5. (سوال اس حصے میں شامل نہیں؛ یہ حصہ خاتم النبیین کے مفہوم اور نبوت کے جاری رہنے کے بارے میں جواب کے درمیان سے شروع ہوتا ہے۔)
اردو مجلسِ عرفان، 25 فروری 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک روایت میں ہے انا انتا خاتم الاسفیائے کمانا کمانا خاتم الانبیاء اے لیت اسی طرح ولیوں کا خاتم ہے جیسے میں نبیوں کا خاتم ہوں اور دوسری روایت میں پاک باز لوگوں کا خاتم ہے تو جس امت سے نبوت بھی گئی پاکیزگی بھی اٹھ گئی ولایت بھی باقی نہیں رہی وہاں بیٹھ کے آپ نے کیا کرنا ہے سوچنے کی بات ہے یہ استعمال کسی عام عرب کر نہیں حضرت اقدس محمد رسول اللہ کا استعمال جن پر آیت خاتم النبیین نازل ہوئی ہے اور آج تک کسی بحث کرنے والے نے اس روایت کو اس بنا پر رد نہیں کیا کہ آیت خاتم النبیین کے خلاف ہے جن اہل علم نے اس پر شک کا سایہ ڈالا ہے وہ کہتے ہیں روایت کے اعتبار سے یہ کمزور ہے مگر کسی عالم دین نے کبھی پہلے یہ نہیں کہا کہ درائیت یعنی اپنے مضمون کے لحاظ سے قابل قبول نہیں ہے کیونکہ اگر یہ مانا جائے تو پھر لفظ خاتم کا وہ مانا ہم کر رہی نہیں سکتے جو ہم کر رہے ہیں یہ بنیادی اہم نقطہ ہے جو آپ کو پیش نظر رکھنا چاہیے ایک اور لفظ خاتم ہے جو انگوٹھی اسی انگوٹھی جو میں نے پہنی ہوئی ہے جس میں کچھ کندہ ہے مہر لگانے کے لیے جو انگوٹھی استعمال ہوتی ہے اس کو خاتم کہتے ہیں تو تصدیق کے لیے انگوٹھی لگائی جاتی ہے جس کا مطلب ہے مصدق اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان معنوں میں لازماً خاتم تھے اور ایسے خاتم تھے کہ ان کی کوئی مثال ساری دنیا کی نبوت میں کہیں دکھائی نہیں دے گی یہ چیلنج ہے جو میں غیر مسلموں کو ہمیشہ دیتا چلوں آج تک کسی نے ایک نے جواب نہیں دیا ہے کوئی نبی کوئی لاکے تو دکھائے جس کی کتاب نے یا جس کے کلام نے تمام دنیا کے انبیاء کی تصدیق کی ہو اور شرط لگا دی ہو کہ جب تک سب کو نہیں مانو گے مجھے بھی نہ مانو گے مجھے تمہارے مان نہیں کی کوئی پروا گئے کون وہ نبی ہے حضرت اقدس محمد مصطفیٰ کے سوا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس عالمی شان کا نبی جس نے عالمی نبوت کا دعویٰ کرنا تھا اس نے اس شرط کو پورا کر دکھایا کہ تمام دنیا میں ہر نبی کی عزت و توقیر کو قائم فرمایا اور یہ دعویٰ کیا کہ میں مصدق ہوں ان کا سارے سچے تھے اب عیسائی اگر آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کرتا ہے احترام کرتا ہے اس کی ذاتی شرافت ہے مگر مذہبی نکتہ نگاہ سے غلط ہی کر رہا ہے کیونکہ اس کو مذہب یہ کہتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بعد نبوت کا ہر دعویٰ کرنے والا جھوٹا ہے اگر یہودی حضرت عیسیٰ کے خلاف آج کل زبان نہیں کھولتے سیاسی مقاصد کی خاطر تو ان کی سیاست ہے ونہا ان کا مذہب ان کو بتاتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام نبی تو در