10. (سوال اس حصے میں موجود نہیں؛ ریکارڈنگ جواب کے درمیان سے شروع ہوتی ہے۔ موضوع بظاہر یہ الزام ہے کہ احمدی غیر مسلم ہیں جو سادہ مسلمانوں کو دھوکا دیتے ہیں۔)
اردو مجلسِ عرفان، 21 اکتوبر 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
محمد رسول اللہ کا تو یہ انکسار ہے اپنے رب کے حضور یہ عاجزی آپ نے اپنے بندوں کے سکھائی تم کوئی عالم الغیب نہیں ہو عالم الخبائق خدا جو مجھے بتاتا ہے کہ کون سچا ہے کون جھوٹا ہے اس نے بھی اجازت نہیں دی کہ دعوے دار اسلام کو میں غیر مسلم کون تمہیں بھی اجازت نہیں نہیں دوں گا آج کے مولوی خدا بھی بن بیٹھے ہیں رسول اللہ صلی اللہ کے بھی ہمسر ناؤذ باللہ ان سے بھی بڑھ کر دین کو سمجھنے والے ہو گئے ہیں اور مسلمان سادہ لوگ سمجھتے ہیں ان باتوں کو آپ کو کہتے ہیں اخباروں میں بیان دیتے ہیں کہ احمدی سادہ لوگ مسلمانوں کو دھوکہ دے کر احمدی بنا لیتے ہیں یہ کہتے ہیں اب بتائیں سادہ لوگ آپ ہیں جو ان کی باتیں مان جاتے ہیں ہماری باتیں ماننا تو سادہ لوگی کہلائی نہیں سکتا کیونکہ ہم مشکل رستوں کی طرح بلاتے ہیں کچھ سادہ لوگ اپنی مرضی کی بات تو مان جاتا ہے اپنی مرضی کے خلاف باتیں کیسے مان سکتا ہے عجیب سادہ لوگی یہ ہے ان مسلمانوں کی جو احمدی ہو رہے ہیں ان کے نزدیک جب ان کو کہتے ہیں احمدی ہو جاؤ ان کے ماں باپ ان کو آگ کر دیتے ہیں ان کا مو دیکھنے کے روادار نہیں رہتے ہیں ان کی جائیدادیں چھینی جاتی ہیں ان کو گلیوں میں گزیت آ جاتا ہے ان کو مقدمے بنائی جاتے ہیں ان کو مارا جاتا ہے کہتے ہیں بڑے سادہ لوگ ہیں بے وقوف تم ہو سادہ لوگ تم ہو کہ کوئی سادہ لوحی میں یہ مصیبتیں اٹھایا کرتا ہے جب تک صداقت دکھائی نہ دے اس وقت تک کوئی اسلام قربانی نہیں کرتا یہی حکمت ہے کہ انبیاء ان کے ساتھیوں کو مصیبتوں میں سے گزارا جاتا ہے نعوذ باللہ خدا ان کا دشمن تو نہیں تھا ان سے سب سے زیادہ پیار کرتا تھا اگر ایمان آسان ہو داتا اگر ایمان کی قیمت نہ دینی پڑتی تو پھر جتنے جھوٹے بے ایمان تھے وہ دولتیں کٹھی کرنے کے لیے وہ اس کی ساداریوں کے لیے سب سے پہلے ایمان لانے ملنے ہوتا ہے لیکن ایمان کی قیمت دینی پڑتی ہے جان قربان عزت قربان دولت قربان تعلقات قربان رشتے داریاں قربان اس کو سادہ لوحی کون کہ سکتا ہے کچھ سمجھا ہے کچھ دیکھا ہے انہوں نے تو ایمان لائیں اس لئے سادہ لوہوں ہیں جو آرام کی زندگی میں چلے چلے جا رہے ہیں ان کی باتیں مان رہے ہیں کہتے ہیں ٹھیک ہے کیا ضرورت ہے مصیبت میں پڑھنے کی ٹھیک ہے دیکھی جائے گی آپ سادہ لوہ نہ بنیں غور کریں احمدیت کے پیغام پر یہ ایک حقیقت بن کر ابھر چکی ہے اور یہ دیکھیں کہ اگر وہ سچے ہیں کہ ہم غیر مسلم ہیں تو ہم سب کو محمد غیر مسلم نے اسلام کیوں سکھا دیا وہ کیسا مفتری نکلا کہ سب سے زیادہ نمازیں پڑھانے والا بان گیا سب سے زیادہ نیکی کی تعلیم دینے والا بنا قربانی کی تعلیم دینے والا بنا اس کو مان کر لوگ پیسے قربان کرنے لگے ایک ایسے رستے پر جس پر چلنا بڑا مشکل ہے عزت