6. کیا ہر نبی کے بارے میں پہلے سے پیشگوئیاں تھیں کہ وہ کب آئے گا، اور اس جغرافیائی علاقے کی بھی تعیین تھی جس میں وہ ظاہر ہوگا؟ مثلاً انجیل ہمیں بتاتی ہے کہ عیسیٰ کی پیدائش پر کچھ لوگ ایک ستارے کی راہنمائی میں بیت لحم پہنچے۔ کیا حضرت مرزا صاحب کے بارے میں بھی کوئی ایسی پیشگوئی ہے جو ان کے ظہور کے علاقے کی تعیین کرتی ہو؟ نیز ان کی صداقت کے کچھ نشانات بھی بیان فرمائیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 25 فروری 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور اگلا سوال مکرم بدرو زمان صاحب کا ہے جو سہرن پر دیوبند کے قریب انڈیا سے تعلق رکھتے ہیں انگلستان ویمبلے میں رہائش وزیر ہیں میں اب ان سے درخواست کروں ان کا سوال ہے وہ خود یہاں مائیک پہ نہیں آنا چاہتے ہیں یہاں تشریف فرما ہے ہر نبی کے بارے میں قبل از وقت پیشگوئیاں موجود تھیں کہ وہ کب تشریف لائیں گے نیز یہ تعین کہ جغرافیہی طور پر وہ کس علاقے میں ہوں گے ظاہر ہوں گے مثلا حضرت عیسیٰ کے بارے میں انجیل سے پتا چلتا ہے کہ آپ کی پیدائش کے موقع پر ایک ستارے کی رہنمائی میں کچھ لوگ بیت اللہم پہنچے کیا حضرت مرزا صاحب کے بارے میں بھی کوئی ایسی پیشگوئی موجود ہے جس سے آپ کی بعثت کے علاقے کی تعین ہو نیز آپ کی صداقت کے نشانات میں چند کا ذکر فرمائے ہیں تجھر رکھیں آپ تو ان کی جگہ بیٹھ جائیں جیسی انہوں نے روایت بائبل کی پیش فرمائی ہے ویسی کوئی پیشگوئی حضرت مسیح مولا اسلام کے متعلق نہیں نہ وہ پیشگوئی مسیح کے متعلق کبھی تھی یہ فرضی قصے بعد میں عیسائیوں نے بنائے ہوئے ہیں ان کی کوئی دلیل نہیں اور انبیاء کی تاریخ سے متصادم بات پیش کرتے ہیں اور ایسی بات پیش کرتے ہیں جو عقلاً ناممکن ہے کوئی ذیہوش آدمی اس پیشگوئی کو خدا کی طرف سے تسلیم کر ہی نہیں سکتا کیونکہ وہ یہ بیان کرتے ہیں کہ وہ ستارہ پرست لوگ ستارہ دیکھتے ہوئے اس کے پیچھے پیچھے چلے تھے اب چاند نکلے تو آپ جتنا مزی چلیں چاند ساتھ ساتھ ہی چلتا ہے اور جہاں ٹھہر جائے وہیں چاند ٹھہر جائے گا کبھی چاند کا نشانہ کسی گھر پر بھی ڈالا ہے آپ نے اور وہ ستارہ اس گھر پر کھڑا ہو گیا جس گھر میں مسیح پیدا ہوئے ہوئے تھے اور انہوں نے جا کے بات کی تو پتلا کہ ہاں بچہ موجود ہے یہ وہی ہے اس گواہی کو ان یہود نے نہیں دیکھا جو رسالت کے تصور سے بھی گھبراتے تھے کہ اس قسم کا بچہ جس کا باپ نہ ہو کوئی اس کی رسالت کیوں کیوں باتیں کریں اور ستارہ کیسے کس گھر پر ٹھہرہ ہے یہ تو ویسی بات ہے جیسے پشاوری لوگوں کی مہمان نوازی کے متعلق لوگوں نے لطیفہ بنایا ہوا ہے پٹھان بہت مہمان نواز ہیں میں کہتے ہیں پشاوری جو ہیں ملے جو لے پٹھان ہیں ان کو مہمان نوازی کے سلیکے نہیں آتے کہتے ہیں دیکھو جب تم ان سے ملنے جاؤ گے تو وہ کہیں گے آپ بہت خوش ہوئی آپ آپ کے لئے بکرہ زبا کریں کچھ خدمت کریں تو آپ پوچھیں ان سے کہ کہاں آئیں گھر کا تو پتہ دیں کہ وہ چیل اڑ رہی ہے نا جہاں اس کے نیچے ہمارا گھر ہے اڑتی ہی چیل کے نیچے گھر تو پھر بھی شاید مل