کنار انسان کہلانے کی بھی مستحق نہیں تھے کیونکہ ان کے قانون کے مطابق ایک ایسا بچہ تھا جی وہ غیر قانونی تھا تو شرافتیں ہیں اگر یا مقاصد ہیں تو انسانی ہیں اگر اپنے مذہب سے وہ لوگ وفادار ہوں تو ان کے لئے ناممکن ہے کہ اپنے اپنے انبیاء کے سوا دیگر دنیا میں پیدا ہونے والے انبیاء کے تصدیق کر لیں سوائے حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے ترجمہ وہ جو ہر جگہ صحیح دکھائی دے سو فیصدی سچا ثابت ہو اور اس میں گہرے مقاصد ہو شان محمد مصطفیٰ اس سے بڑھتی ہو اور دوبالہ ہوتی ہو نہ یہ کہ آپ کی ذات پر حرف آتا ہو تو یہ وہ ترجمہ ہے جو جماعتیں ہم دیئے قبول کرتی ہیں لیکن اس کے علاوہ جو مولوی کرتے ہیں وہ بھی ہم کرتے ہیں اور وہ نہیں کرتے اب میں آپ کو یہ بھی دکھا دیتا ہوں ماشاءاللہ آپ سب لوگ بڑے بڑے تعلیم یافتہ اور ذہین سوچ اور فکر رکھنے والے دو احباب ہیں جو تشریف لائے ہیں اب مولوی کا کہتے ہیں یہ ترجمہ کرو کہ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم وہ آخری نبی ہیں جن کے بعد دنیا کبھی کسی نبی کا مونی دیکھے گی اور اگر کوئی کسی نبی کی آمد کبھی خائل ہوا تو پاکستان کے قانون کے مطابق وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں درست ہے وہ یہ کہتے ہیں کہ خاتم کا مطلب ہے ختم کر دیا وہ ختم کے حوالے سے آپ سب کو بتاتے ہیں کہ دیکھو ختم نہیں ہوتا خانہ ختم کر دیا قرآن ختم کر دیا تو انہوں نے نبیوں کو ختم کر دیا باقی کیا رہا حبید جو دوبارہ آ جائے گا یہ دعوی ہے اور آمد الناس سادہ لوگ بڑے نعرے مارتے ہیں واہ واہ سبحان اللہ ہمیں پتہ لگ گیا خاتم ہوتا کیا ہے جس نے نبوت کا بیش ختم کر دیا ہر نبی کو مار دیا ایک سانس سے یہ دعوی ہے اور دوسرے سانس میں آپ کو بتاتے ہیں عیسیٰ کو نہیں مارا ابھی تک زندہ وہ اہمدیوں کو نہ بتا جینا وہ زندہ آسمان پر بیٹھا ہوا ہے وہ محمد رسول اللہ کی حد سے آگے نکل چکا تھا وہ نبی جو زمین پر تھے وہ مر گئے لیکن وہ تو آپ نے نہیں مارے تھے وہ تو ویسے ہی مر چکے تھے ٹیسٹ کیس تو صرف ایک تھا اور وہ عیسیٰ تھا اگر کوئی مولوی یہ کہے کہ محمد رسول اللہ کی حد سے نکل گیا تو محمد رسول اللہ کی حد تو کائنات کی حد سے بھی بالا چلی گئی تھی وہ حد جہاں فرشتوں کے پر جلتے تھے اس مقام رفعت تک حضرت محمد رسول اللہ پہنچے آتے جاتے ہوئے عیسیٰ کو بھی تو ہلاک کر آتے یہ چھوٹی ہو اس مسئلے سے میں ثابت ہو جاؤں ثابت ہو جاؤں کہ میں آخری نبی ہوں اور مجھ سے پہلے تمام نبی مر چکے ہیں نہیں کیا پھر اگلی بات آپ کو بتاتے ہیں کہ نبوت اس طرح ختم ہوئی کہ کبھی کوئی نبی نہیں آئے گا کہتے ہیں عیسیٰ علیہ السلام آ جائیں گے اور وہ نبی بھی ہوں گے اب اس سے پوچھیں خدا کا خوف کرو ابھی تو تم کہہ رہے تھے کوئی نبی کبھی آئے گا ہی نہیں کہتے ہیں نہیں تم سمجھے نہیں ہم پرانے نبی کی بات کر رہے ہیں خاتم کا مطلب ہے نیا