8. (کشمیر اور چوہدری سر محمد ظفر اللہ خان رضی اللہ عنہ کے بارے میں پہلے سوال کا تسلسل؛ اس کا آغاز اس حصے سے پہلے ہے۔)
اردو مجلسِ عرفان، 3 دسمبر 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
وہ نہیں تھے وہ یہ نام ذہن سے اتر گیا ہے اس وقت جو ہندوستان کی نمائندگی کر رہے تھے غالباً وہ وزیر تھے یا جو بھی تھے ان کے متعلق ہندوستانی اخباروں نے یہ لکھا کہ ظفراللہ خانے کیس اس سندگی سے پیش کیا ہے کہ اس کی کوئی دال نکل نہیں دی وہ تو تسلیم کر رہے ہیں جن کے حق میں بات کی وہ بات ہی بھول گئے ہیں کہ زیب نہیں دیتا سمجھے ہیں جی جی کشمیر کے لیے آپ نے بہت بڑا کارنامہ سر انجام دیا تمام ہندوستانی تأثیر کو مٹا دیا میری ایک حیثیت ہے پاکستانی کی اس حیثیت سے میں چوہدری صاحب کا ممنون ہوں ایک میری حیثیت ہے عالمی مسلمانوں کی وہ نمائندگی جس میں ہندوستانی بھی شامل ہیں افریقین بھی ہیں انگریز بھی ہیں اس پہلے سے میں کوئی پیروکیل اٹیچوڈ لینے کا حق دار نہیں ہوں سمجھے ہیں اس لیے بحثیت خلیفت المسیح میں ہر قوم کے حق میں اس کی انصاف کی بات کروں گا اور تعصب کے نتیجے میں اگر میں بات کروں گا تو خلیفہ مننے کا نہ اہل رہوں گا نہ اسلام کی نمائندگی کروں گا اس تشریح کے بعد اب آپ فرمائیے حضور میں کیا سوال ہے میں وہ کوئی الزام تراشی نہیں کر رہا تھا میں سمجھ گیا ہوں آپ نے بڑے پیار سے بات کیا میں تشریح کر دی ہے آپ کا سوال ساری دنیا سنے گی اب یہ بھول رہے ہیں کیلیویئن کے ذریعے اس لیے اگر میں یہ تشریح نہ کرتا تو لوگوں نے یہی سمجھنا تھا کہ زفولہ خان نے کشمیر کے متعلق کچھ نہیں کیا باقی سب عربوں کے پاس چلے گئے کشمیریوں کو بھولتا وہ میری ناعلمی کی وجہ سے میں نے میں سمجھتا ہوں آپ پہ اعزام نہیں مگر میری مجبوری ہے مجھے ساتھ ساتھ تشریح کرنی پڑتی ہے شکریہ