جائے اندازہ لگا لے آدمی ستارے کے نیچے گھر کا کیسے پتہ چلے گا ایسی بات انہوں نے پوچھی ہے جو ہے ہی نہیں ہو ہی نہیں سکتی اس لئے میں تسلیم کرتا ہوں اور اس تسلیم کرنے میں خوش ہی محسوس کرتا ہوں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے متعلق ایسی کوئی پیشگوئی نہیں تھی جہاں تک پشگوئیوں کا تعلق ہے یہ ایک الگ مضمون ہے جہاں تک جگہ کی تعین کا تعلق ہے یہ ایک الگ مضمون ہے اب میں ان دونوں باتوں کے متعلق آپ سیئس کرتا ہوں قرآن کریم میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ثانیہ کا ذکر ہے اور بڑے واضح الفاظ میں ہے وہ بعثت ثانیہ کیسے ہوگی اس کی تشریح بخاری کی حدیث جو ایک مستنت حدیث ہے جس کے متعلق جس کے صحیح ہونے میں علماء میں سے کسی نے کوئی شک نہیں کیا وہ گواہ ہے اسی حدیث میں علاقے کا بھی تعین ہے لیکن اس طرح نہیں کہ ستارہ جہاں کڑا ہوگا اس کے نیچے ہوں گے بلکہ ایک عمومی تعین فرما دیا گیا ہے تو پیشگوئی قرآن میں موجود حدیث نے اس پیشگوئی کی تشریح فرمائی اور اس علاقے کا تعین فرما دیا یہ میں نے تین دعوے کی ہیں قرآن کی وہ آیت کونسی ہے سورہ جمع میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ہوا اللذی باث فی الامیین رسولا منہم یتلو علیہم آیاتہی ویزکیہم ویعلمہم الكتاب والحکوہ وین کانو من قبل لفی دلال مبین وآخرین منہم لما یلحقو بهم وہی خدا ہے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا خدا جس نے اس رسول کو باسف فی الامیین رسولا امی لوگوں میں مبعوث فرما دیا بالکل جاہل انپر قوم تھی ان میں اس رسول کو مبعوث فرما دیا لیکن منہم خود بھی تو انپر تھا انہی میں سے تھا لیکن اچانک کیا تغیر برپا ہوا یتلو علیہم آیاتہی ان پر اللہ کی آیات پڑھ کر سناتا ہے سوانے لگا اور ایسا قدسی نفس تھا ایسا پاکیزہ روح تھا کہ آپ پر آپ کی تلاوت کے ساتھ ہی لوگوں کے نفس پاک ہونے لگے یوزکیہ ان کا تزکیہ فرمانے لگا جو بھی قرب میں آیا وہ مٹی بھی تھا تو سونا بن گیا یعنی پاک کرنے کی ایسی حیرت انگیز تبدیلی اے طاقت جو محمد رسول اللہ میں تھی اس کی طرف اشارہ فرمایا جا رہا ہے کہ تلاوت آیات کے بعد اس کا علم دینے سے پہلے اس کی حکمتیں بیان کرنے سے پہلے اپنی نفسی قوت قدسیہ سے لوگوں کو پاک کرنے لگا وَيُعَلْنِمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ اور اس کے بعد ان کو تعلیم کتاب اور تعلیم کتاب اور کتاب کی حکمت بتانے لگا یعنی جو آیات نازل ہوئیں ان کو پیش کیا اور پاک کیا جب لوگ پاک ہوئے تو اس لائق ہوئے کہ قرآن کے مضامین اور مفاہیم کو سمجھیں کیونکہ قرآن کریم فرماتا ہے لا يَمَصُّهُ إِلَّا الْمُتَحْرُونَ اس کتاب کے مضامین کو ان کے سواب کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا جو پاک نہ پاک کیے گئے ہوں تو اس قرآن کی آیت کی تائید میں دیکھئے آیت کیسی شان سے اس مضمون سے پردے اٹھا رہی ہے کہ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلاوت کی لوگوں کو پاک کر دیا آپ کو دیکھنا آپ کی صحبت