نبی نہیں آئے گا پرانا آئے گا اب یہ مطلب وہ نکال سکتے ہی نہیں خاتم کا یہ ترجمہ کیا ہے جس نے پہلے سب کو مار دیا سب کا ختم کرنے والا تو ختم ہوا یا جسمانی لحاظ سے یا فیض کے لحاظ سے اور تیسرا ختم کیا ہوتا ہے تو خود خاتم میں کھڑکی کھولی ہے لفظ خاتم کو ایک مکمل مجسم دیوار کے طور پر تصنیم نہیں کیا جس کی حد سے پار کوئی نبی نہیں جا سکتے اس میں کھڑکی کھول دی وہ جس طرح چور ڈاکو سند لگاتے ہیں اس طرح اندر داخل ایک سند لگا دی اور دروازہ کھڑکی کھول دی کہ عیسیٰ علیہ السلام آئیں گے تو یہاں سے نکل کے آ جائیں گے ہم کہیں گے تو پرانا نبی ہے پرانا نبی تھا تو محمد رسول اللہ علیہ وسلم خاتم کیسے ہو گا پھر اب جب ہم بات کہتے ہیں تو کہتے ہیں نہیں وہ پہلے پیدا ہوا تھا تو قرآن کریم پھر یہ خاتم کی تعریف کر رہا ہے کہ ایسا نبی ہے جس کے ہوتے ہوئے پہلے تو جتنی دفع مزی آ جائیں جو پہلے پیدا ہوئے تھے کوئی فرق نہیں پڑتا تو مطلب کیا تھا خاتم کا پھر سوال یہ اٹھنا چاہیے ہر معقول شخص کو یہ پوچھنا چاہیے کہ خاتم کا مقصد کیا ہے کیا یہ مقصد ہے کہ نبوت کی ضرورت ہے اور پھر بھی خدا نے ختم کر دیا ہے یا یہ مقصد ہے کہ نبوت کی ضرورت نہیں رہی اگر یہ مقصد مانیں کہ خاتم و نبین حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بناتے ہوئے اللہ تعالیٰ یہ بات بھول گیا کہ نبی تو میں ختم کر رہا ہوں ضرورت باقی ہے اب میں کیا کروں تو خاتم کا مضمون ایسا لغو اور بیمانی ہو جائے گا کہ دنیا کا کوئی ذی شعور انسان اس بات کو خدا کی طرح منصوب کری نہیں سکتا ضرورت تھی اور پھر رستے روک دئیے جب رستے روک دئیے اور پوچھا گیا کہ آپ کیا کریں پھر ضرورت تو باقی ہے فکر نکو پر پرانا واپس لے آنگا تو جب پرانا آ گیا تو ضرورت باقی رہی اور نبوت کی ضرورت باقی رہنا آیت خاتم النبی انکشان کے خلاف ہے اگر اس لیے آپ خاتم ہوتے کہ ہمیشہ کے لیے نبوت کی ضرورتیں پوری کر دیتیں تو یہ ایک کلمہ تعریف ہے اگر اس معنی میں خاتم ہے کہ نبوتوں کی ضرورتیں باقی تھیں مگر اس کے باوجود آپ کی امت میں کوئی نبی کے مرتبہ پانے والا انسان پیدا نہیں ہو سکتا تو یہ حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدہ نہیں مذمت ہے اور مولوی دوسری طرف سے کان پکڑ کے آپ کو کہہ دیتے ہیں فکر نہ کرو پرانا مسیح آ جائے گا اب اس میں اور بھی قباحتیں ہیں پرانا مسیح آئے گا تو ان کی یہ بات تو پوری ہوگی کہ پہلے پیدا ہوا لیکن مرا کون بعد میں وفات کس کی ہوئی یہ بھی تو دیکھو آخری پیدایش سے گنا جاتا ہے یا وفات سے گنا جاتا ہے ساری دنیا جانتی ہے کہ کسی کا آخری ہونا اس کی پیدایش سے نہیں اس کی وفات سے گنا جاتا ہے پس ان کا قول یہ بنا ان کا یہ تصور یہ ہوا کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عیسیٰ علیہ السلام نے جو پانچ سو ستر سال پہلے پیدا ہو چکے تھے اپنی آنکھوں کے سامنے پیدا ہوتے دیکھا