13. (سوال اس حصے میں موجود نہیں؛ جواب سے ظاہر ہے کہ یہ جماعت احمدیہ کے ختم نبوت کے مفہوم کے بارے میں تھا۔)

اردو مجلسِ عرفان، 3 دسمبر 1995

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ضرورت نبوت نہ ہو تو مسیح کیوں آئے گا اور نبی کی طور پر کیوں آئے گا کیا انسان اگر بے ضرورت بات کرے اس کو تو آپ بے وقوف اور احمق کہہ دیتے ہیں کیا خدا کی طرف بھی یہ منسوب کر سکتے ہیں کہ ایک بے ضرورت کام کرے ایک طرف نبوت کی ضرورت بند کر دی اور دوسری طرح نبی بلالیا وہ بھی پرانا رکھا ہوا دو ہزار سال سے اس کو سنبھال کے رکھا ہوا ہے کہیں کیوں رکھا اگر ضرورت نہیں تھی تو ضرورت بھی مان گئے اور نبی کا آنا بھی مان گئے ایک صرف عذر پیش کرتے ہیں جو اس طلاف ہے وہ صرف اتنا کہ پرانا آئے گا یا نیا آئے گا آئے گا تو ضرور وہ کہتے ہیں نیا نہیں آ سکتا اس سے ختم نبوت ٹوٹے گی اور اسی مسئلے کا حل تو اللہ نے کیا ہے کہ نیا آنا بند کر کے اللہ کو یاد آیا کہ ضرورت تو پڑ جانیے میں بند کر بیٹھا ہوں تو کیا کریں اللہ نے پہلے سی سوچ رکھا تھا کہ پرانے مسیح کو زندہ رکھ لوں گا جب ضرورت پڑی گی تو اس کو لیا ہوں گا اور کہوں گا دیکھو ختم نبوت نہیں ٹوٹی وہ دوسری طرف سے آ گیا ہے پہلے کو دوبارہ بلالیا یہ عقیدہ ہے بین ہی یہی عقیدہ ہے جو آپ کی نمائندگی میں آپ معصوموں کی نمائندگی میں جن کو پتہ ہی نہیں کہ کیا ہو رہی ہے بات مولوی کہتے ہیں یہ درست اسلامی عقیدہ ہے ہم کہتے ہیں یہ غلط ہے اصل بات یہ ہے ختم نبوت جن معنوں میں تم مانتے ہو تب ثابت ہو سکتی ہے کہ نبوت کی ضرورت بند ہو جائے اگر نبوت کی ضرورت بند ہو جائے تو پھر نہ پرانے نبی کی ضرورت ہے نہ نبی کی ضرورت ہے اگر بند نہیں ہوئی ضرورت بند نہیں ہوئی تو بند کرنے والا ظالم ہو جائے گا دنیا کو محتاجی ہے اور کسی نے بند کر دی ہے پیاسوں کے لئے پانی بند کرنا تو بڑا ظلم ہے ہاں یہ کہہ دیا جائے کہ پیاس دنیا سے اٹھ گئی پھر پانی بند ہو جائز بات ہے مگر نبوت کی نبی کے آنے کے دونوں برابر قائل ہیں کوئی فرق نہیں اب فرق ہے تو کس طرح کے نبی آئے گا یہ بحث ہے صرف وہ یہ کہتے ہیں کہ امت محمدیہ میں سے کسی کو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی نبوت عطا نہیں کی جائے گی کیونکہ نبوت کا دینا بند ہوا ہے نبی کا آنا بند نہیں ہوا اگر آنا بھی بند ہو تو مسیح بھی نہیں آسکتا یہ بات واضح ہو گئی تو بالکل اگر نبی کا آنا ہی بند ہو جاتا تو مسیح کہاں سے آ جائے گا وہ کہتے ہیں نبوت کی عطا بند ہوئی ہے کسی کو نبی بنایا نہیں جائے گا پرانے نبی کا دوبارہ استعمال پرانے کپڑوں کا نیا استعمال مرمت کر کے یہ جائز بات ہے