4. احمدی عقیدہ کے مطابق نبوت کا دروازہ – سلسلہ – بند نہیں ہوا۔ کیا آئندہ آنے والے انبیاء بھی اپنے آپ کو مہدی کہنے کے حقدار ہوں گے؟
اردو مجلسِ عرفان، 3 دسمبر 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
احمدی عقیدے کے مطابق نبوت کا دروازہ بند نہیں ہوا کیا بند نہیں ہوا نبوت کا دروازہ سلسلہ سلسلہ بند نہیں ہوا جی اب مستقبل میں جو نبی آئیں گے کیا وہ بھی اپنے آپ کو مہدی کہلانے کے حق دار ہوں گی میں اس کرتا ہوں پہلے جو آپ نے احمدی مسلک پیش فرمایا ہے وہ بہت ہی مختصر فرما دیا ہے اگر میں اس کو تسلیم کروں گا تو بہت سی غلط فہمیاں بھی اس کے ساتھ تسلیم کر لوں گا جو درست نہیں ہیں احمدی مسلک یہ ہے کہ جہاں تک شرعی نبوت کا تعلق ہے آخری شرعی نبی حضرت اقدس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لا چکے ہیں اور قیامت تک اب کبھی کوئی شرعی نبی نہیں آسکتا نمبر ایک صاحب امر نبی حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور آپ کا امر قیامت تک اسی طرح جاری ہے جس طرح قرآن کریم بحثیت آخری کتاب کے ہے پس ان دو معنوں میں ہم آپ کو خاتم النبیین سمجھتے ہیں تمام نبیوں سے افضل تمام نبیوں سے بالا اور تمام انبیاء میں آپ کی شریعت کامل اور زمانہ قیامت تک مل گیا آپ کا بھی اور کتاب کا بھی یہ معنی ہم سمجھتے ہیں آپ کی غلامی میں غلامی سے ہٹ کر نہیں امت محمدیہ میں اور قرآن کریم اور فرمان نبوی کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے کسی امتی کو نبی کا لقب ملنا قرآن کی روح سے ناجائز یا منافی نہیں ہے یہ ہمارا عقیدہ ہے اور اس کی دلیل میں اور باتوں کے علاوہ ہم سورہ نساء کی یہ آیت پیش کرتے ہیں جو میں تلاوت کرتا ہوں آپ کے سامنے وَمَنْ يُطْئِ اللَّهَ وَالْرَسُولَهِ فَأُلَائِكَ مَا الَّذِينَا عَنَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّقِينَ وَالشُهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ وَحَسُنَ أُولَائِكَ رَفِيقَةً کہ مَنْ يُطْئِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ جو بھی اللہ کی اور الرسول یعنی محمد رسول اللہ کی اطاعت کرے گا اگرچہ ایمان بیرسل میں تمام انبیاء کو شامل فرما لیا گیا لیکن اطاعت میں صرف حضرت محمد رسول اللہ کو اکیلہ رکھ لیا ایک قانون نیا جاری ہو رہا ہے وَمَنْ يُطْئِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ یعنی آج کے بعد جو بھی اللہ اور اس رسول محمد کی اطاعت کرے گا فَالَائِكَ مَالَّذِينَ عَنَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ پس یہی وہ لوگ ہوں گے جن پر اللہ انعام فرمائے گا اور لفظی ترجمہ یہ ہے اُلَائِكَ مَالَّذِينَ عَنَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ یہی وہ لوگ ہیں جو ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ انعام فرمائے گا سمجھ گئے ہیں؟ یہ میں اس لیے کھول رہا ہوں کہ یہی سے آگے ترجمہ کا اختلاف شروع ہو جائے گا غیر احمدی علماء جو اس آیت کے ہوتے ہوئے بھی امتی اور متی نبوت کا انکار کرنے پر مصر ہیں وہ یہاں ما کے لفظ کو من کے معنوں میں نہیں لیتے بلکہ ایسے ساتھ کے معنوں میں جو ان میں شامل نہیں ہیں مگر ایسے لوگوں کے ساتھ ہوں گے وہ کہتے ہیں اس آیت کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ جو بھی اللہ اور رسول کی اطاعت کرے گا خدا جن لوگوں پر انعام