1. پہلا سوال مہدی حسن صاحب کی طرف سے ہے، جو [جگہ کا نام غیر واضح] سے آئے ہیں؛ وہ خود سامنے نہیں آنا چاہتے: اللہ کی وحدانیت اور اس کے وجود کی سب سے بڑی دلیل کیا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 25 فروری 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور پہلا سوال میدی حسن صاحب جو سٹیتم سے تشریف لائے ہیں وہ ان کا ہے وہ خود یہاں نہیں آنے چاہتے کہ اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور اس کے وجود کا سب سے بڑا ثبوت کیا ہے سب سے بڑا ثبوت تو انبیاء ہی ہیں ان سے بڑا ثبوت اور کوئی تصور میں نہیں آسکتا ویسے تو ہر انسان خود بھی ایک ثبوت ہے اگر اپنے نفس پہ اور کرے اور دیکھے کہ میں کیا ہوں کس غرض سے آیا اور کون ہوں میری انا کیا چیز ہے مجھے سوچنے کی طاقت کیوں نصیب ہوئی جبکہ کیمسٹری اور فیزیکس میں کوئی قانون نہیں ہے جو سوچنے کی طاقت پیدا کر سکے یہ سیدھی سادھی چند باتیں اگر انسان اپنے وجود پر اطلاع کر کے دیکھے تو ذاتی ثبوت اس کی ذات کے لیے اس کی ذات میں سے مہیا ہو سکتا ہے مگر جب آپ سب سے بڑا ثبوت کہتے ہیں تو مراد یہ ہے جو سب دنیا کے سامنے علی الرغم پیش کیا جا سکے مخالفت کے باوجود ان کے مقابل پر رکھا جا سکے وہ ثبوت سب سے بڑا انبیاء کا وجود ہے اس کے بہت سے پہلو ہیں اگر سارا مضمون بیان کیا جائے تو پھر ایک ہی سوال اس پر لگ جائے گا مگر چند اہم نکات میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں تاکہ اسے محض دعویٰ نہ سمجھا جائے بلکہ ایک حقیقت کے طور پر پیش کرنے والا غیروں کے سامنے پیش کر سکے جتنے معروف انبیاء ہیں جن کی تاریخ محفوظ ہے ان کے دعویٰ سے پہلے کی زندگی میں ایک بھی جھوٹ ثابت نہیں اور ایک بھی جھوٹ کا الزام ثابت نہیں ان کے دعویٰ سے پہلے کی زندگی میں بچپن سے لے کر دعویٰ تک جو اکثر جوانی بھرپور جوانی گزرنے کے بعد ہوتا ہے کوئی ایک بھی داغ ان کی عصمت پر ان کی پاکیزگی پر غیروں نے بھی نہیں لگایا تمام انبیاء اپنے پہلے کی زندگی میں وہ وجود تھے جن پر نظریں اٹھتے ہیں کبھی انہوں نے انسان پر بھی جھوٹنے بولا کبھی کوئی حرص نہیں کی کبھی دولتیں جمع نہیں کی کبھی سرداری کی کوشش تک نہیں کی سرداری کے مقابلوں میں آئے ہی نہیں اچانک جب یہ کہتے ہیں کہ ہمیں خدا کا پیغام ملا ہے اور وہ یہ ہے تو یہ سب سے بڑے تعجب کی بات ہے کہ نفسیاتی لحاظ سے یہ ممکن کیسے ہے کہ ایک شخص جو لوگوں کے معاملے میں انسانوں کے معاملے میں امین ہو بغیر نفسانی خواہش کر رہا ہو اس کی کوئی بڑائی کی آرزو ثابت نہ ہو وہ اچانک خدا کی طرف جھوٹ منصوب کرنا شروع کر دے اگر خدا نہیں ہے تو اس کا لازمی نتیجہ یہ نکلے گا کہ اس نے کسی اور غرض سے خدا کا نام استعمال کیا ہے اس کے سباو کی نکلتا نہیں اور اگر یہ ہو تو پھر اس وقت کا وہ سب سے بڑا جھوٹا ہے اور اچانک ایسی کائے پلٹ جانا کہ جو انسانوں میں سب سے بڑا سچا تھا وہ اچانک ان میں سے سب سے بدترین جھوٹا بن گیا یہ انسانی فطرت قبول نہیں کر سکتی مگر صرف اتنا ہی نہیں جب اس نے کوئی اور تمنا دل میں چھپا کر خدا کی طرف منصوب ہونے کا دعویٰ کیا اور خدا وہ جانتا ہے سب سے زیادہ کہ خدا نہیں ہے اگر نہیں ہے تو اس سے بڑھ کر کوئی نہیں جانتا کیونکہ اتنی بڑی جرأت اس کو خدا پر جھوٹ بولنے کی ممکن ہی نہیں تھی اگر اس سرسے میں اسے کامل یقین نہ ہوتا کہ جس ہستی کی طرف میں جھوٹ منصوب کر رہا ہوں وہ قادر ہے وہ توانہ ہے وہ مجھے جڑوں سے اپھار کے پھینک سکتی ہے تو وہ وجود جو دہریت کے اس سفر میں آستہ آستہ آگے بڑھتا ہے وہ دہریت کے نشان پیچھے چھوڑ کر چلتا ہے اس کی مجالس میں وہ گفتگو ہوتی ہے اس کی مجالس گواہ ہو جاتی ہیں یہ وہ شخص تھا جو مذہب کے مذاق اڑایا کرتا تھا جو خدا کی ہستی کے خلاف باتیں کیا کرتا تھا اس کے بغیر نفسیاتی سفر یہ ایک چھلان کا ممکن ہی نہیں ہے کوئی شخص دعوی دار ہے تو اس کو اپنی عقل کا اندھیان لینا چاہیے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ شخص دہریہ بنے اور اچانک بنے اور دہریہ بھی اس درجے کا کہ اس ساری سوسائٹی میں اس جیسا کوئی دہریہ نہ ہو اور بڑی جرس سے پھر ایک فرضی نام کے اوپر اپنی بڑھائی کی خاطر ایک دعویٰ پیش کر دے یہ دوسرا سوال ہے تیسرا سوال یہ ہے کہ جب وہ کر دے تو جس بڑھائی کی خاطر کیا تھا اسی بڑھائی کو اپنے ہاتھوں سے قرع کامہ کر دے اس کے امکانات کی بیخت نہیں کر دے کیونکہ جب وہ دعویٰ کرتا ہے اور یہ مسلمہ تاریخ انبیاء کی تو اس کے اپنے بھی اس کو چھوڑ دیتے ہیں اس کے دوست بھی دشمن ہو جاتے ہیں اس کا اپنا خاندان اس کے خون کا پیاسہ ہو جاتا ہے یہ بات درست ہے اور قطعی ہے تو پھر جس مقصد کی خاطر اس نے دعویٰ کیا تھا اس مقصد کو اپنے ہاتھ سے اس نے پارا پارا کر دیا پھر سوچتا فکر کرتا کہ خام خواہ ایک مصیبت لے بیٹھا آج کے زمانے کے سیاستدانوں سے نہ سی اس زمانے کے سیاستدانوں سے سبق لے لیتا کہ ایک بیان دے کر جب متوقع رضی عمل نہیں نکلا تو توبہ توب کر کے واپس جاتا کہ نہیں میرا تو مطلب ہی تم نہیں سمجھے میں نے کب کہا تھا کہ مجھے خدا نے کچھ بنایا ہے اور خدا نے مجھے ایک مقصد کیلئے کھڑا کیا اکیلا ساری سوسائٹی کے خلاف اپنوں کو غیر ہوتے ہوئے دیکھتے ہوئے غیروں کو اور بڑھ کر دشمن بنتا ہوئے دیکھتے ہوئے اس دورے پر قائم رہتا ہے کون سا سہارا ہے جو اس کڑے وقت میں اس کا ساتھ دیتا ہے اگر یقین نہ ہو کہ خدا ہے تو یہ ممکن نہیں ہے کہ یہ کردار ادا کرسکے پھر دعوی یہ کرتا ہے کہ میں ایک رہ گیا ہوں بس اور میرا خدا میرے