بھی گئی جان بھی گئی یہ کیا رستہ ہے یہ اسلام کا رستہ ہے محبت پیدا کرتے ہیں قومی تفریقیں اڑا دیئے ہیں ایک انگریز مسلمان ایک پاکستانی مسلمان ایک افریقل مسلمان یوں بھائی بھائی ہوگا کہ یہیسے نسلیں غائی بھی ہوگئی ہیں بیچ میں سے مشک سے مغرب تک جو اخوت پیدا کی ہے امام مہدی نے ہے اس کی کوئی مثال تو دکھاؤ دنیا میں کے اور یہ اخوت سچائی کی نشانی ہے نہ کہ جھوٹ کی پرانے کریم فرماتا ہے انما المومنون اخوة مومن تو یقیناً مومن ہی ہیں جو بھائی ہوتے ہیں اب بھائی بھائی بنے ہوئے ساری قومیں بھائی بھائی بن رہی ہیں یہ کہتے ہیں غیر مسلمان تو مسیمہ اوز عجیب دکھ لے ہیں کہ نعوذ باللہ ان کے رفیق سب سے بڑے مفتری سب سے بڑے خدا بجھوٹ بولنے والے اور پھیرا رہے ہیں اسلام اسلام کی روم پھیرا رہے ہیں نیکیاں قائم کر رہے ہیں اب آپ کو جب ہم بلاتے ہیں تو جس دن آپ ایک ظلمہ کیلئے بھی محسوس کریں کہ اسلام سے ہٹ کر کوئی بات کہتے ہیں کوئی جبر ہے اسی وضموح پھر کے باپر جا سکتے ہیں لینے لوگ آتے ہیں ٹھہرنے کے لئے قربانیاں دیکھ کر آتے ہیں اور ٹھہر جاتے ہیں اور ان کو جو مزہ قربانیوں کا ملتا ہے دوسرے لوگوں کو عیش و عشرت میں اس مذر کا تصور بھی کوئی نہیں میں نے دیکھا ہے جب ہم میں کسی احمدی سے نراض ہوتا ہوں اول تو یہ بھی آپ کو بتانے والی بات ہے کہ ساری دنیا میں اگر اخلاق پر کسی ایک مرکز کی نظر ہے تو جماعت احمدی ہے آپ جو مرضی کرتے پر ہیں کوئی مولوی آپ کے گھر کے دروازے کھٹکا کے آپ کو سزانی سنائے گا پروائی کوئی نہیں مسجد کو چندہ دے دیں شراب بیچیں حرام کھائیں جو مرضی کریں ناچیں گائیں کچھ پروائی نہیں ہوگی مولوی کو آپ کے دینے احمدیت میں درچس پیلیں تو آگ لگ جائیں کہ اگر خبردار جو ان کے پاس کہیں اسلام کیا ہے اسلام تو کردار کا نام ہے اسلام تو تعلیم ہے جو عمل صالح سکھاتی ہے تو اسلام سے تو محبت ہوئی نہ ان کو اگر اسلام سے محبت ہوتی تو ان کی اراتوں کی نیندیں حرام ہو جاتی پاکستان کی گلی گلی میں ظلم ہو رہا ہے جھوٹ بولا جا رہا ہے عدالتوں میں بچے چھرائے جا رہا ہے بچوں سے زیادتیاں ہو رہی ہیں دولت کی خاطر بلیک میلنگ قتل و غارت اور پارٹیاں تفریق نفرت کی تعلیم صوبائی تفریق مذہبی تفریق یہ اسلام ہے اگر نہیں ہے تو مولیوں کو نیند کیسے آتی ہے چین سے کوئی نظام ہے جو عالم اسلام کی اخلاقی نگرانی کر رہا ہو مگر میں آپ کو بتاتا ہوں وہ یہاں ہے اور صرف احمدیت میں امریکہ میں کوئی شخص کسی دوسرے سے زیادتی کرتا ہے احمدی ہو یا نہ ہو یعنی جس سے زیادتی کی جا رہی ہے وہ بشک نہ احمدی ہو کہتا ہے جھوٹا اس کو خط مجل لکھتا ہے کہ آپ کے احمدی سے یہ توقع نہیں تھی اس نے مجھ سے معاہدہ کیا اور معاہدے سے پھر گیا کینیڈا میں ایک آب یہ اٹھتا ہے مجھے خط لکھتا ہے کہ آپ کی جماعت سے تعلق رکھتا ہے اس نے یہ حرکت کیا ہے فیجی سے خط آتا ہے آپ کی جماعت سے تعلق رکھتا ہے اس نے یہ حرکت کیا ہے اور ہر خط کی تیاری میں خواہ پاکستان سے آئے یورپ سے آئے یا امریکہ سے آئے فوراً کاروائی