اس میں کوئی حرج نہیں یہ فرق ہے صرف ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ یہ اسلام کی ہتک ہے جو تم مان رہے ہو یہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی ہے وجہ یہ ہے قرآن کی بھی ہتک ہے قرآن نے یہ بات جو لکھ دی رسولاً الہ بندی اسرائیل تو ہمیشہ کے لیے اس رسول کو اسرائیل کے پابند کر دیا وہ اگر یہ دعویٰ کرے آکے اے امت محمدیہ میں تمہارے لیے تمہارا نبی بن کر آیا ہوں تو قرآن کو جھوٹا مان کے پھر اس کو سچا مانیں گے ایک وقت میں دونوں کو سچا کیسے مان لیں گے جہاں اس کو سچا مانا وہ قرآن جھوٹا ہو گیا جہاں قرآن کو سچا مانا وہ کہنے والا جھوٹا ہو گیا اس لیے اس کے حق میں کوئی دلیل ہی نہیں بنے گی کہ اس کو حق ہو امت محمدیہ کے نبی بننے گا دوسری بات جو سب سے اہم یہ ہے کہ پہلا عالمی نبی کون تھا حضرت اقدس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عالمگیر تعلیم کس کی تھی جس کو خدا نے فرمایا قل انی رسول اللہ علیکم جمیعا قل یا ایوہ ناسو انی رسول اللہ علیکم جمیعا کہہ دے اعلان کر دے کہ اے تمام انسانوں میں تم سب کی طرف جمعی اکٹھا رسول بنا کے بھیجا گیا ہوں کبھی موسیٰ نے اعلان کیا تھا کبھی کسی اور نبی نے کیا تھا نہیں کیا تو وہ نبی خدا چن رہا ہے ان کے کہنے کے مطابق جس کو بنی اسرائیل کا نبی کہہ کر وہاں محدود کر دیا اب وہ جب دوبارہ آئے گا تو اسے لازمان ایک اور قسم کی نبوت خدا کو دینی پڑے گی جو عالمی نبوت ہے اور وہ ختم نبوت کو توڑ دے گی جو ان کی ختم نبوت ہے اگر خدا اس کو عالمی نبی بنا کے نہ بھیجے تو اس کا حق ہی نہیں ہے کہ امت مسلمہ کے معاملات میں دخل دے اگر عالمی بنایا تو لازم ہوا کہ اس کو وہ نبوت نہیں ملی وہ کافی نہیں تھی اس کے علاوہ اس کی نبوت میں وسعت عطا کی گئی ہے اس کی شان بڑھا دی گئی ہے تو اور نبی نبوت بنانا کیا ہوتا ہے فرق یہ ہوا ہم کہتے ہیں کہ خدا تعالی کو امت محمدیہ میں جو اسلام مقصود تھی یا ہے وہ غلام محمد مصطفیٰ پوری کرنے کی اہلیت رکھتے تھے انہی میں سے جس کو خدا نے مناسب سمجھا اس کو امتی نبی بنا دیا وہ کہتے ہیں غلط باہر سے لاکر موسوی امت کے نبی کو خدا تمہاری اسلام کیلئے لائے گا اس میں شان محمد مصطفیٰ ہے اب شان کیسی ہو گئی ایک گھر پہ ڈاکہ پڑے بچے کمزور ہوں وہ اپنا دفاع خود نہ کر سکیں ہم سایہ چھلانگ مار کے آئے اور ڈاکوں سے بچا لے تو بچے کہیں ہم نے تم پر بڑا احسان کیا ہے تم نے ہمیں بچا لیا یہ کوئی مغور بات ہے بچانے والا ہی محسن ہوا کرتا ہے پس آخری محسن کا مضمون بھی انہوں نے تبا برباد کر کے رکھ دیا فیض کا آخری چشمہ محمد رسول اللہ ہے اور قرآن ہے اور ممکن