8. ضمنی سوال: آپ نے ابھی فرمایا کہ موت کے بعد دعا کی اجازت نہیں دی گئی…

اردو مجلسِ عرفان، 21 اکتوبر 1995

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اچھا ہاں فرمائیے اب جیسے آپ نے کہا کہ منہ کے بعد دعا کی اجازت نہیں دی مشرکین کی میں یہ کہنا بھول گیا تھا صرف مشرکین کی ابراہیم علیہ السلام جو کہ ان پر پیش رذر تھے اس لئے ان کے حوالے سے بات کر رہا تھے عام طور پر معلوم بات ہے اللہ تعالی نے فرمایا ہے جو شرق کی حالت میں ماں باپ مر جائیں ان کے لئے دعا کی اجازت نہیں جو شرق سے ادرد ہے دوسرے گناہوں پر مرتے ہیں ان کے لئے دعا کی اجازت ہے اس سے بھی پتہ چلتا ہے کہ ان کو جہنمی قرار نہیں دی جا سکتا ہو سکتا ہے بچے کی گریہ اوزاری اپنے ماں باپ کے لئے جو ہدایت نہ پا سکے ہوں اس کی نجات کا اس کی بخشش کا مجھے بن جائے کیونکہ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ میں مضطر کی دعایں قبول کرتا ہوں میں کبھی بھی یہ نہیں کہتا کہ ان کے رستے بند ہو گئے ہیں بخشش کے رستے کھنے ہیں سوائے مجھرک کے اگر کوئی شرق کی حالت پر مر جاتا ہے تو اس کیلئے دعایں بند ہیں اور یہ ایک منطقی بات ہے اس پر لوگ غور نہیں کرتے ہیں یہ کوئی ظلم کا فیصلہ نہیں ہے شرق کا مطلب یہ ہے کہ خدا کے سوا اور خدا ماننا تو جب وہ اور مانتے مانتے مر گیا تو پھر ان سے فیل جھونے کہ اس خدا سے اس کا کیا حق رہا ہے یہ اس کی حکمت ہے مگر جو توحید کی حالت میں مرتا ہے گناہگار ہونے کے باوجود اس کی بخشش کا دلالہ بند نہیں ہے

آج 10 میں سے 10 باقی