اپنی آنکھوں کے سامنے وفات پاتے دیکھا اور آج چودہ سو سال لہو گئے ہیں ابھی تک نہیں مرے اتریں گے تو مریں گے اول تو اترنا ہی نہیں تو مرنا کہاں سے انہوں نے کوئی بقول آدمی سوچ نہیں سکتا اترنا تھا تو کتنے زمانے بیٹھ گئے کتنی مصیبتیں امت پر ٹوٹ پڑی ہیں اترتے قصہ قضیہ صاف ہوتا وہ ہے ہی نہیں اوپر بیٹھے ہوئے تو یوں ہی مولیوں کا خیال ہے تو نہ اتریں گے نہ اس مصیبت سے چھٹکارا ہوگا اور زندہ رہیں گے ہمیشہ عملا دعویٰ یہ ہے کہ ایک نبی ہمیشہ کیلئے زندہ رہے گا یعنی وہ خدا بن گیا جو موت سے پالا ہو گیا جبکہ خدا فکرم فرماتا ہے کل و نفس انزائقت الموت اور اگر خدا نہیں بنانا تو پھر خاتم نبی ان عیسیٰ بن جائیں گے کیونکہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد ہزار سال سے بعد اس سے بھی آگے مرنے والا نبی در حقیقت دنیا میں آخری نبی ہے ایک قباحت نہیں قباحت پر قباحت نہیں اس میں پڑی ہوئی ہیں اگلی بات سوچئے عیسیٰ علیہ السلام آکے دعویٰ کریں گے کہ خدا نے تمہارے لئے تمہارے امت محمدیہ کے لئے نبی بنا کے بھیجا ہے لیکن میری نبوت پہلی ہے اضافہ کوئی نہیں اس میں یاد رکھنا نبوت میں اضافہ ہوا تو خاتم نے ٹوٹی ٹھیک ہے تو کوئی مسلمان کہے گا بہت اچھا نہ آپ کی نبوت میں اضافہ ہوا نہ قرآن میں اضافہ ہوا قرآن تو فرما رہا ہے رسول اللہ بنی اسرائیل عیسیٰ علیہ السلام کو ہم نے بنی اسرائیل کا رسول بنایا تھا تو جو بنی اسرائیل میں ہمارے پاس کیا کرنے آگئے ہو اگر نئی وحی آئی ہے تب تمہیں حق ملتا ہے کہ امت پر حکومت کرو اور تمام عالم کے لئے رسول بناو تمہاری تو شان ہی نہیں تمہاری تو مجال ہی نہیں کہ موسوی امت سے باہر نکل کر بات کر سکو ہمارے پاس کیا کرنے آگئے ہو اگر وہ کہے قرآن پر مبنی بات ہے تو وہ مولوی اٹھائیں گے کہیں یہ دکھو رسولاً الہ بنی اسرائیل تو کافر اور دجال ہو جائے گا نہیں کٹے گا تو اس کی نبوت مانے گا کون اور اگر مانے گا تو تسلیم کر لیں گے کہ یہ بہانہ تھا کہ پرانا آیا ہے پرانا اپنی پرانی نبوت کے ساتھ آ ہی نہیں سکتا کیونکہ وہ اپنے دائرے میں محدود ہے اگر محمد رسول اللہ کے دائرے میں اس نے قدم رکھنا ہے تو عالمی نبوت لیے بغیر وہ آ نہیں سکتا ناممکن ہے اور عالمی نبوت ایک نیا عزاز ہے جو پہلے اس کو نصیب نہیں ہوا تھا اگر کہتے ہیں ہوا تھا تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دعویٰ کہ میں ہی عالمی نبوت ہوں وہ ختم ہو گیا تو وہ ترجمہ خاتم نبیین کا جو تضادات سے بھرا پڑا ہے اور جہاں آپ اس کی پیروی کرتے ہیں آخر لغویات تک آپ کو پوچھا دیتا ہے اس کو ماننے پر آپ کے دل راضی ہیں صرف اس لیے کہ آپ نے سنا ہے اور سنتے چلے آئے ہیں ہوش سے اپنے عقل سے خدا نے آپ کو عقل دیا ہے علم دیا ہے ان بات پر غور تو کر کے دیکھیں تو عیسیٰ علیہ السلام سوائے اس کے کہ وہ نئی نبوت پا کے آئیں جو عالمی ہے اس عالم میں دوبارہ امت محمدیہ کے