14. آپ کا اگلا سوال کیا تھا؟ – دوسرا سوال یہ تھا کہ لوگ، زیادہ تر اکثریت، اسلام کو منافقت (؟) کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، اور یہ غلط ہے۔ اس لیے دوسرے لوگ ہمارے بارے میں برا سوچتے ہیں، ہمیں دہشت گرد کہتے ہیں، یا کہتے ہیں کہ ہم بنیاد پرست ہیں، اور اس سے اسلام کی کوئی خدمت نہیں ہوتی۔ چونکہ آپ کی ایک منظم جماعت ہے، اس لیے آپ نے اس مسئلہ کے لیے ضرور کوئی منصوبہ بنایا ہوگا – یہ ایک بڑا مسئلہ ہے۔
اردو مجلسِ عرفان، 3 دسمبر 1995
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اگری بات جو آپ نے پوچھی تھی وہ کیا تھی دوسرا سوال دوسرا تھا کہ یہ اسلام پرکریسی لوگ استعمال کرتے ہیں اکثریت تو یہ غلط بات ہے لوگ دوسرے جو گئے ہیں وہ ہمیں غلط سمجھتے ہیں دہشت غد کرتے ہیں ٹھیک ہے یا یہ کہتے ہیں یہ فنڈمنلس کے ہیں اور اس سے کوئی اسلام کی خدمت نہیں ہوتی تو آپ کی کیونکہ ایک منظم جماعت ہے تو آپ نے اس مسئلے کے لیے یہ بڑا مسئلہ ہے کوئی پلان بنایا ہوگا کوئی پلان جو ہے بڑا سمپل سادھا سا ہے وہ اس کو مانتے نہیں ہپوکرسی میں غرق ہو جاتے ہیں بات یہ ہے میرے نزدیک اسلامی تعلیم واقعہ تن عالمی ہے اور اسلامی تعلیم پر عمل کرنے سے مسلمان اور کسی ملک کی حکومت میں تصادم نہیں ہو سکتا اگر اس کے باوجود تصادم ہو تو لازم دنیا کی کانشنس دنیا کے ضمیر اسلام کو سچا کہے گا اس حکومت کو جھوٹا کہے گا مثلا نماز ہے روزہ ہے سچائی ہے غریب کی ہمدردی ہے حج کرنا عبادت کے دوسرے طریقے روزے رکھنا وغیرہ زکاة دینا کیا دنیا کی کوئی حکومت ہے جو روکے کہ تم نے یہ کام نہیں کرنا ہے کوئی نہیں پاکستان کی ہے احمدیوں کو نہیں کرنے دیتے جبکہ خدا نے اجازت دیتے کسی کو میں ضمن بات بتا رہا ہوں مگر انسانی ضمیر کہتا ہے پاکستانی کی ہوجو مرضی کرتی پھر ہے کہ یہ وہ حقائق ہیں جن کو وہ خدا نے بنیادی انسانی حقائق قرار دیا ہے اور کوئی شخص ان سے روح بردانی نہیں کر سکتا نہ کسی کا حق کے کے دقل دے اگر یہ مولوی جب انگلستان تشریف لاتے ہیں جو کہتے ہیں تلوار اٹھاؤ اور ان سے لڑ پڑو یا ہندوستان جاتے ہیں تو کبھی انہوں نے یہاں آ کر تلواریں اٹھائیں ہیں یا ہندوستان جا کر تلواریں اٹھائیں ہیں کہ نہیں اٹھائیں بتائیے نہیں اٹھاتے ہیں اس کو ہپاکریسی کہتے ہیں عقیدہ وہ پیش کر رہے ہیں جس سے کہتے ہیں کہ ہر غیر مسلم حکومت سے تمہارا تصادم ضروری ہے اور عمل وہ پیش کرتے ہیں جو ثابت کرتا ہے کہ یہ عقل کے خلاف