7. میرا سوال یہ ہے کہ عام طور پر یہ عقیدہ ہے کہ جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام آئیں گے تو اسی وقت دجال بھی آئے گا۔ دجال کانا ہوگا، اس کے کان لمبے ہوں گے، اور عام طور پر کسی دیو جیسی مخلوق یا کسی قسم کے جن کا تصور کیا جاتا ہے۔ پہلے یہ سمجھائیں کہ وہ دجال کہاں ہے؟ وہ کہاں ہے، اور اس کے ساتھ کیا ہونا تھا؟ [حضور: اور آپ نے گدھے کے بارے میں بھی پوچھا تھا، میں اسی طرف آ رہا تھا؛ وقت کم ہے، جلدی بات پر آئیں۔] اس کا گدھا بہت بڑا ہوگا… [حضور: نہیں، اگلی بات اسے کھول دیتی ہے: وہ آگ کھائے گا، ہے نا؟] جی، بالکل۔ وہ گدھا چارہ یا دانہ نہیں کھائے گا۔ جیسے کہانیوں میں وزیر کی بیٹی ’کدو ہی کدو کھاتی تھی‘ – پنجابی کہانیوں میں ایسی باتیں ہوتی ہیں، وہ کدو کے سوا کچھ نہیں کھاتی تھی – اسی طرح یہ گدھا صرف آگ کھائے گا اور کچھ نہیں۔ یہ بھی سمجھائیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 25 فروری 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا کوئسٹن یہ ہے کہ عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام جو آئیں گے اس وقت دجال بھی آئے گا دجال جو ہے وہ کانا ہوگا اس کے کان لمبے ہوں گے اور عام طور پر ذہن میں یہ چیز آتی ہے کہ کوئی دیو قسم کی چیز یا کوئی جن قسم کی چیز یہی الفاظ ہے آپ ایک چیز تو یہ آپ یہ ایکسپلیٹ کر دیں ہے کہاں وہ دجال وہ دجال کہاں ہے اس کے ساتھ کیا ہونا تھا اور وہ گدھا بھی آپ نے پوچھا اس کی طرف میں آ رہا تھا آجا ہے کہ اس کی وقت تھوڑا رہے جلدی آجا ہے تو اس کا جو گدھا ہے وہ بہت ہی بڑا ہوگا تو نہیں اگلی بات ہی دوتا ہے آگ کھا کے چلے گا جی ہے کہ نہیں جی بالکل وہ گدھا چارہ نہیں کھائے گا دانے نہیں کھائے گا جیسے کہانیوں میں آتا ہے اس کی بیٹی وزیر کی بیٹی خاندی تے خاندی قدوانال پنجابی کہانیوں میں اس کے سوگی باتیں ہوتی ہیں وہ قدو کے بغایے کچھ نہیں کھائے گا یہ جو گدھا ہے یہ کھاندہ تے کھاندہ آگ نال ہو اور کچھ نہیں کھائے گا یہ بھی بتا دیں تو اب ہمارے لیے دو چیزیں پیش کرنی ہیں ایک ایسا گدھا جو اتنا بڑا ہو جتنا حدیث میں بیان فرمایا گیا ہے کہ اس کے دو کانوں کے درمیان ایک سو پانچ فٹ کا فاصلہ ہو اس کے پیٹ میں آگ ہو وہ آگ کھا رہا ہو اور پھر بھی سواریاں اس کے اندر بیٹھیں وہ اتنا تیز چلے کہ مہینوں کا فاصلہ گھنٹوں میں طے کرے ہر منزل پر سیروانہ ہوں میں سے پہلے اعلان کرے کہ میں چلنے لگا ہوں جس نے آنے آ کے مجھ میں بیٹھ جائے وہ خوشکی پر ہی نہ چلے سمندر میں بھی چلے اور سمندر میں چلے تو اتنا بڑا ہو جائے وہی گدھا کہ اس کے اوپر دجال گندم کے یا دوسرے رزق کے پہاڑ بھیجے ان قوموں کی طرف جو اس کی سرداری تسلیم کرتے ہیں اور غیر بھوکے مر جائے اس کو پروانہ ہو وہ جہاز بھی بن جائے یا نہیں سمندری جہاز اور وہی گدھا ہوائی جہاز بھی بن جائے فرمایا اس کی چلانگ اتنی ہوگی کہ ایک پاہ مشرق میں تو دوسرا مغرب میں جا کے ٹکے گا اور سواریاں اس کے پہلو سے اس کے اندر بیٹھیں گی اندر جائیں گی تو سیٹیں ارام دے جگہ اور بجلی کے کمک میں روشن ہوں گے یہ ساری باتیں بتائیں نا اگر آپ بتاتے تو پہشان بھی جاتے سوالی ختم ہو جانا تھا اسے مولیو بات باتیں نہ کریں میں عدب سے گزارش کرتا ہوں ساری بات بتا دیں تو سوال خود بخود حل ہوتا چلا جاتا ہے سوائے ان کو جنگوں کو توفیق نہیں باتیں سمجھنے کی اس زمانے کی سواریوں کے متعلق اس سے زیادہ واضح اور عظیم پیشگوئی ناممکن تھی اتنی واضح پیشگوئی ریل گاڑی کی پیشگوئی آگئی کاروں کی پیشگوئی آگئی ہوائی جہازوں کی پیشگوئی آگئی اگر کاروں کی نہیں ہوائی جہاز کے کام تو باہر بڑے بڑے ایک سو پانچ فٹ کے واصلے تک تو ہوتے ہیں آگ کھاتے ہیں پھر بھی آگ الگ رہتی ہیں لیکن مسافر بیچ میں آرام سے سفر کرتے ہیں جانے سے پہلے گھنٹیاں بچتی ہیں جھنڈیاں ہلائی جاتی ہیں اعلان ہوتے ہیں گاڑی چلنے کے لیے ہے او بیٹھو بند ہم لگی ائرپورٹ پر اعلان ہو رہے ہوتے ہیں ہوائی جہاز انہیں کے لیے تیار ہے کراچی سے نیو یارک کے لیے تیار ہے اور پھر جب بیٹھ جاتے ہیں پھر سفر کرتے ہیں اتنی تفصیلی پیشگوئی ساری انبیاء کی تاریخ میں سے کوئی نکال کے دکھائیں اس شان سے پوری ہوئی اور ابھی گدھا نظری نہیں آرہا تو وہ دجال جو اس گدے کا مالک ہے جس کے مطلق فرمایا کہ وہ اس گدے کی طاقت سے اس پر سوار ہو کر دنیا کو فتح کرے گا وہ کون لوگ ہیں ہم نے تو نہیں ایجاد کی یہ سواری ہے مغربی قومیں وہ ساری مغربی قومیں وہ ہیں جو عیسائی بھی ہیں تو آئندہ زمانے میں وہ عیسائی طاقتیں جنہوں نے دنیا پر عروج حاصل کرنا تھا دنیا پر ایک عظیم غلبہ حاصل کرنا تھا اور ان کے غلبے کا راز تیز رفتار سواریوں نے بننا تھا ان تیز رفتار سواریوں کا امتیازی نکتہ پہچان یہ ہے کہ وہ سب فائر پاور پر چلنے والی سواریاں ہوئی تھیں فوڈر پاور پر نہیں یہ پیشگوئی پوری ہوئی ہے کہ نہیں تو پھر بات ساتھ دو اگر آپ کے پاس ٹائم ہو تو میں میرے پاس تو ہے لیکن ایک سوال اور بات لی ہے ابھی آپ انتظار کریں اس سوال کے بعد اگر پھر وقت ہوا تو میں واپس آپ کو بلالوں گا

آج 10 میں سے 10 باقی