ساتھ ہے تم زور لگاؤ ساری طاقتیں استعمال کر لو تم مجھے مٹانی سکھو گے اور یہی ہوتا ہے اس مضمون کو آگے بڑھائیں تو آپ حیران لے جائیں گے کہ کوئی معقول انسان ادنا سے بھی عقل رکھتا ہو تو نبی کے دعوی ایمان باللہ پر وہ کوئی آنچ نہیں لاسکتا کوئی حرف نہیں رکھ سکتا ہر قسم کی شکوک سے بالا دعوی ہے اور سارے عالم اسلام عالم مذہب میں اس کی ساری تاریخ میں یکسانچ اسپاں ہو رہا ہے آدم سے رہ کر نو تک پہنچیں نو کے بعد ابراہیم کی باری آئے گی ابراہیم سے باقی انبیاء چھوڑتے ہوئے اب موسیٰ پہ آ جائیں عیسیٰ پہ چلے جائیں درمیان کی انبیاء جتنے بھی درمیان کی انبیاء گزرے ہیں اگر ان کا بھی نام ذہن میں رکھ لیں تو ایک مسلسل تاریخ ہے انسان کی تہذیب کی تاریخ کے ساتھ ساتھ مسلسل پہلو پہلو چل رہی ہے اور قطی ہے اس میں آپ کوئی تگری نہیں دیکھیں گے اور پھر دنیا کی ہر جگہ یہی بات ہوئی ہے ہندوستان میں آئیں تو کرشنا کا وجود ہمیں نظر آتا ہے سارے مقابلوں کے باوجود اس کرشنا کی بات نہیں کر رہا جس کو ہندو خدا سمجھتے ہیں اس کرشنا کی بات سمجھ کر رہا ہوں جس کے متعلق ایک حدیث میں آتا ہے کہ کانا فل ہند نبیون ہند میں بھی ایک نبی تھا اسمہو کاہن اس کا نام کاہن تھا اور کسن کرشن کنہیہ اور کاہن یہ وہی نام ہے دراصل جو مختلف تلفزات کے ساتھ ادا کیا جاتے ہیں تو اس بحث کو چھوڑیں میں جو بات کر رہا ہوں مسلمانوں کے لئے اس کے سوا چارہ نہیں کہ ہندوستان میں کسی نبی کا وجود تسلیم کرے اگر وہ کہیں کرشن نہیں تھا تو دکھائیں پھر اور کون تھا کیونکہ قرآن کہتا ہے کہ ہر دنیا کے ہر حصے میں ساری دنیا کے ہر حصے میں ہمیں نبی بھیجے ہیں ہر زمانے بھی بھیجے ہیں تو اس پہلو سے ہندوستان کی تاریخ بھی گواہ بن جاتی ہے ایک ادنا بھی تزلزل نہیں دکھایا باوجود اس کے کہ ان کے مقابل پر بہت بڑی طاقتیں جوہ ہو گئی تھی پھر حضرت زرتشت کی تاریخ لیں پھر حضرت کنفیوسس کی تاریخ لیں دنیا میں جتنی بڑی بڑی قوم مذہب کے نام پر قائم ہوئی اور آج تک زندہ ہیں اور مضبوطی سے دنیا میں مستحکم ہو چکی ہیں ان سب کی ایک ہی تاریخ جدرائی جا رہے ہیں تو ایک قائن نے کب کیا تھا یہ تو ایک دوسرے سے ملے بھی نہیں تھے ان کے زمانے جزا جزا تھے ملک الگ الگ پھر کیسے ممکن ہے کہ ان سب نے ایک ہی سکیم سالش سے سوچی ہو اور ایک ہی تیس پر پھول کی طرح کھلے ہو اور ہر پتھی اسی طرح کھلی ہو جس طرح دوسرے پھولوں کی کھلتی چلی گئی یہ یکسانیت یہ عالمگیر اتحاد جبکہ آپس میں میل جور کو کوئی رابطہ نہیں یہ سارے مضمون ہیں میں جیسے کہ کہا تھا مختصر میں عرض کروں گا ان پر آپ غور کریں تو انبیاء کا وجود خدا کی صداقت کی خدا کے وجود سب سے بڑا ثبوت ہے اور ایسا ثبوت ہے کہ کوئی ذی ہوش جو تعصب سے پاک ہو اس کو رد نہیں کر سکتا