بات کر رہے ہیں یہ ہو ہی نہیں سکتا اگر یہ اسلامی تعلیم ہوتی تو اسلام عالمی ہو ہی نہیں سکتا تھا جس ملک میں پھیلتا وہیں تلواریں نکلاتیں اور وہ معمولی معمولی تعداد بڑوں سے بھیڑ کر وہیں ختم ہو جاتی مگر خدا نے تو یہ تعلیم نہیں دی اللہ تعالی نے تو یہ تعلیم دی ہے جو تمہارا اُلِ الْأَمر ہے اس کی بھی بات مانو اس وقت نہ مانو جبکہ دین میں وہ تم سے اختلاف کرے سنو جاں قرآن کیریم فرماتا ہے اتی اللہ و اتی الرسولہ و اُلِ الْأَمرِ مِنْكُمْ فَإِن تَنَازَاتُمْ فِي شَيْنْ فَرُدُّوهُ الْلَّهِ وَرَسُولِهِ کہ دیکھو اللہ کی مانو رسول کی مانو اور جو تم میں حاکم ہے اس کی مانو اور اگر اختلاف ہو تو پھر دین کی دین کے معاملے میں اللہ اور رسول سے فتویٰ لو حاکموں کی بات مانو کسی عالمگیر تعلیم ہے اور اس کے ہوتے ہوئے کسی جبر کی ضرورتی کوئی نہیں عملا یہ یہی کرتے ہیں دنیا میں جہاں رہتے ہیں وہاں ان کے قوانین سے بھی فائدہ اٹھاتے ہیں جھوٹ بول کے بھی اٹھا لیتے ہیں دعو پیچ کر کے بھی وہ جھوٹے آدمی سمگل کرنے کی خاطر بھی قسم کھاکہ کے فائدے اٹھا لیتے ہیں وہ اسلام اجازت دیتا ہے غیر کی روٹی مانگ کے کھانے کی اجازت دیتا ہے مگر ساتھ یہ بھی ہے کہ جیب میں چھرا ضرور رکھنا دعو لگ جا تو بشک بھونگے نا وہ اسلام اجازت دیتا ہے کہ غیر مسلم کو قدر کر دو ان کا عقیدہ منافقہ نہ ہو گیا ہے میں یہ سمجھانا چاہتا ہوں اس لیے منافقت کا حل اس وقت تک نہیں ہو سکتا جبکہ عقیدہ کی منافقت دور نہ کی جائے اور دوغلہ پن عقائد سے نہ دور کیا جائے اس پہلو سے جماعت احمدیہ عالمی جدو جہود کر رہی ہے ہم رسائل اخبار کتابیں شائع کر رہے ہیں بیانات میں یہ بات کہہ رہے ہیں کہ اسلام تو ایسا مذہب ہے جس میں کوئی دوغلہ پن نہیں ہے اسلام انسانی شرافت کی حفاظت کرتا ہے اسلام ملکی قوانین کی قدر کرتا ہے مسلمانوں کو تعلیم دیتا ہے کہ قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے بہترین نمونے دکھاؤ ہاں اگر تمہارے مذہب میں کوئی دخل دے تو خدا کو مانو اور بندوں کی بات چھوڑ دو یہ تعلیم جماعت احمدیہ ہر جگہ پھیرا رہی ہے میں نے ایک کتاب لکھی تھی مذہب کے نام پر خون اس کو آپ پڑھ کے دیکھ لیں اس میں بھی دلائل کے ساتھ اس بات کو ثابت کیا ہے تو ہم تو جبر کے قائل ہی نہیں ہیں ہم جب ادستی اصلا کیسے کر سکتے ہیں ہاں دلائل کے ذریعے قرآن حدیث کے حوالوں سے شرافت کے نام پر اپیلیں کر کر کے ہم رائے عامہ کو تبدیل کرنے کی ضرور کوشش کرنا ہے شکریہ