معاملات میں دخل دینے کے مجازی نہیں پھر کیا ہوگا کیا قرآن کریم نے آیت خاتم نبیین کے مضمون کو روشن ڈالنے والی کوئی ایسی آیت بھی رکھی ہے جس سے خاتمیت کے باطل ہوئے بغیر لازم ان اس کے باطل ہوئے بغیر ایک ایسے نبی کی پیشگوئی ہو یا ایک سے زائد انبیاء کی بھی پیشگوئی ہو ممکن ہو جو محمد رسول اللہ کے تابعے ہو اور اگر محمد رسول اللہ کے تابعے ہے تو خاتمیت کا وہ معنی پھر بڑی شان سے قائم ہو جائے گا سب سے بالا سب سے افضل اس کا شگر تو آ سکتا ہے اس کا استاد نہیں آ سکتا کیا ان معنوں کی کوئی آیت قرآن کریم میں موجود ہے اگر ہے تو علماء آپ کو کیوں نہیں بتاتے یہ ان سے پوچھیں سورہ نسا میں وہ آیت ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَمَنْ يُتِعِ اللَّهَ وَالْرَّسُولَهِ فَأُلَا أَلَّذِينَ آنَمَ اللَّهُ عَلَيْهِ مِنَ النَّبِيِّهِينَ وَالْصِدِّقِينَ وَالشُهَدَائِ وَالصَّالِحِينَ وَحَسُنَا أُلَائِكَ رَفِيقًا مَنْ يُتِعِ اللَّهِ جو کوئی بھی اللہ کی اطاعت کرے گا وَالْرَّسُولَ اور اس رسول کی ار رسول ہر دوسرے رسول کو نکال دیئے اس میں سے اور یہ لطیف نقطہ آپ سب کو سمجھنا چاہیے کہ ہر دوسرے نبی پر ایمان کی تو ہدایت ہے اور لازم ہے محمد رسول اللہ کی اطاعت کے بعد کسی اور نبی کی اطاعت لازم دی رہی کیونکہ آپ کی اطاعت میں سب عطاعتیں آگئے جو قابل اطاعت باتیں تھیں وہ سب قرآن نے رکھ لی اس میں ایک کتب قیمہ ہیں تمام جائمی صداقتیں ہیں بس اس پہلو سے یہ مضمون سورہ نساء کی اس آیت سے خوب کھل جاتا ہے کہ خاتم کا مطلب کیا ہے اور آئندہ کیا ہونے والا ہے اللہ فرماتا ہے وَمَنْ يُتَعِ اللَّهَ وَرْرَسُولَهُ جو کوئی بھی اللہ کی وَرْرَسُولَهُ اس رسول محمد مصطفیٰ کی اطاعت کرے گا بہت زبردست عنوان لگا ہے کیا آپ خیال کر سکتے ہیں کہ ایسے لوگوں کو جو خدا اور رسول محمد کی اطاعت کرے ان کو سزا ملے گی ان کے درجے گھٹائے جائیں گے کیا ہو سکتا ہے یہ سوال نہیں پیدا ہوگا یہ عنوان بتا رہا ہے کہ بہت بڑے انعام کا انعام کا اعلان کیا جا رہا ہے اور باقی آیت بلکل یہی بات کر رہی ہے اب بس یہی لوگ ہوں گے جن پر خدا انعام فرمائے گا انعام کے لیے اب اللہ اور محمد رسول اللہ کی اطاعت لازم قرار دے دی گئی ہے مَا الَّذِينَ عَنَمَ اللَّهُ عَلَهِمَ مگر ہوں گے وہ کون لوگ مِنَ النَّبِيِّنَ ایسے لوگ اطاعت کرنے والے نبیوں میں سے ہوں گے وَسْصِدِّقِنَ اور صدیقوں میں سے ہوں گے وَسْشُهَدَائِ اور شہیدوں میں سے ہوں گے وَسْصَالِحِينَ اور سَحْلِحِينَ میں سے ہوں گے وَحَسُنَ عَلَاءِكَ رَفِيقَ ان سے بہتر ساتھی ہے اور کس کو کیا نصیب ہو سکتا ہے یہ ہے آیت خاتم الوین کے مفہوم جو قرآن سے اس شام کے ساتھ ثابت اور واضح ہے اور بھی بہت سے آیتیں ہیں مگر پھر بات بہت لبی ہو جائے گی میں نے حدیث کی بھی بات کرنے ہیں آپ نے چھیڑی تھی یہ درست ہے حدیثیں ایسی ہیں