نہیں کہ کوئی پرانا نبی فیض رسانی کے لیے محمد رسول اللہ کے بعد آئے اور جو آپ کے سرچشمے سے ہی فیض یافتہ ہو آپ ہی کا نور جاری کریں وہ نبی ہو یا غیر نبی ہو وہ ایک ہی بات ہے بادشاہ کا خادم ہے جو مولوی قرآن کی تعلیم جاری کرتے ہیں وہ کہوں سے نیا فیض تو نہیں لاتے نا قرآن سے لیتے ہیں اس میں کوئی گستاخی ہے جو ولی کرتے ہیں وہ بھی یہی کام کرتے ہیں جو قطب کرتے ہیں وہ بھی یہی کام کرتے ہیں صدیقوں نے بھی یہی کام کیا تو اگر امت ہی نبی وہی کام کرے تو گستاخی کیسے ہو گئی اس نے تاج نہیں چھینا مسیح اگر آئے گا تو وہ تاج چھنے گا دوسری بات یہ میں عرض کرتا ہوں کہ مہدی کے متعلق وہ کہتے ہیں مہدی تو ہم مان سکتے ہیں بات کہتے ہیں مہدی تک تو ٹھیک بات تھی اگرچہ اس پر بھی شک ہے مگر نبی اللہ کیسے ہو گیا چنانچہ ایک فرقہ ہمارا ہی ایک احمدیت کا فرقہ لہوری فرقے کے نام سے آج بھی جاری ہے جو کہتے ہیں کہ امام مہدی تک ہم جائیں گے آگے نہیں بڑھیں گے مسیح مان لیں گے نبی کے بغیر امام مہدی مان لیں گے نبی کے بغیر اول تو جب مسیح مانا اور نبی نہ مانا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان سے باہر نکل گئے کہ آنے والا مسیح نبی اللہ ہوگا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی انکار ہو گیا دوسری بات یہ ہے کہ مہدی بغیر نبوت کے ہوئی نہیں سکتا عقل کے خلاف بات ہے انہی علماء سے آپ خود یہ سوال کر کے دیکھ لیجئے وہ آپ کو وہی جواب دیں گے جو میں ان کی طرح سے آپ کو اب دیتا ہوں آپ ان سے پوچھیں کہ جناب مرزا صاحب تو جھوٹے ہو گئے کوئی امام مہدی آئے گا کے نہیں آئے گا انتظار میں عمریں گزرگی نسلیں تباہ ہو گئیں آئے گا کے نہیں آئے گا کیا جواب دیں گے نہیں آئے گا میں بھی منتظر کا قائل ہوں آہا ہمارے کوئی دوسری بھرس کریں جنگا جا فیہ سے تعلق ہے میں نہیں میں سمجھ یہاں آپ کا جس میں کیسے بھی تعلق ہو اس بارے میں اتفاق ہے امام مہدی ضرور آئے گا درست ہے نا لیکن آپ نے جو حضرت سراتو صلی اللہ علیہ وسلم کے بتایا وہ سنیوں کا اعتقاد ہے ہمارا یہ اعتقاد نہیں ہے نہیں میں آپ کو بتاؤں گا آپ کا بھی ہے نہیں میں آپ کو بتاؤں گا ابھی ثابت کر دیتا ہوں میرا ذاتی طور پر نہیں ذاتی نہیں آپ کا ہو یا نہ ہو شیعوں کا اعتقاد ہے اس لیے کہ وہ مانتے ہیں کہ پہلے امام مہدی ظاہر ہوگا پھر مسیح اسمان سے اترے گا اور اس میں تمام ائمہ کی گواہی موجود ہے شیعہ ائمہ کے اقوال ہیں کہ مہدی پہلے نازل ہوگا مسیح بعد میں نازل ہوگا مانتے ہیں کہ نہیں بس یہی میں کہہ رہا تھا اگلی سنیئے ان سے پوچھیں کہ شیعہ ہو یا دوسرے سنی مولو ایک ہی جواب ہوگا امام مہدی آئے گا اس کو آپ انتخاب