لوگوں کے وجود سے ہر زنگ کو دور کرنے والی تھی پھر وہ اس لائق بنے کہ تعلیمِ کتاب ہو پھر وہ اس قابل ٹھہرے کہ حکمتوں کو بیان کیا جائے اور ان حکمتوں کو وہ سمجھیں یہ ساری باتیں بیان فرما دیں پھر فرماتا ہے اللہ تعالیٰ بَعَسَ فِي الْمِيَ رَسُولُ مِنْهُمْ يَتُوَ لَحِمْ آیَاتِهِ وَجَكِّهِمْ وَيُعْلِمُهُمْ وَيُعْلِمُهُ الْكِتَابُ وَالْحِكْمَا وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِيذُ الْعَلِمُ بِينَ اس سے پہلے وہ کھلی کھلی گمرائی میں تھے اگلی آیت کیا کہہ رہی ہے وَآخرینَ مِنْهُمْ اور ان کے علاوہ دوسروں میں بھی مبعوث فرمائے گا اور کسی نبی کی بات ہی نہیں ہو رہی محمد رسول اللہ کو مبعوث فرمائے گا ان کے سوا اور لوگوں میں بھی لیکن سات والے نہیں ہیں تمہارے ساتھ ملتے جلتے بات کے آنے والے کچھ دوسرے لوگ ہیں لَمَّا يَلْحَقُوْ بِهِمْ جن کا ان سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ان میں بھی حضرت محمد رسول اللہ کو بھیجے گا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ اور وہ غالب اور بزرگی والا ہے اور حکمت والا ہے ایسا کیوں ہوگا فرمایا ذَالِكَ فَضْلُ اللَّهِ یہ اللہ کا فضل ہے يُوتِيهِ مَنْ يَشَاؤ جسے چاہتا ہے یہ فضل دے گا کوئی اس کے ہاتھ روک نہیں سکتا کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ عرب کو دو کہ عجم کو دو وہ مالک ہے مختار ہے جس طرح پہلی مرتبہ اس نے فیصلہ فرمایا کہ امیین میں سے رسول ہو اگلی دفعہ بھی وہی فیصلہ فرمائے گا کہ کہاں نازل ہو دوبارہ آخرین منہم لما یَلْقُدْهِمْ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ذَالِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُوتِيهِ مَنْ يَشَاء اللہ کا فضل جسے چاہے دے وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ اب سنیے یہ آیات نازل ہوئی ہیں صحابہ موجود تھے ایک عجمی بھی تھا مگر سب عرب تھے ان کی موجودگی میں یہ آیت نازل ہوئی ہے بخاری شریف بتا رہی ہے کہ یہ اس کا نزول کا واقعہ ہے اور اس کی شان نزول یہ ہے اس طرح نازل ہوئی اور اس کے نازل ہونے پر صحابہ نے تعجب سے ایک سوال کیا سوال کرنے والے نے پوچھا کہ یا رسول اللہ وہ کون لوگ ہوں گے جن کی بات یہ آیت کر رہی ہے یہ سمجھے کہ محمد رسول اللہ دوبارہ نازل ہوں گے کیونکہ اور کسی نبی کی بات نہیں ہو رہی اس لئے یہ پوچھا ہی نہیں کسی نے کہ کیا رسول اللہ آپ دوبارہ نازل ہوں گے اس لئے کہ اندرسٹوٹ سمجھا انہوں نے یہ آیت کہہ رہی تھی کہ آخرین میں یہ نبی مبعوث ہوا ہے اور آخرین میں بھی یہی مبعوث ہوگا تو یہ سوال کرنے کی ضرورت نہ سمجھیں فرمایا وہ کون لوگ ہوں گے وہ کون سے آخرین ہیں جن کی بات ہو رہی ہے تین دفعہ جب یہ سوال دھرایا گیا تیسری دفعہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلمان فارسی جو بیٹھے ہوئے تھے ان کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہی اور کیا جواب دیا لَوْ کَانَ الْإِمَانُ عِنْدَ ثُرَيَّ لَنَالَهُ رَجُلُمْ مِنْ هَا