جن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا نبی یا بادی قطیت کے ساتھ اب قرآن میں تو تضاد ہو رہی سکتا جیسا کہ میں نے دکھا دیا ہے بھی نہیں یہ معنی قرآن کی روز سے سچے ثابت ہو گیا پھر حدیث کا قرآن سے کیسے تضاد ہو گیا ہاں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو سب سے جائے قرآن کو سمجھتے تھے ان باتوں کو دیکھنے کے باوجود من یتہلہ کی آیت کے نزول کے باوجود یہ کیوں فرمایا کہ لا نبی یا بادی میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے مگر کیا صرف یہی فرمایا یا کچھ اور بھی فرمایا تھا جس طرح خاتم کے سوا اور بھی آئیتیں ہیں اس کے سوا اور بھی تو حدیثیں ہیں اگر ان کو سامنے نہیں رکھو گے تو پھر حقیقت میں حضرت اقدس محمد رسول اللہ کا منشاطن پا ہی نہیں سکتے اور اصول یہی ہے کہ تضاد محمی نہیں نکلے گا حضور اکرم نے ایک طرف یہ فرمایا دوسری طرف فرمایا کہ آنے والا مسیح جس کا وعدہ دیا گیا ہے وہ نبی اللہ ہوگا اور حدیث مسلم میں ایک ہی حدیث میں چار مرتبہ اس کو نبی اللہ فرمایا ہے اب کیا حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ کہتے وقت اس بات کو بھول گئے تھے کہ میں نے تو کہا تھا لا نبی یا بادی پھر بادی کا کیا معنی ہے ایک اور حدیث ہے جو علماء آپ کے سامنے رکھتے جو سارے تضاد کو حل کر دیتی ہے فرماتے ہیں لیسا نبیون بینی و بینہو جس مسیح کے متعلق فرمایا کہ وہ نبی ہوگا ارندہ زمانے میں ہوگا اور نبی ہوگا اس کے متعلق فرمایا لیسا نبیون بینی و بینہو جب میں کہتا ہوں میرے بعد نبی نہیں تو یہ مراد نہیں ہے کہ وہ بھی نبی نہیں ہے میرے اور اس کے درمیان کوئی نبی نہیں ہے میرے اور آنے والے مسیح کے درمیان کوئی نبی نہیں ہے اب تضاد کہا رہا باپی بعدی قیامت تک کے لیے ہے یا کسی معین وقت کے لیے بعدی کبھی چھوٹا حصر بھی رکھتا ہے لمبا حصر بھی رکھتا ہے سوال یہ ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس بات کو قیامت سے ملا رہے تھے یا ایک لمبے عرصے کا بات مراد ہے جس نے کسی وقت ختم ہونا تھا کس بات پر کس وجود پر ختم ہونا تھا حدیث مسلم نے بتایا کہ اس کے باوجود مسیح نبی اللہ کے طور پر آئیں گے اور اس حدیث نے دکھا دیا کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا منشاہ یہ ہے کہ میرے بعد عیسیٰ کے آنے تک کوئی نبی نہیں آئے گا یہی مضمون عمر کے متعلق روایت کرتے ہوئے حضرت عبر رضی اللہ تعالیٰ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق بات بیان فرماتے ہوئے کہا کہ اگر میرے بعد آنا ہوتا تو عمر ہوتا صاف پتہ چلا کہ مان باگ مراد ہے ایک لمبے عرصے تک عمت میں خدا تعالیٰ کسی کو بطور نبی بلکہ عمتی نبی کے طور پر بھی ملسوب عبوس نہیں فرمائے گا اگر فرمانا ہوتا تو ایک اور حدیث بضاحت کر رہی ہے کس کو فرماتا حدیث میں ہے حضرت ابراہیم جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے تھے جب