9. حضور، میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ پاکستان میں جماعت احمدیہ پر، اور خاص طور پر آپ پر، یہ الزامات لگائے جاتے ہیں کہ آپ پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہیں۔ آپ اس بارے میں کیا فرمائیں گے؟
اردو مجلسِ عرفان، 3 دسمبر 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اچھا فرمائیے وہ یہ میں سوال کر رہا تھا حضور کہ پاکستان میں جماعت احمدیہ کے خلاف جو الزامات تراش جاتے ہیں مہنن ہو سکتا ہے مگر پھر میں چیک کرلوں جو الزامات جماعت احمدیہ کے خلاف اور خاص کر آپ کے خلاف تراش جاتے ہیں کہ آپ پاکستان کے خیرخواہ نہیں ہیں اس کے مطلق حضور کچھ میں سے بھی جھوٹ بول رہے ہیں سارے میں دو سو فیصد یہ آپ کے ساتھ متفق ہوں جھوٹے الزامات باتیں مروڑتے نماندہ بن کے آئے جنگ کا اور اہد و پیمان کیے کہ بالکل مجھے عام نہ سمجھیں میں عام جو صحافی ہوں ویسا نہیں ہوں جیسے عام صحافی ہیں ویسا نہیں ہوں جو بات آپ کہیں گے منوان سچائی کے ساتھ اسی طرح پیش کروں گا اور ساٹھ ٹیپ ریکارڈر بھی رکھا ہوا تھا میں نے بھی ایک ٹیپ ریکارڈر رکھا ہوا تھا اور ایسی بات مروڑی کہ بالکل برعکس نتیجہ ظاہر کیا آپ نے چونکہ ذکر فرمایا الحمدللہ کہ آپ کا دل جماعت کے معاملے میں محلہ نہیں ہوا اس کے باوجود میں آپ کی تائید میں یہ بات پیش کرنا چاہتا ہوں کہ میں نے کیا کہا تھا میرا کیا موقف ہے کشمیر کے متعلق سب سے پہلے میں نے ان سے یہ کہا کہ کشمیر کی آزاد آزادی کی مومنٹ پاکستان کی جماعت احمدیہ ہی نے چلائی تھی اور اس بات کے قطعی تاریخی شواہد موجود ہیں کہ میرے والد نے بحثیت خلیفت المسیح نہیں بلکہ ایک پاکستانی کی حثیت سے جس کو ہندوستان نے باہر نکال دیا تھا نکلنے پر مجبور کر دیا تھا آپ نے کشمیر مومنٹ کا آغاز کیا اور شروع میں وہ کیا نام تھا ان کا ہمارے وفات پا گئے ہیں کشمیری لیڈر گلکار گلکار صاحب غلام نبی گلکار اور اس طرح اور بہت سے تھے وہ حضرت خلیفت المسیح سے آکے ہدایتیں لیا کرتے تھے آپ ہی نے روپے خرچ کیے جماعت کی طرح سے اور قبائل میں نمائندے بھیجے ان کو امادہ کیا اور پتھان ایمیلیوں نے بہت اس میں خدمت سے انجام دی جب یہ مومنٹ چل پڑی تب حکومت پاکستان نے قدم رکھنے کی جرأت کیا دو زمانے میں حکومت پاکستان غیر ملکی دباؤں سے بہت ڈرہ کرتی تھی ابھی پوری طرح مستاقب نہیں ہوئی تھی جب چل پڑی اور بالآخر لڑائی شروع ہوئی تو لڑائی کے دوران جماعت احمدیہ کے موقف تھا کہ اب ہاتھ کھیچنا جائز نہیں ہے اب اپنے حق کی خاطر اگر لڑ رہے ہو یا کشمیریوں کے حق کی خاطر لڑ رہے ہو تو پھر لڑتے رہو اور انٹرنیشنل دباؤں میں نہ آؤ لیکن حکومت انٹرنیشنل دباؤں میں آئی اور تسلیم کر لیا کہ یہ ہماری ڈیوائڈنگ لائن یہ خط تقسیم ہے جس کو ہم تسلیم کرتے ہیں یہ میں نے ان کو بتایا میں نے کہا وہ جائز ہی نہیں تھا جب ایک دفعہ آپ لڑائی چھوڑ بیٹھے ہیں تو پھر اس وحدے کی خلاف ورزی کا آپ کو حق نہیں ہے سمجھے کہ نہیں باتھ آپ نے تسلیم کر لیا کہ ہم یہاں اور ہندوستان وہاں اور کشمیر جو حقیقی کشمیر ہیں اس کو ہندوستان کے کھاتے میں دے بیٹھے لیکن اس فیصلے کے ساتھ کہ یہ معاملہ یونیٹی نیشنز میں اٹھے گا اور یہ چلے گا یہ تصفیہ ہوگا میں نے کہا یہاں تک بالکل درست ہے مگر اس کے بعد یہ حق نہیں پاکستان کا بنتا کہ اس صورتحال کو قائم رکھتے