وَلَائِ اور دوسری روایت میں رجالوں منہا اولائے ایک مرد کی بات نہیں کئی ایسے مرد پاک ہوں گے جو یہ کام کریں گے پس اس آیت کا یہ مطلب ہے اب کیا آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر قرآن کی واضح آیات کی تشریح کوئی اور دنیا میں کر سکتا ہے اور وہ تشریح جسے بخاری نے محفوظ کیا ہو وہ تشریح جس پر نہ سنی نے اعتراض کیا نہ شیعہ نے اعتراض کیا اور یہ تشریح ہے کیا یہ بھی تو سوچیں فرماتے ہیں لَوْ قَانَ الْإِمَانُ عِنْدَ ثُرَيَّ یعنی یہ واقعہ اس زمانے کا ہے اس زمانے میں ہوگا جبکہ عملاً امان دنیا سے اٹھ جائے گا اگر ثریا پر بھی جا پہنچا لَنَّالَهُ رَجُلُمْ مِنْحَا وَلَائِ اسے ثریا سے واپس لے آئے گا ایک شخص جو ان لوگوں میں سے ہوگا عرب کندوں پہ ہاتھ نہیں رکھا عجم کے کندوں پہ ہاتھ رکھا ہے اور جگہ کی نشاندہ ہی فرما دی زمانے کی تاجین کر دی کیونکہ یہ نممکن تھا کہ ادھر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوتا ادھر امان ثریا پر چڑھ جاتا کچھ بھی باقی نہ رہتا امان کو صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ پہلے تین نسلیں تک تو نور ہی کی نسلیں ہوں گی میرا نور زندہ قائم رہے گا اندھیرہ بعد میں آئے گا اور ایک ہزار سال پھر اندھیرہ رہے گا تو یہ تیرہ سو سال کے بعد ہونے والا واقعہ ہے جس کے مدلے کہا جا سکتا ہے کہ امان صلی اللہ علیہ وسلم پر چڑھ جا گیا یہ مطلب نہیں ہے کہ مسلمان اسلام کا انکار کر بیٹھیں گے یہ مطلب نہیں ہے کہ نمازیں چھوڑ دیں گے اس لئے یہ مطلب نہیں کہ دوسری حدیث اس مضمون کو کھول کر بیان فرما رہی ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں سیاتی علی ناس زمانن لا يبقا من الاسلام الا اسمہو ولا يبقا من القرآن الا رسمہو مساجدهم آمیرتهم وہیا خراب من الہدا علماؤهم شر من تحت آدم السما وہ زمانہ جس میں امان کے اٹھنے کی بات ہو رہی ہے اس کے علامتیں یہ کہتے ہیں علامتیں بھی تو بتاؤ علامتیں یہ ہیں جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بیان سرمائی ہیں فرمایا جن آخرین میں میری باستِ ثانیہ کا ذکر ہو رہا ہے ان میں میں نہیں آؤں گا کوئی میرا غلام آئے گا اور اس کا آنا گویا میرا آنا ہوگا کیونکہ میرے مطیع ہوگا نئی چیز لے کے نہیں آئے گا کن میں سے ہوگا اربوں میں سے نہیں ہوگا اہلِ عجم میں سے ہوگا کیونکہ ایک ہی عجمی تھا جس کی کندھے پراتے لکھا گیا سلمان فارسی کہ ہم قوم ہوگا یا عجمی ہوگا دونوں ترجمیں آپ کر سکتے ہیں اور پھر عجیب بات یہ فرمائی کہ وہ زمانہ جس میں ایمان ثریا پہ جا چکا ہوگا اس کی علامتیں یہ ہیں لَقَانَ لَيَاتِ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ ان لوگوں پر ایک زمانہ آئے گا کہ اسلام نام کا رہ جائے گا اللہ اسمہو اسم میں رہے گا اسلام باقی نہیں ہوگا وَلَا يَبْقَ بِالْقُرْآنِ اللَّا رَسْمُهُ قرآنِ کریم تو نہیں اٹھے گا اس کی تحریریں بہت ہوں گی بڑے بڑے خوبصورت لکھائیاں ہوں گی رسم ہوگی اس کی مو قرآن نہیں ہوگا مساجد کا کیا حال ہے فرمایا