے خاتم زمانی لحاظ سے آخری کے معنوں میں نہیں ہے برنہ اس کی کچھ بھی معنی نہیں رہتے اچھا آپ بتائیے اس لیے آپ آخری تو ہیں خاتم کیا کہہ رہے تھے یہ خاتم سائلین نہیں ہے میں جب بات ارز یہ کہا رہا ہوں کہ اگر کوئی شخص اپنے والدین سے بہت پیار کرتا ہے اور وہ ایم دی ہو جاتا ہے اور اس کے والدین سمجھانے کے باوجود ایم دیت قبول نہیں کرتے اس بات سے خوفزد ہے کہ مسیح موعود اللہ علیہ السلام کو نام ماننے کی وجہ سے جہنم میں جائیں گے حضور کا اس کے بارے میں کیا اشارت ہے دیکھیں جہاں تک جہنم کا تعلق ہے ہم اصولی فتویٰ تو دیتے ہیں کہ کسی کو رد کرنا خدا کے نزدیک ناراضگی کا موجب ہے لیکن فردن فردن یہ فتویٰ دینے کا کسی کا حق نہیں ہے کیونکہ قرآن کریم تو یہاں تک فرما رہا ہے کہ وہ لوگ جو محمد رسول اللہ علیہ السلام پر ایمان لائے ان کے علاوہ وہ لوگ جو یہودی ہوئے ان کے علاوہ وہ لوگ جو عیسائی ہوئے ان کے علاوہ وہ لوگ جو دیگر کتب پر ایمان لانے والے ہیں اگر وہ اللہ پر یوم آخرت پر ایمان لانے والے اور نیک عمل والے ہیں تو ان پر کل خوف نہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ رسول اللہ علیہ السلام کو پچھان کا رد کر رہے ہیں وہ تو سچے عمال والے رہتے ہی نہیں مراد صرف استثراعات سے ہے کروڑ ہا انسان ہیں دنیا میں جن تک رسول اللہ علیہ السلام کا پیغام نہیں پہنچا وہ مسلمان آپ کو ان کو نہیں کہہ سکتے لیکن انہوں نے اگر اپنے کسی آئے ہوئے رسول پر ایمان پر وہ ایمان لائے اور نیک لوگ ہیں اور حساب کتاب پر بھی اعتماد رکھتے ہیں اس لیے اس لیے یہ ضروری ہے تاکہ اپنے عمل کی نگرانی کریں ان کو پتہ ہو کہ مادر پیدر حساب نہیں ہے ایسے لوگوں کو اگر محمد رسول اللہ علیہ السلام کی امت سے باہر ہوتے ہوئے بھی یہ وعدہ دیا گیا ہے تو امت محمدیہ کے ہر شخص کو محض اس لیے کہ وہ مسیح موت پر ایمان نہیں لائے جہنمی قرار دینا جائز نہیں جہنمی قرار دینے کا فیصلہ اللہ پر ہے ان کے بالعموم جنتی ہونے کا فیصلہ بھی ہم نہیں دے سکتے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسیح ماؤت کے آنے کے وقت جو امت کی حالت ہے اس کے بہتر فرقوں کو یہود کے بہتر فرقوں کی مثال قرار دیا ہے اور فرمایا کلہم فی نارے یہ سارے فرقے جہنمی ہیں جس فرقے کے ساتھ بھی کوئی لگے گا فرقے کا ٹائٹل جہنمی لگا دیا ہے جس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ اس فرقے کا ہر فرد بشر جہنمی ہے اس کے بہت سے معنی میں ایک یہ ہے کلہم فی نارے وہ ان کے اندر آگ لگی ہوئی ہے اختلافات کی آگ ہے بیچینیاں ہیں کوئی عمل نصیب نہیں ہم کو اور عقائد میں غلطی اتنی ہے کہ جنرتیوں کے دستور نہیں ہیں اتفاق نہیں ہے توحید پر قیام نہیں ہے یہ ساری باتیں اختلاف کی جو دین کے اختلافات کی ہیں یہ فتویٰ یہ دیتی ہے کہ جہنمی ہے یا کم سے کم دنیا میں ایک قسم کی جہنم کی زندگی بسر کر رہے ہیں لیکن اس کے باوجود ہرگز جائز نہیں کہ ہر غیر احمدی مسلمان کو کوئی احمدی جہنمی کہے یا سمجھے ہو سکتا ہے احمدیوں میں ایسے ہوں جو نام کی بیعت کر چکے ہیں لیکن جہنمیوں والے ان کے کردار ہوں اس لئے حضرت مسئلہ علیہ السلام نے واضح طور پر فرما دیا ہے کہ محض بیعت کی بنا پر تم اپنے آپ کو محفوظ نہ سمجھو اگر تم نے اللہ کو خوش کرنے والے عامال بجا لائے تم بجا لائے تو تمہیں جنت کی خوش غبریہ ورنہ نہیں ہے یہ میں ایک تو وضاحت کر دوں کوئی شخص اپنے ماما کو سمجھاتا ہے اور وہ ایمان نہیں لاتے تو وہ خدا سے دعائیں کرتا ہے اس کی حضور عرض کرتا ہے اس سے زیادہ وہ کچھ نہیں کر سکتا ان کو اپنی محبت کی وجہ سے بچا نہیں سکتا مگر یہ بھی ناجائز ہے کہ اپنے ماں باب کو جہنمی کہیں کیونکہ یہ فیصلے قیامت کے دن ہوں گے ہر آدمی اپنے آپ کو اچھا سمجھ رہا ہے اس لئے عالمی نکتہ نگاہ سے آپ دیکھیں تو قرآن کرنی نے بہت ہی عالی تعلیم دی ہے تمہیں حق نہیں ہے قیامت کے فیصلے کرنے کا تمہیں صرف یہ حق ہے کہ یہ کہو کہ اس دنیا میں جو کچھ میں نے دیکھا ہے جو کچھ میں امان لاتا ہوں مجھے یہ سچا دکھائی دیتا ہے مجھے تم غلط رہا پر دکھائی دیتے ہو میں تمہیں بلاتا ہوں اگر نہیں تو پھر دعا کرتے ہیں اس لئے انبیاء اپنے والدین جو ان کی بات نہیں مانتے تھے اپنی زندگی میں ان کو سمجھاتے رہے دعائیں کرتے رہے مگر مرنے کے بعد خدا نے دعا کی جازت نہیں دی اب معاملہ خدا کے ہاتھ میں جا چکا ہے یہی فتویٰ اس کیس کے متعلق ہے جو آپ نے پیش کیا ہے سابر گیا

آج 10 میں سے 10 باقی