کریں گے اس کا یا ایرانی حکومت مقرر کرے گی یا سعودی عرب یہ آدھے تو من جانبی اللہ وہ ہی بنائے گا جو امام بنایا کرتا ہے امام کوئی بنائے گا اللہ بنائے گا نا اور اللہ اس کو امام مقرر کر دے گا اور پھر امام بنا کر تمہیں چھٹی دے دے گا چاہو تو انکار کر دو اللہ جب امام بنا دے گا کسی کو تو لوگوں کو اجازت ہوگی اس کو بشک کافر جہنمی جو مرضی قرار دو تمہیں چھٹی ہے ہو سکتا ہے یہ کبھی نہیں ہو سکتا جو خدا کے بنائے ہوئے امام امام کا انکار کرے وہ محمد رسول اللہ سے کٹا جائے گا یہ درست تھا یا غلط ہے اسی کو نبوت کہتے ہیں نبوت کی اور تعریف کر دیں نبی وہ ہے جس کو اللہ مقرر فرمائے نبی وہ ہے جس کا ماننا ضروری ہو آمنہ باللہ و ملائکت ہی و کتب ہی و رسول ہر نبی کا اقرار امت محمدیہ پر فرض کرا دے دیا گیا غیر نبی کو ماننا ضروری نہیں کرا دیا گیا ہے کہیں ضروری کہ مولوی کو مانو فلاں کو مانو تو امام مہدی کو کیوں مانیں پھر ہم اس لیے ان کا حال یہ ہے کہ بات کہہ بھی جاتے ہیں نہیں بھی کہتے ہیں جہاں امام مہدی کی آنے کا تعلق ہے جہاں تک کہتے ہیں آئے گا اس کے خصائل اور صفات کا جہاں تک تعلق ہے کہتے ہیں یہی ہیں ہم کہتے ہیں یہ تو نبی کی تعریف کر رہے ہیں تم جھول گئے ہو جب صفات نبی کی منسوب کر دی تو کہنے میں کیا حرج ہے کہتے ہیں تم کہتے ہو ہم نہیں کہتے ہیں یہی ہو رہا ہے نہیں ہمارے ساتھ اس کی وہی مثال ہے وہ ایک علمی کئی دفعہ بیان کر چکے ہیں لیکن بڑا لطیفہ دلچسپ ہے جنہوں نے سنا ہوئے ان کو بھی پھر دوبارہ مزہ آ جاتے ہیں اس لیے کوئی حرج نہیں دورانے میں ایک بادشاہ کا گھوڑا بہت پیارا تھا بادشاہ کو اور وہ بادشاہ بڑا مقتدر اور جابر بادشاہ تھا اس کو پتا چلا کہ گھوڑا بیمار ہو گیا اس کا کوئی اس کا کوئی علاج ہی نہیں اس کو بڑا غصہ آیا اس نے کہا میرا بادشاہ میرا گھوڑا اتنا شاندار بادشاہ کون ہوتا ہے اس کو مارنے والا انہوں نے کہا دیکھو اگر مجھے کسی نے اطلاع دی کہ میرا گھوڑا مر گیا ہے تو میں اسے پھانسی چڑھا دیوں اس لیے خبردار ہے اس کو ضرور ٹھیک کرنا ہے اور میں اس کی موت کی اطلاع سننے کا روہ دار نہیں ہوں سارے خلبلی مچ گئی رو سا وزراء اکٹھے ہوئے تبا تبا کو کٹا کیا انہوں نے کہا علاج ہی کوئی نہیں ہم تکر سکتے ہیں بادشاہ کو حکم نہیں زندگی موت پر خدا کا حکم چلتا ہے میں کہا چلے گا تو صحیح پر مرے گا کون ہمیں تو صرف اس میں دلچسپی ہے انہوں نے کہا کہ عجیب مشکل کوئی ہے نہیں مشورہ کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ گاؤں سے لوگ آتے رہتے ہیں شہروں میں جو دہاتی اب آتا دکھائی دے اس کو پکڑ لو اور اس کو کہا کہ بادشاہ السلام کو اطلاع