فرماتا ہے یہ لوگ ان میں سے ہوں گے بلکہ فرمایا وہ کہتے ہیں یہ نہیں فرما رہا اللہ فرماتا ہے انعام تو نہیں ملے گا ان کو مگر انعام پانے والوں کا ساتھ نصیب ہو جائے گا یہ ترجمہ وہ کیوں کرتے ہیں اس لیے کہ اپنی خاتم النبیین کی تشریح میں جماعت احمدیہ کے اعتراض سے بچنے کی خاطر کیونکہ جماعت احمدیہ اس آیت کو اپنی تشریح کی تائید میں پیش کرتی ہے جماعت احمدیہ اس آیت کا حوالہ دے کر ثابت کرتی ہے کہ خاتم کا مطلب ہے تمام انامات محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت تک محدود ہو گئے تمام غیروں کے چشمے خشک ہو گئے اور تمام غیر نبیوں کے فیض بند ہو گئے خاتم کا یہ معنی ہم مانتے ہیں لیکن اپنا کوئی انعام بھی آپ نے بند نہیں کیا بلکہ آپ کے فیض کے چشمے تمام ترجمہ رہی ہیں یہ ہمارا ترجمہ ہے وہ کہتے ہیں نہیں نبوت کا فیض بنین و انسان پر بند کر دیا یہ مطلب ہے سمجھ گئے ہیں اگر ان کا معنی تسلیم کریں تو یہ آیت متضاد کھڑی ہے سامنے یہ آیت کہہ رہی ہے کہ جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے گا فَأُلَائِكَ مَالْ لَزِينَ عَنَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ یہی وہ لوگ ہیں جو میں ابھی ساتھ کی بحث کرنے کی وجہہ ان کا معنی پر دیتا ہوں یہی وہ لوگ ہیں جو ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام فرمایا لیکن ماں کا معنی من بھی ہوتا ہے یہ بھی سب کو تسلیم ہے یہاں من ہے یا مال غیر مراد ہے یہی آیت خود تشریح کر رہی ہے وہ کوئی نہیں پڑھتے آگے لکھا ہوا ہے من النبیینہ ماں نبیینہ نہیں فرمایا یعنی اس غلط فہمی کو قرآنی آیت نے خود ہمیشہ کے لئے دور کر دیا کہ ماں کا معنی تم غیر نہ سمجھنا کہ غیر ہوتے ہوئے اس گروہ کے ساتھ ہوں گے جب تشریح فرمائی اللہ تعالیٰ نے اس لفظ ماں کی تو فرمایا من النبیینہ نبیوں میں سے والصدیقینہ اور صدیقوں میں سے والشہدائے اور شہیدوں میں سے والصالحینہ اور صالحین میں سے دوسری بات یہ اٹھتی ہے اگر یہ تشریح ان کو منظور نہیں اور ماں کے اس معنی پر اسرار ہے جو ساتھ کا ہے لیکن بیچ میں شامل نہیں ہونے دیتا تو پھر صرف نبوت ہی نہیں بند ہوئی پھر صدیقیت بھی بند ہو گئی شہادت بھی اور صالحیت بھی کیونکہ یہ ماں سب کو کنٹرول کر رہا ہے ان کے درمیان کوئی تمیز نہیں کرتا مال لزینہ انم اللہ علیہم اے من النبیہینہ وصدیقینہ وشہدائے وصالحینہ وحسنہ علائقہ رفیقہ اور وہ حسنہ علائقہ رفیقہ سے اپنے حق میں ایک اور استنباط بھی کرتے ہیں وہ بھی سمجھانا ضروری ہے ورنہ وہ بعد میں آپ کو کچھ کہہ دیں گے تو پھر آپ دوبارہ کہاں ڈھونٹے پھریں گے مجھے ابھی سن لیجئے وہ کہتے ہیں دیکھو صاف پتہ چل گیا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ دوستوں کے طور پر یہ اچھے لوگ ہیں ویسے بننے کی ضرورت نہیں ہاں ان کی دوستی اچھی ہے ان کا ساتھ اچھا ہے اور ساتھ کا اعزاز کس کو مل رہا ہے یہ سوچتی نہیں حسنہ علائقہ رفیقہ میں اگر غیر مسلم جو پہلے گزر گئے تھے امت محمدیہ سے پہلے انبیاء اور پہلے صدیق شہید اور صالحوں تو مطلب یہ ہے کہ امت محمدیہ کا یہ اعزاز ہے کہ ان کی رفاقت خدا نے ان کو دے دی ہے میں تو اس ترجمے کو محمد رسول اللہ علیہ وسلم کی ہتک اور گستاخی سمجھتا ہوں میرے نزدیک تو بالکل اُلٹ مضمون ہے وہ میرے ویرے ترجمے کے ساتھ چل رہا ہے وہ یہ ہے کہ محمد رسول اللہ کی امت کے ساتھ انبیاء اور صدیقوں قیمائیت