ہوئے اپنے آپ کو کشمیر کا جائز حقدار سمجھے کیونکہ اصول یہ تسلیم کیا تھا پاکستان نے کہ حق خود ارادیت کشمیری کا کام ہے اور یہ جو تقسیم ہے یہ عارضی تقسیم صلح کی خاطر ہے اور فیصلہ کرنا نہ پاکستان کا کام ہے نہ ہندوستان کا کام ہے کشمیری ہی کا کام ہے کہ وہ فیصلہ کرے ہیں میں نے کہا اس اصول پر قائم رہیں تو باوصول بات ہے اس اصول کی خاطر لڑیں مگر یہ جو کہہ رہے ہیں کہ کشمیر وادی کشمیر کے بسنے والے کو پاکستان سے ملنے کے سوا کو اختیار نہیں ہے یہ درست نہیں ہے جہاں آپ یہ سوال اٹھائیں گے وہاں خود ہی جس پلیٹ فارم پر کھڑے ہیں اس کو ڈسٹوائی کر دیں گے اصول یہ ہے کہ جو جس ملک کا باشندہ ہے اس کا حق ہے وہ فیصلہ کرے اس فیصلے میں ازاد کشمیری کو یہ کہاں سے پابندی ہو گئی جانا کشمیری کو کہ یا وہ ہندوستان سے ملنے کا فیصلہ کرے یا پاکستان سے ملنے کا فیصلہ کرے ازاد رہنے کا کیوں نہیں کر سکتا یہ سوال تھا میں نے کہا اس لئے اس اصول پر قائم ہوں اور میں نے ان کو یہ بھی سمجھایا کہ یہ تو ہے نا اصولی بات ایک ہے واقعاتی سیاست دنیا کا نقشہ کیا ہے اس میں طاقتوں کے نمبر دازمائی کس طرح ہو رہی ہے اس کی روز سے میں نے ان سے یہ عرض کیا تھا کہ میں یہ حل سمجھتا ہوں کہ پاکستان خواہ برہ راست خواہ کسی ذریعے سے یہ بین الاقوامی طاقتوں کو تسلیم کرا لے کہ ہم اس بات پر امادہ ہونے کے لئے تیار ہیں کہ جموں کے علاقے میں جہاں ہندو اکثریت ہے اس کو ہندووں کے ساتھ رہنے دیا جائے ازاد کشمیر جس پر ہمارا تم نے عارضی قبضہ تسلیم کیا ہے اس کو مستقل قبضے کے طور پر تسلیم کر لو اور اسو پاکستان کے جز بنا لو اور بیچ کا جو کشمیری ہے اس کو کھلی چھٹی دو وہ چاہے تو ادھر ملے چاہے تو ادھر ملے چاہے تو ازاد رہے اس میں کونسی نائنصافی کی بات ہے نہیں میں میں میں میں نہیں میں آپ کو آپ سے پوچھ رہا ہوں یہ معقول بات ہے نا حق مبنی برحق ہے بلکہ ہر ایک آدمی خواہ اس کا حق ملنا چاہیے یہ بات میں نے ان سے کہی تھی اس پر انہوں نے جو انٹریوش آیا کیا وہ یہ تھا انوان یہ لگائے تھے کہ مرزا صاحب نے کہا ہے کہ پاکستان کا کیا حق ہے کہ ازاد کی بھی قبضہ جمعائی بیٹھا ہے انہا لیلہ یہ خلاصہ تھا تو میں تو جب انٹرنیشنل معاملات میں بات کروں گا تو میں قرآن کی تعلیم کے پیش نظر حق کی بات کروں گا اس کے سوا میں روپس چارہ ہی کوئی نہیں کہیں پاپلر ہوں یا نا پاپلر ہوں میری بلا سے مجھے کوڑی کی بھی پرواہ نہیں اگر خدا کی نظر میں درست ہوں تو دنیا جو مرضی سمجھے میں بات ہمیشہ حق کی کروں گا اور قرآن کریم نے یہی اصول پیش فرمایا ہے کہ عدل پر قائم ہو یہاں تک عدل پر قائم ہو کہ اگر تمہاری دشمن قوم بھی ہو تو اس کے وقت اس سے معاملہ نپٹانے میں بھی عدل سے نہیں ہٹنا وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَعَانُ قَوْمٍ عَلَىٰ اللَّهَ تَعْدِلُوْ اَدِلُوْ هُوَا اَقْرَبُ الْتَّقْوَا اے مسلمانوں تمہیں ہم نے عدل پر قائم کیا لا يَجْرِمَنَّكُمْ تمہیں ہرگز اجازت نہ نہ دے مجبور نہ کرے یہ بات کہ کوئی قوم تمہاری دشمن ہے اس لیے تم عدل سے ہٹ کر فیصلہ کرو اگر دشمن قوم کا معاملہ بھی آیا ہے اس کو بھی انصاف دینا پڑے گا عدل سے اس کے حق میں بات کرنی پڑے گی یہ اصول ہے جس کو اگر آج مسلمان اپنا لیں بلکہ دنیا اپنا لیں تو سارے دلدر دور ہو جائیں ساری مصیبتیں حل ہو جائیں ٹھیک ہے نا