3. کونسلر آنند پٹیل، نیوہیم، مشرقی لندن سے [اصل میں مہاراشٹر/بمبئی سے]: آپ کی جماعت کے بہت سے لوگ ہمارے بورو میں رہتے ہیں، اور میں نے سنا ہے کہ وہ بہت سی سختیاں جھیل کر یہاں آئے ہیں۔ پھر بھی ہمیں ان سے زیادہ معلومات نہیں ملتیں۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ ایسا کیوں ہے کہ ظلم اور زیادتی سہنے کے باوجود آپ نے آج تک آواز نہیں اٹھائی؟
اردو مجلسِ عرفان، 25 فروری 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور اگلا question کانسلر انند پٹیل صاحب جو نیو ہم ایسٹ لینڈن سے تشریف لائے ہیں ان کا ہے میں کانسلر انند پٹیل صاحب سے درخواست کروں گا کہ وہ تشریف لائے ہیں اپنا سوال کا یہ پہلے بھی تشریف آ چکے ہیں نہیں وہ ایک اور دوست تھے اس پر دن پتہ جسم تھا ہم کا وہ نہیں آبایا اچھا انہم پٹیل صاحب شکریہ آپ کا حضور میں یہ سوال جانتا ہوں جاننا چاہتا ہوں آپ سے آپ کے جماعت کے بہت سے لوگ ہمارے برو میں رہتے ہیں اور میں نے سنا ہے کہ انہیں بہت سے تکریف اٹھا کر یہاں آپ آئے ہیں پھر بھی ان سے زیادہ ہمیں معلومت نہیں ملتی ہے تو میں یہ جاننا چاہتا ہوں یہ کیا وجہ ہے کہ آپ نے جب جل مو شتم سہتے ہوئے بھی آج تک کوئی آواز بلند نہیں کی یہ بہت اہم سوال ہے تشریف رکھی میں میں عرض کرتا ہوں آپ بہار کے ہیں ادھر تشریف جنہیں میں مہارشتر کا ہوں مہارشتر یو ہزار بردگن کے قرد یا بمبی جو اس کا capital ہے اچھا بمبی بمبی بمبی بمبی capital میں مہارشت ہے جرگام آپ کی جو اردو ہے اس پر کچھ بہاری اثر سا ہے تلفظ میں اس لئے میں کہہ رہا تھا آج شاہ تو میں بھارت میں بہت گھما ہوا ہوں بہت گھما ہوں بہت چیز رکھیں اس وجہ سے اس سے بولو آپ کے سوال کے اندر ہماری سچائی کی ایک علامت چھپی ہوئی ہے جو میں دکھانا چاہتا ہوں آپ کو ہمیں خدا کے نام پر سختیاں جھیلنے میں ایک ایسا لطف ہے اور خدا سے ایک ایسی توقع ہے کہ اس کا احتجاج ہم دنیا سے نہیں کیا کرتے سوائے ایک صورت کے اور میں اس بات کو خوب کھولنا چاہتا ہوں کہ یہ سوال ہو سکتا ہے بعض پاکستانیوں کے ذہن میں بھی ہو ایک طرف تم کہتے ہیں ہم خدا سے اتجا کرتے ہیں دوسری طرف تم ساری دنیا میں بتا رہے ہو کہ تم سے کیا ہو رہا ہے تو یہ کیوں تضاد ہے اور بتا رہے ہو تو ہندوستانیوں کے کیوں نہیں بتا رہے ہو باقی سب کو کیوں بتا رہے ہو یہ سوال بہت دلچس سوال صورت اختیار کر چکا ہے ہم بتاتے تو ہیں مگر ہندوستانی دوستوں کو زیادہ نہیں بتاتے یہ ہے اصل صورتحال وجہ یہ ہے کہ ہم مذہب کے نام پر پولیٹیکل فائدے اٹھانے کے قائل ہی نہیں ہیں اور اس کو جائز نہیں سمجھتے ہم جانتے ہیں کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک سیاسی دشمنی اپنے انتہا کی طرف بڑھ رہی ہے اور اکثر لوگ جو آپ ان ملکوں میں دیکھتے ہیں اگر وہ نیشنلائز ہو بھی چکے ہوں تو چونکہ پاکستان کے سوائل کا نمک کھا کے آئے ہیں وہیں ان کے رشتے دار ہیں اس لیے وہ یہ تو پسند نہیں کریں گے کہ پاکستان سے جس ملک کی اس وقت دشمنی انتہا کو پہنچ رہی ہے قصور کی بحث نہیں دونوں طرف سے ہوگا مگر ہے ان کا سہارا لیں ان کو مذہب میں ہمارے کوئی دلچسپی نہیں ہوگی مگر یہ دلچسپی ضرور ہوگی کہ ان کے سامنے ہم قواف رکھیں ہم ثبوت پیش کریں اور اس کو وہ دنیا میں اچھا لیں اس غرض سے نہیں کہ ایک مظلوم قوم کی حمایت ہو بلکہ اس غرض سے ایک دشمن ملک کے اوپر تبرک سکے یہ خطرہ ہے ہمیں جو درپیش ہے ورنہ ہندوستان کا اگر اپنا طرز عمل انسانی تعلقات کے دائرے میں داخت سے بالا ہوتا اور یقین ہوتا کہ یہاں یہ معاملات کو الجھائیں گے نہیں خود یقیناً انسانی قدروں سے ہم دردی رکھتے ہیں ان کی حمایت کرتے ہیں اور اپنے ملک میں یہی حال ہے تو پھر بید نہیں کہ ہم آپ کے پاس بھی آتے ہیں مگر ہم نے یہ نہیں دیکھا برعکس دیکھا ہے ہندوستان میں جو ہندو مسلم