1. جناب، میرا سوال یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے خلفائے راشدین تک اسلام کون سا فرقہ تھا؟ مختلف فرقے پیدا ہو گئے ہیں؛ ایک نہیں رہا۔ – وضاحت: خلفائے راشدین کے زمانے سے اب تک، یا خلفائے راشدین کے زمانے تک؟ – آپ اس زمانے تک کی بات کر رہے ہیں؟ مجھے غلط فہمی ہوئی تھی۔ – صرف ایک ہی اسلام تھا؛ کوئی فرقہ تھا ہی نہیں۔ – کوئی فرقہ تھا ہی نہیں۔ تو پھر اب یہ کیسے بن گئے؟

اردو مجلسِ عرفان، 3 دسمبر 1995

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سر میرا سوال یہ ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے لے کر خلفاء راشدین تک کون سا فرقہ اسلام تھا مختلف ہوئے ہیں ایک تو نہیں رہا خلفاء راشدین کی دور سے اب تک یا خلفاء راشدین کے دور تک دور تک کہہ رہے ہیں آپ ہم آپ کرنا میں غلط سمجھا تھا ایک ہی اسلام سے کوئی فرقہ تھا ہی نہیں کوئی فرقہ تھا ہی نہیں تو اب یہ کیسے پیدا ہوئے یہ تو سارا تاریخی عمل ہے جس کے دوران رفتہ رفتہ فرقے بڑے ہیں اور اس کی وجہ آپ خود بیان کر چکے ہیں خلفاء راشدین کے دور تک حفاظت تھی اللہ تعالیٰ کی اور کوئی فرقہ بن سکتا ہی نہیں تھا کیونکہ جو بھی مسائل پیدا ہوتے تھے خلفاء راشدین اس کا حل فرما دیتے تھے اس لئے حضرت عبدس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں یا خلفاء راشدین کے زمانے میں اختلافات تو ہوئے ہیں مگر اختلافات فرقے نہیں بن سکے جب مرکزی اتھورٹی ایسی نہ رہی جس کا فیصلہ سب کو قابل قبول ہو تو پھر علماء نے اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانی شروع کر دی جس کے ذہن میں جو مانے آئے اس پر اڑ گیا کوئی اور اس سے بالا ایسی اتھورٹی موجود نہیں تھی یعنی اس کے نزدیک جو اس کے فیصلے کے خلاف کوئی اور فیصلہ دے سکے کسی اور عالم نے اختلاف کیا تو وہ ایک فرقے گر سر برا بن گیا اس طرح رفتہ رفتہ پھر جو تفریق کا عمل شروع ہو جاتا ہے یہ آگے بڑھتا رہتا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی