12. (سید نثار علی رضوی، چونڈہ) سب سے پہلے میں آپ کو پہلی بار دیکھنے کے اعزاز پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں یہاں آیا ہوا ہوں اور ڈاکٹر ظفر صاحب کے ذریعہ آیا ہوں، جنہوں نے کہا تھا کہ میں اس بامقصد مجلس سے بہت متاثر ہوں گا۔ پاکستان میں چونڈہ کو ’ربوہ نمبر دو‘ کہا جاتا ہے؛ وہاں بہت سے احمدی ہیں۔ میرا پہلا سوال یہ تھا کہ ختم نبوت کے مسئلہ پر آپ کا دوسرے مکاتب فکر سے کیا اختلاف ہے؟ آپ کے امام نے اس بارے میں کچھ وضاحت کی ہے، اور آپ نے بھی کچھ فرمایا ہے، اس لیے میں اس پر زیادہ زور نہیں دوں گا۔ میرا دوسرا سوال: مسلمان، خواہ اسلامی ممالک میں رہتے ہوں یا غیر اسلامی ممالک میں، یورپ میں یا کہیں اور، میرے مشاہدے میں اپنی اکثریت میں – سب نہیں – منافقت کا شکار ہیں، اور اکثر مسلمانوں کو دہشت گرد اور بنیاد پرست کہا جاتا ہے۔ کیا آپ نے یا آپ کی جماعت احمدیہ نے اس مسئلہ کے لیے کوئی منصوبہ بنایا ہے، کیا کیا جا رہا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 3 دسمبر 1995

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور اگلا آخری سوال ہے اور وہ ہے جناب سید نصار علی رضوی صاحب چونڈا چونڈا چونڈا ہم جانتا ہوں ہم کو چونڈا ہی پڑا کرتے سے پتہ نہیں یہ خود بتائیں گے کیا ہے چونڈا چونڈا ہے چونڈا ہے چونڈا ہے سب سے پہلے تو میں اس شرف پر شکر ادا کرتا ہوں کہ آپ کی پہلی بار جنہی زیارت نصیب ہوئی میں یہاں اید ویسٹر آیا ہوں اور ڈاکٹر زفر صاحب کی معرفت مجھے یہاں آنے کا اتفاق ہوا انہوں نے کہا کہ آپ وہاں آئیں سے اس تقریب یعنی با مقصد اس تقریب سے بہت متاثر ہوگا جزاکل شکریہ تو میں نے جو دو سوال لکھے تھے مگر پہلے میرے سال کا جواب سو جہدے ہیں چونڈا ہے کہ چونڈا ہے چونڈا چونڈا ٹھیک ہے نا چونڈا شکریہ سوال کیجئے اور وہاں پاکستان میں اس کو دو نمبر دو ربوہ کہتے ہیں وہاں احمدیوں کی کافی تعداد وہاں موجود ہے اور وہاں اتفاق ہوتا ہے کوئی ایسی حضرت مسیح محمد علیہ السلام نے سیالکوٹ کو نمبر دو قادیان کہا تھا جی جی بس کہ قادیان کے بعد نمبر دو سیالکوٹ ہے میرے لئے تو چونڈا ربوہ کا نمبر دو ہو گیا یہ مواصلت ہے آپ اس لئے تو میں نے یہ ایک سوال یہ کہا تھا کہ ختم نبوت کے مسئلہ پر آپ کا دیگر مقاتیب فکر سے کیا فرق ہے اس سلسلے میں کچھ وضاحت آپ کے امام اصدید صاحب نے فرمائی ٹھیک ہے اور آپ نے بھی کچھ سوالوں کے جو آپ نے کچھ بات کی جو میں اس لئے اس پر زیادہ زور نہیں دیتا تو دوسرا جو میرا سوال ہے میں نے مشک زور نہیں وجہ یہ ہے کہ بہت اہم مسئلہ ہے اور مسلمان خواہ وہ اسلامی ملک میں رہ رہے ہیں یا غیر اسلامی ممالک میں یورپ میں یا کسی اور جگہ وہ میرا یہ مشاہدہ ہے کہ وہ ان کی اکثریت سب نہیں ان کی اکثریت ہیپوکریسی کا شکار ہے ٹھیک ہے اور اکثر ان لوگوں کو دہشتگرد مسلمانوں کو دہشتگرد کہا جاتا ہے اور فنڈامینٹلسٹ کہا جاتا ہے تو میں آپ کی خدمت میں اس مسئلے کے لیے آپ نے اس کے لیے کوئی منصوبہ بنا رکھا ہے آپ کی جماعت نے یا اس کے لیے کیا ہے یہ میرا ایک بات بات یہ دونوں سوال بڑے عمدہ ہیں یہاں بشک اب بیٹھ جائیں یا کھڑے رہیں سامنے سامنے بات رہیں پہلے سوال کے جواب میں ایک بات میں جو آج کل سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں اور بہت سے ایسے مسلمان جن کو زیادہ قرآن کریم اور حدیث کا علم نہ ہو وہ اس جواب کو نسبتاً جلدی تسلیم کر لیتے ہیں وہ میں آپ کے سامنے بھی رکھتا ہوں ایک صاحب نے جو سوال اٹھایا تھا کہ ہمیں زیادہ پتہ نہیں میں نے کہا یہی تو ہماری مشکل ہے ایک ایسا شخص جس کو اپنے دین کا خود تفصیلی علم نہ ہو بلکہ سنی سنائی باتوں کو ہی دین سمجھ رہا ہو اس کو سمجھانا بہت مشکل کام ہے کیونکہ وہ پہلے یہ نہیں مانے گا کہ ترجمہ بھی درست کر رہے ہوگی نہیں یہ مشکلات ہیں اس لیے یہ ایک ایسا طریق اختیار کرنے کی کوشش کی ہے میں نے جس میں ترجموں کی بحث یہ اٹھ جائے سیدھی ساتھ دو ٹوک سیدھی ساری دو ٹوک بات ہو میرا مسلک یہ ہے کہ اگر دیانتداری سے آپ دیکھیں تو ہمارے مسلک میں خاتم النبیین کے متعلق اور غیر احمدی علماء کے مسلک میں اصولاً کوئی بھی فرق نہیں ہے سو فی سے دی ایک مسلک ہے فرق ہے تو تعیین میں فرق ہے یہ وہ امام ہے کہ نہیں جس نے آنا تھا یہ فرق ہے صرف حقیقت میں کوئی فرق نہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ تمام علماء جو جماعت احمدیہ کو کہتے ہیں انہوں نے محمد رسول اللہ علیہ وسلم کے بعد ایک نئی نبی کی آمد کے تصور سے خاومتی ہی اس کو کہتے ہوں امت میں خضر ڈال دیا اور تاج محمد مصطفیٰ کو چھین کر ایک ایسے شخص کے سر پر رکھ دیا جو جھوٹا اور افترا کرنے والا تھا اور یہ بغیرتی ہم برداشت نہیں کریں گے امت محمدیہ کسی قیمت پر اس کو قبول نہیں کر سکتی یہ ان کا مولویوں کا اعلان ہے اور آپ نے جو بات کی کہ اکثریت منافق ہو چکی ہے یہ ان پر بھی صادقہ رہی ہے کیونکہ میں ابھی ثابت کرتا ہوں کہ خود ان کا یہ عقیدہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کے باوجود ایک آنے والا مسیح ایسا آئے گا جو نبی اللہ ہوگا اور جو اس کی نبوت کا انکار کرے گا وہ دارہ اسلام سے نکل جائے گا اور اس کا نام ہے مسیح ابن مریم یہ درست ہے یا غلط ہے سوفی صدر درست یہ تمام انبیاء جو خاتم النبیین کی یہ تشریح کر کے ہم پر الزام لگاتے ہیں وہ متفق ہیں اس بات پر کہ خاتم النبیین کے باوجود باوجود اس معنی میں کہ اب کبھی کوئی نبی نہیں آئے گا عیسیٰ علیہ السلام مستثناء ہیں وہ ضرور دوبارہ آئیں گے اور تاج محمد مصطفیٰ سر پر رکھیں گے یہ بھی مانتے ہیں وجہ یہ ہے کہ پرانا عیسیٰ اگر دوبارہ آئے تو قرآن تو کہتا ہے رسول اللہ بنی اسرائیل یہ اسرائیل کا رسول ہے امت محمدیہ پہ کیسے باتشاہی کرے گا جب تک محمد رسول اللہ کا تاج نہ سر پہ رکھے اس کو اختیاری کوئی نہیں ہے امت محمدیہ کا سردار بننے کا تو دو باتیں مان لی انہوں نے کہ نبوت ان معنوں میں بند نہیں ہے جن معنوں میں ہم کہتے ہیں ہمارا کہنا اور ہے ہمارا عقیدہ اور ہے ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ نبوت ان معنوں میں جاری ہے کہ نبوت کی ضرورت رسول اللہ سلم کے وصال کے بعد بھی ضرور پڑھنی ہے

آج 10 میں سے 10 باقی