ہوتی ہے اگر تحقیق سے ثابت ہو کہ کسی احمدی نے ظلم کی راکھ تیار کی ہے تو ہم کہتے ہیں تم آزاد ہو اپنا رستہ الک پکڑ لو ہمارے اندر اب تمہاری کوئی جگہ ہے اگر کوئی زیادتی کرتا ہے بات دو ہم کہتے ہیں تمہارے سے چندے لینے بعد اگر اور کچھ نہیں جس نے حرام مال کھایا ہے اس کی چندے کی جماعت کو کوئی ضرورت نہیں اور لوگ آج اگر مولوی آپ سے چندہ رینے بند کر آپ کے میں شکر رکھو دا روز آگے دروازے کھٹا دے ایک کچھ نکالو ہماری چھوٹی رہی وہ احمدی روتا ہے اس کی زندگی حرام ہو جاتی ہے خط پہ خط لکھتا ہے کہ مجھے اس جہنم سے نکالیں مجھے اپنے روپے سے نفرت ہو گئی ہے جب تک میں خدا کا حصہ نہ ڈالوں مجھے چین نصیب نہیں ہو سکتا یہ اسلام ہے اس کی طرف ہم آپ کو بلاتے ہیں آپ کا کیا نقصان ہے محمد رسول اللہ کے کلام کی طرف بلاتے ہیں جو آپ پر نازل ہو محمد رسول اللہ علیہ وسلم کے اس کلام کی طرف بلاتے ہیں جو حدیث ہیں یا سنت ہیں اور اس کے دفاع میں ہم سب سے بڑے بڑے پیش پیش ہیں اس مہدی کو مان کے آپ کا نقصان کیا ہوگا فائدہ ہی فائدہ ہے اور یہی سچائی کی نشان نہیں ہے بلکہ فیصلہ تو دعا سے کرنا چاہیے غور کر لیں یہ حقائق ہیں جن کو کوئی بدل نہیں سکتا جو چاہے مولوی تقریریں کرجے آپ کے پاس آکے مسیح موعود کو گالیاں دے گا اس کے سب اس کے پاس کچھ نہیں اگر گالیوں کی وجہ سے آپ متاثر ہو کے نفرت کرتے ہیں تو جتنی گالیاں محمد رسول اللہ علیہ وسلم کو دی گئی ہیں گزشتہ چودہ سو سال میں ساری دنیا میں کسی نبی کوئی اتنی گالیاں ہیں گئی صرف یورپ نے کروڑ ہاں صفحے شائع کیے اور ان کے مو کالے کر دیئے گالیاں دے دے کر آج بھی سلمان رشدی پیدا ہو رہا ہے تو کیا گالیوں کی وجہ سے یہ بنین و انسان کا حق ہے کہ اس رسول سے مو مولنے دلیلیں مانگنی چاہیے کتاب پر مولی قرآن پر مولی خاتم کے معنی آئیں اور بات کریں وہ ٹھیک کہتا ہے یا یہ ٹھیک کہتا ہے وفات مسیح زندگی مسیح کی اس پر سوال اٹھائیں تعلیم پر غور کریں کہ کون سی تعلیم ایسی ہے جس میں ان کو اسلام سے مخالف بات دکھائی گئی کچھ نہیں دکھاتے ہیں آپ کو بتاتے بھی نہیں وہاں آکر زبانیں بنا اس لئے سچائی تو بولتی ہے مشک آنست کے خود بھگویا نہ کہ عطار بھگویا مشک تو وہ ہوتا ہے جو خود بول خوشبو دیتا ہے نہ کہ عطار کہی جائے کہ مشک ہے آپ احمدی سے احمدیت کی صداقت کو پہچان سکتے ہیں اس کی زندگی سے اس کے کردار سے اس کے اٹھنے بیٹھنے سے وہ ہے تو مسلمان ہے ورنہ کچھ بھی نہیں اس کا وجود کچھ اور ہو ہی نہیں سکتا اور مسیح کی یہ بات یاد رکھیں یہ بھی تو ایک مسیح کا دعویدار ہے یہ درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے اگر جھوٹا ہو تو گندے پھل پیدا کرے گا اگر سچا ہو تو میٹھے اور پاک پھل پیدا کرے گا ہر پھل اس مزاج کا نہیں ہو سکتا مگر اکثریت دیکھی جاتی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو توفیق دے آخری بات یہی ہے کہ دعا کریں اور فیصلے سے پہلے اللہ سے پوچھنے سب سے اچھی بات یہ ہے اللہ اس کی توفیق دا پھائے