ان کے لئے اعزاز ہیں نہ کہ ان کے لئے ان کا ساتھ اعزاز ہے پس منن نبیین کا معنی من ہی ہے میں سے اور ماں کا معنی بھی من ہی ہوا کرتا ہے جب اچھے لوگوں کے حوالے سے بات ہو رہی ہو یہ بات علماء چھپا لیتے ہیں حالانکہ قرآن اس بات کو خوب کھول رہا ہے مثلا تمام علماء قرآن کریم کی یہ دعا کرتے ہیں وَتَوَفَّنَا مَالْعَبْرَار قرآن کریم میں ایک دعا سکھائی ہے دعا کیا ہے تَوَفَّنَا مَالْعَبْرَار اے اللہ ہمیں نیکوں کے ساتھ وفات دے دے سمجھے ہیں تو کیا یہ ترجمہ کریں گے کہ نیک تو نہ بنانا لیکن جب کوئی نیک مر رہا ہو تو ہمیں بھی ساتھ کھنچ لینا تمسخر ہے قرآن کریم کے اعلی مضامین سے مائیت جب اعلیٰ گروہ کے تعلق میں بیان ہو تو من ہی مانے ہوا کرتے ہیں مَا صَدِقِينَ قرآن کریم ہاں کونو مَا صَدِقِينَ قرآن کریم پر مانا ہے اے امتِ محمدیہ صادقوں کے ساتھ رہنا کیا مطلب ہے کہ سچ بشک نہ بولنا لیکن سچے لوگوں کے ساتھ بیٹھ جائے کرنا یہ توالی کافی ہے تو ان تمام مقامات پر جہاں فضیلت کے گروہ سے تعلق باندھا جا رہا ہو وہاں مَا کا مانا من ہوا کرتا ہے اور قرآن کریم چونکہ بہت فسی و بلیق کلام ہے اور مستقبل پر نظر رکھتا ہے اس لیے مَا کہہ کر مِن کا ترجمہ بھی کر دیا خود ہی فرما دیا بس اس ترجمہ کی روح سے اس بات کا امکان کھلا ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلاموں میں سے خدا ان چار مراتے میں سے جو مرتبہ جس کے لیے مناسبحال سمجھے اس کو عطا کر دے یہ امکان کھلا ہے لیکن یہ مرتبہ اپنے درجہ کمال تک کتنوں کو ملے گا اس کا فیصلہ کرنا کسی انسان کا اپنے کے بس کی بات نہیں سوائے اس کے کہ حضرت عقدس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات کی روشنی میں یہ مسئلہ حل کرے حضرت مسیح محمد علیہ السلام کا یہ موقف تھا کہ دیکھو امتی نبی کے متعلق تقریق قرآن کریم سے بھی روایتیں ملتی ہیں آیتیں ملتی ہیں اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پشگوئیں بھی موجود ہیں مگر جو بھی کہے کہ میں امتی نبی ہوں اس کا فرض ہے کہ اپنی تائید میں قرآنی آیات بھی پیش کرے اور احادیث بھی پیش کرے اور اپنی تائید میں آپ نے جو احادیث پیش کی وہ یہ ہیں مثلا فرمایا کہ ایک طرف تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ آنے والے مسیح کا ذکر کر کے کہ مسیح آئے گا فرماتے ہیں لیسا بینی و بینہو لیسا بینی و بینہو نبی میرے اور اس کے درمیان کوئی نبی واقعہ نہیں ہوگا جس کا مطلب یہ ہے کہ جو لا نبی آبادی کی احادیث ہیں ان کی تشریح خود فرما دی اور خاتم النبیین کی تشریح بھی خود فرما دی کہ نبی کا لقب پانے والا میرے اور مسیح کے دوران کوئی پیدا نہیں ہوگا لیکن نبی اس سے مستثنیٰ ایسا نبی یا مسیح موعود اس سے مستثنیٰ ہے وہ ضرور نبی کا لقب پائے گا اور اس کی تائید میں مسلم کی یہ حدیث پیش فرمائی جس میں وضاحت اور قطعیت کے ساتھ آنے والے مسیح کا ذکر ہے ایسا نبی اللہ کے لفظ استعمال ہو رہے ہیں کہ پھر ایسا نبی اللہ یہ کرے گا پھر ایسا نبی اللہ وہ کرے گا چار مرتبہ ایک ہی حدیث میں حضرت ایسا علیہ السلام کو ماضی والے نہیں آنے والے ایسا کو نبی اللہ فرمایا گیا ہے پس حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس سے یہ موقف اختیار کیا کہ جہاں تک میرا دعویٰ ہے میرا دعویٰ دعویٰ اس حدیث اور آیات قرآنی کے منافع نہیں ہے میں نے جہاں امتی نبوت کا دعویٰ کیا ہے وہاں