چھوٹی عمر ہی میں آپ کی وفات ہوئی تو ان کو لحد میں اتارتے ہوئے اور یہ واقعہ آیت خاتم النبیین کے نزول کے بعد کا یاد رکھیں تمام علماء کو مسلح ہوئے اس میں کوئی اختلاف نہیں جب حضرت ابراہیم کی چھوٹی عمر میں وفات ہوئی ان کو لحد میں اتارتے ہوئے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لو آشا لکان صدیق النبیہ اگر یہ زندہ رہتا تو یقیناً صدیق نبی بن جاتا یہ اس وقت فرمایا جبکہ خاتم النبیین کی آیت نازل ہو چکی تھی جب یہ بار بار فرما چکے تھے کہ لا نبی عبادی اب اس نے بات کا ایک اور معنی نکال دیا اور وہ بھار پر سامنے رکھ دیا جس کو پرانے زمانے کے متقی اہل علم نے سمجھا پیچھانا اور ہمارے سامنے رکھا یہ سوال اٹھایا گیا ہے بیسیں اٹھی ہیں کہ خاتم النبیین کے مخالف حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ کیا کیسے سکتے تھے کہ اگر یہ بچہ زندہ رہتا تو نبی ہو جاتا تو آیت خاتم النبیین کو منسوق کر دیتا علماء نے اس پر غور کر کے یہ نتیجہ نکالا اور خوب کھول دیا کہ مراد جہاں بات سے مراد زمانی باد نہیں یا لا نبی عبادی کے معنی اس کا مطلب ہے میرے مخالف مجھے چھوڑ کر مجھ سے ہٹ کر اب ایک اور بانے سامنے ابرے جو نہ صرف عربی کے مطابق مسلم بلکہ قرآن کریم میں انہی امانوں میں استعمال ہوگا ہے لفظ بعد قرآن کریم فرماتا ہے فَبِئِ اَيْهِ حَدِيْثِمْ بَادَ اللَّهِ وَآیَاتِهِ يُمِنُونَ اللہ کے بعد اور اس کی باتوں کے بعد اس کے نشانات کے بعد پھر اور کس بات پر امان لاؤ گئے تو کیا لوگوں نے اللہ کا بات دیکھ رہا تھا کیا اللہ کو کوئی بات ہے یہی حدیث ان محققین نے جنہوں نے اس بات پر بحث چیڑھی ہے اپنی تائید میں پیش فرمائی ہے یہی قرآن کی آیت کہتے ہیں دیکھو تم بات کا مطلب نہیں سمجھ رہے بات سے مراد یہ ہے میں آخری رسول ہوں صاحب شریعت آخری رسول ہوں جس کا فرمان قیامت تک چلے گا اس لئے مجھ سے ہٹ کر مجھ سے الگ ہو کر دنیا میں کبھی کوئی نبی نہیں آئے گا آئے گا تو غلام آئے گا آئے گا تو میری ہدایت اور قرآن کی ہدایت کے تابع اس کے دائرے کے اندر آئے گا اس لئے یہ حدیث کہ لاؤ آشا لکانہ صدیق النبیہ اس میں کوئی تضاد نہیں تضاد کیسے ہو گیا یہاں تو بات زمانے کا تھا ہی نہیں اس حدیث نے ثابت کر دیا کہ وہ معنی جو تم سمجھتے رہے وہ غلط ہے کہ بات سے مراد زمانہ ہے بار بار آپ نے تاکید فرمائی کہ میری امت میرا حکم آخری ہیں اس کو چھوڑ کر اس کے مخالف اب کبھی کوئی دنیا میں نبی نہیں آسکتا امتی اور غلام نبی آسکتا ہے اس لئے میرا بیٹا اگر بڑا ہوتا تو سب سے زیادہ میرا مطیع ہوتا اور لازم ان اس کو نبوت عطا ہوتی اور دیکھیں کس شان کے ساتھ قرآن اور حدیث مل کر سارے تضادات دور کر دیتے ہیں جو اس وقت دکھائی دیتے ہیں جب لوگ کچھ چیزوں کو چھپا لیتے ہیں کچھ کو اٹھالتے ہیں سب پر یک جائی نظر ڈالیں تو اللہ تعالیٰ کے فضل کے ساتھ نہ قرآن میں تضاد دکھائی دے گا