7. میرا سوال یہ تھا، حضور: حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب نے عربوں کو ان کے حقوق دلانے میں بہت مدد کی، اور خاص طور پر وہ پاکستان کے پہلے احمدی وزیر خارجہ بھی تھے۔ انہوں نے آج کے کشمیریوں کی مدد کیوں نہیں کی؟ (مسخ شدہ، نامکمل)
اردو مجلسِ عرفان، 3 دسمبر 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا سوال یہ تھا حضور کے جیسا کہ حضرت چوزری ظفراللہ خان صاحب نے عربوں کی بہت مدد کی ان کے حقوق حاصل کرنے کے لئے اور خاص کر وہ پاکستان کے پہلے احمدی وزیر خارجہ بھی تھے تو جو آج کا کشمیروں کی مدد نہیں کی تھی انہوں نے وہ کیوں بھول گیا کشمیر کے معاملے میں جس شان اور خوبت کے ساتھ انہوں نے ہندوستانی نمائندہ کو شکست فاش دی تھی اس کا اعتراف تو ہندو اخباروں نے بھی کیا تھا جی آپ نے کہا ہے ظفراللہ خان ہے کیا نام تھا ان کا جو مقابل مشہور ہندو وکیل آئے تھے ہاں محمد نہیں نہیں وہ وہ بانڈری کے بات کر رہے ہیں آپ میں بات کر رہا ہوں یونائٹیڈ نیشنز میں جی
آج 10 میں سے 10 باقی