کر دو کہ گھوڑا مر گیا ہے اس لیسی بات ہے یہ بات مشہور ہو گئی تھی جس کو پکڑا اس کو بھی پتا تھا اس نے کہا مجھے مر باتے ہو غریب کو میرا تو کوئی تعلق ہی نہیں تمہاری زمان دائے تمہیں جاؤ ہم بیان کرتے پھر ہو انہیں کہا نہیں نہیں یہ بات نہیں تمہیں اختیار جو ہم دے رہے ہیں وہ دو ہیں صرف بادشاہ کے ہاتھوں مرنا ہے یا ہمارے ہاتھوں تیسرا اختیار ہی کوئی اس نے کہا پھر اے مردود ہو میں بادشاہ کے ہاتھوں مرتا ہوں مجھے کیا ضرورت ہے تمہارے جیسے کمینے لوگوں کے ہاتھوں مردود ہیں محصول آدمی کو پکڑ کے موت میں تکیل رہا چھوٹی کرو میں جا کے تلا دیتا ہوں وہ ان سب سے زیادہ داخل مند تھا اس نے بادشاہ سے ادب سیز کی اے بادشاہ سلامت مبارک ہو صد مبارک ہو آپ کا گھوڑا اٹھ بلکل ٹھیک ہے بادشاہ کی تو بادشاہ کیل گئی خوشی سے اچھا اچھا ٹھیک ہو گیا انہیں کہاں جی میں دیکھ کے آئے ہوں کہ کوئی نشانی ٹھیک ہونے کی بتاؤ تو صحیح اس نے کہاں جب میں گھوڑے کی طرف آ رہا تھا تو پہلے ایک فرلانگ سے اس کے تڑپنے کی آواز زمین سے آ رہی تھی اور زمین دھمک رہی تھی ساتھ اب جب میں اس تک پہنچا ہوں تو بالکل ساکت اور جامد پڑا ہوا ہے کوئی تڑپ نہیں تھی اتنا ٹھیک ہو گیا باستہ کچھ گھبر آئے اس نے کہاں اور کچھ بات اور بات یہ ہے کہ جب میں آرہ قریب پہنچا تھا تو اس کے سانس کی ایسی آواز آ رہی تھی اور جب میں قریب آیا ہوں تو بالکل بند کوئی آواز نہیں آئی پھر ایک اور بات کہ دل اتنا زور سے دھڑک رہا تھا جسے اس کی چھاتی سے نہیں بلکہ پہاڑوں سے ٹکر آ رہا ہوں اور پھر میں نے قریب ہو کے کان لگا کے دیکھا بالکل باتشاہ سلامت ذرہ آواز نہیں آئی نام سے پڑا ہوئا ہے اس پر باتشاہ کے سوئے ٹوٹا اس نے کہا ہے بدبخت یہ کیوں نہیں کہتے کہ مر گئے حضور فرما رہا ہے میں نہیں فرما سا یہ حضور کہتے ہیں آپ کو زید دیتے ہیں بات قطب ہو گئی یہ مولوی ہم سے یہ کر رہے ہیں تعریف وہ کرتے ہیں مہدی کی اور مسیح کی جو لازم نبوت کی تعریف ہے جب ہم کہتے ہیں کہ پھر نبی کو نہیں کہتے آپ کہہ رہے ہیں ہم نہیں کہتے ہیں یہ تو انصاف نہیں ہے جائز بات نہیں ہے جس حقیقت کو مانتے ہو اس کا نام لینے سے کوئی لڑتے ہو اور وہ تشریح کیوں کرتے ہو قرآن کی جو اس حقیقت کے مستصادم ہو اس لیے وہی آیت حل ہے جو میں نے پیش کی تھی یہ امت محمدیہ ہے رفاقت پہ وہ فخر کرے گا جس کو اس امت کی مایت نصیب ہو جو محمد رسول اللہ کے ساتھ ہوگا جو محمد رسول اللہ کے غلاموں کے ساتھ ہوگا ان کے لیے باعث عزت ہے نہ کہ ان کے لیے باعث عزت کہ موسیٰ کے اور پرانے نبیوں کے ساتھ ہو جائیں تو یہ ہے اصل خاتم نبیین کی حقیقت اور یہ ہمارا عقیدہ ہے

آج 10 میں سے 10 باقی