مسیح موعود کا بھی دعویٰ کیا ہے اور کوئی مسیح سچا مسیح ثابت نہیں ہو سکتا جب تک آن حضور کے فرمان کے مطابق سات نبوت کا دعویٰ بھی نہ کرے کیونکہ ان دونوں کو آپ نے بان دیا ہے اس لئے علماء سے پوچھیں یہ آپ کا کام ہے ان سے پوچھیں کہ تم مسیحیت کا انکار کر رہے ہو اس بنا پر کہ اس نے نبوت کا دعویٰ کر دیا ہے اور اگر وہ نبوت کا انکار کرتا تو یہ حدیث تم اس کے سامنے لا کھڑا کرتے کہ تم کیسے مسیح سچے ہو گئے محمد رسول اللہ تو مسیح کو نبی اللہ کہہ رہے ہیں تو نہ ادھر پاؤں رکھنے دیتے ہیں نہ ادھر پاؤں رکھنے دیتے ہیں عمر واقعہ یہ ہے کہ تضاد اگر ہے تو ان کی سوچوں میں ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشگوئیوں میں کوئی تضاد نہیں ہے تمام حدیث ایک دوسرے سے منطبق ایک دوسرے کی تشریح کرنے والی ایک دوسرے کے مطابق ہیں جہاں لا نبی آبادی بڑے زور سے فرمایا ہے وہاں یہ بھی فرمایا کہ لیسا بینی و بینہو نبی اس کو لا نبی کی زد میں نہ لانا کیونکہ جو آنے والا مسیح ہے وہ ضرور نبی ہوگا اور میرے اور اس کے درمیان کوئی نبی نہیں اور پھر اس کا ذکر کر کے اس کو نبی اللہ کہہ دیا حضرت مسیح مہدہ علیہ السلام کا یہ موقف تھا کہ میں تو اپنے حق میں دلائل قرآن و حدیث کی پیش کر رہا ہوں لیکن نبوت اگر امتی نبوت آ سکتی ہے تو صرف مجھ تک محدود نہیں ہے آئندہ کے لیے بھی آ سکتی ہے کیونکہ خدا اس فیض کو بند نہیں کرے گا اگر کوئی اس لائق ٹھہرے خدا کی نظر میں کہ اس کو مسیحیت یا نبوت کا مقام عطا کیا جائے تو خدا کے ہاتھ کوئی نہیں بان سکتا شرط صرف یہ ہے کہ وہ کامل تابع ہو نئی شریعت نہ لائے اس شریعت میں تبدیلی پیدا نہ کرے اور فرمان نبوی سے باہر نکلنے کا جسارت نہ کرے مگر فیصلہ کرنا اللہ کا کام ہے پس آئندہ بھی اگر کوئی ہوگا جنہوں نے ایک کو مان لیا وہ اس کو بھی مان لیں گے لیکن جنہوں نے پہلے کا انکار کر دیا ہو ان کے لیے اگلا ماننا بہت مشکل ہو جاتا ہے اب یہود نے پہلے مسیح کا انکار کر دیا تھا اور محمد رسول اللہ کو بھی نہیں مانا پھر ان کی بڑی جماعت اس لیے محروم رہ گئی کہ پہلے ایک انکار کر بیٹھیں آگے سے بھی محروم ہو گیا عیسائیوں نے محمد رسول اللہ علیہ وسلم کا انکار کر دیا اور مسیح ثانی جو اترا ان میں اس کو بھی انکار کر بیٹھے تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو اس مضمون پر غور کرنا چاہیے کہ آنے والے جب خدا سے آتے ہیں تو انعام کے طور پر آتے ہیں لعنت کے طور پر نہیں آتے ہیں اس لیے آنے والے کو لانتی قرار دینا یا دعویٰ کرنے والے کو کہ میں خدا کی طرف سے آیا ہوں ایک لعنت بیان کر کے رد کرنا اور امت میں شور ڈال دینا کہ یہ نحوست ہم برداشت نہیں کریں گے کہ کوئی نبوت کا دعویٰ کرے شیطان ہونے کا دعویٰ کرے منظور ہے دجال ہونے کا دعویٰ کرے سر آنکھوں پر مگر جس نبوت کو خدا نعمت کہہ رہا ہے اور نعمتوں سے سب سے اونچی اس کو لعنت سمجھ رہے ہیں یہ ویسی بات ہے جیسے یہود نے شریعت کو لعنت قرار دیا تھا اور ان کی کچھ اصلاح ہوگئی تو سینٹ پول آگئے انہوں نے کلیتا شریعت کی صفحی لیپیٹ دی کہ لعنت ہے تو لعنت قرار دینے سے پہلے سوچو تو صحیح کہ کس چیز کو لعنت کہہ رہا ہو اللہ انعام کہتا ہے تم لعنت کہتے ہو یہ حق تو ہے کہ یہ کہو کہ اس انعام کا یہ شخص حق دار دکھائی نہیں دیتا مگر انعام کا دعویٰ کرنے والے کو ملعون کہنا یہ عقل اور کتاب کے فیصلے کے خلاف ہیں ٹھیک ہے