کشمکش جاری ہے اس میں بابری مسجد سے جو کچھ ہوا اس قوم کے پاس ہم جائیں اور کہیں کہ مردان کی ہماری مسجد چہید کر دی گئی کوئٹے کی مسجد یہ کر دی گئی فلان جگہ یہ ہوا یہ جائز بات نہیں کیونکہ جہاں ان کے سامنے ان کا اپنا ضمیر ان کی اقدار کی حفاظت نہیں کر سکا وہاں وہ ہماری اقدار کے لئے کہاں لڑیں گے ہاں اپنے فائدی کی خاطر ان قوایف کو استعمال کرنے کا احتمال ہے اس لئے میں پسند نہیں کرتا کہ احمدی ہندوستان کے کندے پر بندوق رکھ کے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کریں کیونکہ میں تو اپنے خطبے میں جب پاکستان کو ظلموں پر کرٹیسائز کرتا ہوں تو ہندوستان کو بھی کرتا ہوں اور کبھی میں نے دبی ہی بات نہیں کی امریکہ کو بھی کرتا ہوں انگلستان ملوث ہو تو اس کو بھی کرتا ہوں کبھی پرواہ نہیں کی کہ جس حکومت کے سائے میں بیٹھا ہوں ان کے سامنے حق بولنے ہی میرا نقصان ہو جائے گا تو یہ بین الاقوامی سچائی کی حفاظت کیلئے ضروری ہے کہ اقتصادی یا سیاسی اغراض کی خاطر اپنے مذہبی معاملات کو دنیا کے سامنے نہ ڈالیں کہاں جہاں ضروری ہے وہاں بات کریں اور وہ ضروری کیوں ہو جاتا ہے وہ میں عرض کرتا ہوں ہماری تاریخ میں ہم پر ظلم پہلی بار تو نہیں ہوا جب حضرت مسیح مولد علیہ السلام نے اعلان فرمایا دعوی قادیان سے دعویٰ کیا ہے تو ساری تاریخ گواہ ہے مسلسل اس وقت سے جہاں جہاں احمدیت نے سار اٹھایا ہے حضرتیت کا بیج بویا گیا ہے وہاں اس کو پامال کرنے کے لئے ہر کوشش کی گئی ہے ساری تاریخ میں کبھی آپ یہ نہیں دیکھیں کہ جماعتیں دینے دنیا کے سامنے یہ معاملے اٹھائیں ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ پہلے یہ ایک ایسا مضمون تھا جس کا انفرادی کوششوں سے تعلق تھا حکومتیں ملوث نہیں تھی پہلی بار جو بقاعدہ حکومت ملوث ہوئی ہے وہ پاکستان کی حکومت ہے اور ملوث اس طرح نہیں ہوئی کہ اپنے تعصب کا اظہار کیا ہے جیسے تو افغانستان بھی ملوث تھا قانون سازی کے ذریعے احمدیوں سے ان کے تمام بنیادی حقوق چھیننے کی کروائی پاکستان تنہا ہے اور ممتاز ہے کسی عرب ملک نے بھی یہ بات نہیں کیا اس لیے ہم عرب ممالک میں بلکہ زیادتیں ہو جاتی ہیں کچھ لوگ قید ہو جاتے ہیں ہمیں جانتے ہیں ہوتا ہے مذہب کی خاطر قربانی دیلی پڑتی وقت جب پاکستان میں حکومت یہ کرتی ہے ہمیں دنیا کو بتانا پڑے گا کہ یہ دو قسطیوں میں پاؤں رکھ کر چلنے والا ملک ہے تمہاری طرف آتا ہے یونیٹن نیشنز میں اپنے حقوق مانگتا ہے دنیا کی دوسری عالمی برادری کی تنظیموں میں داعت جاتا ہے اور کہتا ہے ہم ان سب اقدار کے علموردار ہیں جن پر ہم نے دستخط کی ہوئے ہیں اور عملا یہ سلوک ہے ڈیموکرسی کے دعوے کرتا ہے اور ڈیموکرسی کے نام پر انسان کو اپنے ملک کے بشندوں کو ان کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر رہا ہے پس ہمارا احتجاج محض مذہبی دشمنی کے نتیجے میں ہونے والے مظالم کے متعلق نہیں ہے ہمارا احتجاج ہے وہ اس دوگلے پن کے خلاف ہے اور کھل کر یہ بات دنیا کے سامنے آنی چاہیے اس ملک سے جب تم معاملات کرتے ہو تم معلوم ہونا چاہیے کہ ان کا یہ کردار ہے ان کو دباؤ ڈالیں ان پر زور دیں تاکہ بنیادی انسانی حقوق پھر بحال ہو جائیں پھر تو چلتا پھر بھی چلتا رہے گا ہم نے کب امریکہ کے سامنے جا کے کہایا کہ فلان آدمی بچھلے کوئی پکڑا گیا یہ کیا گیا وہ کیا گیا ان کی حمایت کرو میں تو اصولاً اس بات کے خلاف میں تو ایک اصولی جنگ کا قائل ہوں اور جب تک پاکستان میں یہ لیجسلیشن قائم ہے جس نے ڈیمارکریسی کو پامال کرتے ہوئے مذہب کے معاملے میں اس وقت دخل دیا جبکہ ڈیمارکریسی مذہب کے نام پر دخل دینے کی اجازت ہی نہیں دیتی کہیں اس کا تصور موجود نہیں جب تک اس سال پر قائم ہے یہ احتجاج ہم دنیا کے سامنے کرتے رہیں گے اور یہ ہمارا فریضہ ہے اور ہمارا حق ہے سمجھ گئے شکریہ