مساجد ورام نہیں ہوں گی یہ آمیرتن مساجد آباد ہوں گی وَهَيَا خَرَابُمْ مِنَ الْحُدَا ان کی مونلوں کی مسجدیں بظاہر آباد ہوں گی لیکن ہدایت سے بالکل خالی ہوں گی وہاں سیاست کی باتیں سنو گے اپنی مرضی کی قصے بیان ہوں گے ایک دوسرے سے جھگڑی کی باتیں سنو گے ذکرِ الٰہی جن کے لیے مسجدوں کو خالدس کیا گیا ہے محبت اور خلوص کے ساتھ وہاں ذکر نہیں چلے گا وہاں غیر باتیں ہو رہی ہوں گی اس نے فرمایا مساجدہم آمیرتن یہ غلط ہے کہ مساجد خالی ہوں گی مساجد بھری رہیں گی وَهَيَا خَرَابُمْ مِنَ الْحُدَا مَگر حال یہ ہوگا کہ ہدایت سے خالی ہوں گی اب یہ ہے وہ مضمون کہ ایمان ثریا پر اٹھ جائے گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود دیان فرما چکے ہیں کوئی سوچے کہ چلو اچھا ہوا علماء تو باقی ہوں گے نا علماء سے جا کے ہم دوبارہ ہدایت لے دیں گے فرمایا یہ بات بھی بھول جانا علماؤہم شر من تحت عظیم سما ان کے علماء آسمان کے پردے کے لیچے سب سے بدترین مخلوق ہوں گے سب سے شریر مخلوق ہوں گے من ہم تخرجو فتن من اندہم تخرجو فتن من اندہم تخرجو فتن و فیہم تعود کہ فتنے ان سے پھوٹیں گے سارے جو علماء جو تمہاری عمتوں کے امت کے ہوں گے تم سمجھ رہ ہوگے کہ یہ ہمارے لیے دین کا سہارہ دینے والے لوگ ہیں ہمارے دین کو قائم رکھنے کے ذمہ دار ہیں من ہم تخرجو فتن من اندہم مانے تو دونوں کے ایک ہی ہیں درست تہر بھی لیکن الفاظ یہ ہی ہے من اندہم تخرجو الفتن فتنے انہی سے پھوٹیں گے و فیہم تعود انہی میں لوٹ لوٹ کے واپس چلے جائے کریں گے بار بار مومنٹ چلیں گے ان میں سے فتنوں کی اور آخر پھر انہی میں واپس حضم کر لیا کریں گے اپنی باتوں کو آج کہیں گے تم دائرہ اسلام سے خارج پکے بردماج غیر مومن توارہ قدر جائز دوسرے دنوں کے ہاتھ میں ہاتھ باندھ کر تصویریں کھچوائیں گے کہ دیکھو امت ایک ہو گئی ایک دفعہ کہیں گے کہ شیعہ مسلمان ہوئی نہیں سکتے بدترین مخلوق ہیں دوسرے دن جنگ میں تصویریں چھپی ہوئی ہوں گی کہ شیعہ سننے ہی لوگوں نے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے ہوئے لمبے لمبے جبے پہنے ہوئے کہ کل کی بات چھوڑ دو اب ہمیں واپس لے دی یہ بات ایک دن کہیں گے عورت کی سربراہی قبول ہوئی نہیں سکتی غیر اسلامی ہے فتنہ پیدا کر دیں گے دوسرے دن وہ فارن کمیٹیز کے سربراہ بن کے اسی عورت کے نیچے دنیا میں اس کی نمائندگی کی باتیں کر رہے ہوں گے یہ تشریح ہے اب باتیں کھل گئی ہیں اس سے زیادہ آپ کیا چاہتے ہیں کھولنا اور جہاں تک حضرت مسیح محمد علیہ السلام کی صداقت کے دیگر دلائل کا تعلق ہے میں آپ کے سامنے بنیادی اصولی باتیں پیش کر چکا ہوں پہلے جواب میں یہ جواب آ چکا ہے اس لیے کچھ انتظار کرتے ہیں صرف دس منٹ رہتے ہیں میں نزدیک اصولی جواب تو آگیا ہے تفصیلی باتوں کے لیے ہمارے پاس ویڈیوز کیسٹس آڈیو کیسٹس کتابیں موجود ہیں دعوت الامیر کی ایک کافی ان کو دے دیجئے ان کو پڑھیں گے تو انشاءاللہ ان میں کثرت سے مزید تائیدی صداقتی مسیح موضوع علیہ السلام کے نشانات مل جائیں گے ٹھیک ہے