8. حضور، میرا سوال لمبا ہے اور وضاحت چاہتا ہے؛ اگر وقت کم ہو تو میں نہیں پوچھوں گا۔ … یعنی یہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے اور آپ نے بہت خوبصورت انداز میں اسلام پھیلایا، اور آپ کا دعویٰ مکہ میں پوشیدہ رہا۔ اس دعوے کو تقویت تب ملی جب… [حضور: پوشیدہ؟ کیا آپ کا مطلب ہے کہ آپ نے چھپ کر دعویٰ کیا؟] …دبا ہوا؛ اس وقت دعویٰ کھلا نہیں تھا۔ [حضور: یہ درست نہیں، معاف کیجیے۔ قرآن کریم اور اسلام کی تاریخ اس کی تردید کرتے ہیں۔ آپ کا دعویٰ بلند آواز سے کیا گیا؛ مکہ کے ہر شخص تک پہنچا، ایک بھی ایسا نہیں تھا جس کے لیے یہ کسی بھی لحاظ سے غیر واضح ہو۔ جب اہل مکہ نے دعویٰ سن کر آپ پر اپنے دروازے بند کر لیے تو آپ ارد گرد کی بستیوں میں تشریف لے گئے اور وہی دعویٰ دوسروں تک پہنچانا شروع کیا۔ یہ درست ہے۔ اب سوال کا اگلا حصہ۔] بہرحال، اسے جوش، ولولہ اور طاقت تب ملی جب ایک اسلامی ریاست… تلوار اٹھائی گئی۔ [حضور: یہ بھی کہہ لیں…] میں نہیں کہتا، لوگ کہتے ہیں: جب مدینہ میں اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی اور ایک مرکز بن گیا…
اردو مجلسِ عرفان، 25 فروری 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور میرا سوال تو لمبا ہے ذرا وضاعت طلب ہے اگر پیم کام ہے تو میں نہ کروں وہ سوال کر کے لئے لیکھیں کچھ پتا جو جلے سے با جی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے اسلام پھیلایا انہوں نے اور بہت خوبصورتی کے سوالے اور ان کا وہ جو دعوی ہے وہ مکہ میں چھپا چھپا رہا اس دعوی کو تقویت و سکملی جب چھپا رہا مطلب وہ چھپ کر دعوی کرتے تھے یا دبے دبے بھر وہ دعوی برملہ نہیں تھا اس وقت یہ درست نہیں معاف کرنا قرآن اور تاریخ اسلام اس بات کو جھٹا رہے ہیں آپ کا دعوی بھبانگ بلند تھا مکہ کا ہر شخص اس دعوی کے تک وہ دعوی پہنچا ہے ایک بھی نہیں تھا جس پر وہ دعوی کسی معنوں میں مو بھم گا ہو اہل مکہ نے جب آپ پہ دروازے بند کر دیئے دعوی سننے کے بعد تب آپ باہر کی بستیوں میں نکلیں ہیں اور پھر اردگید وہ ہی اسی دعوی کو دوسروں تک پجھانا شروع کیا ہے یہ بات درست ہے اب اگلا سوال اگلا حصہ باقی سوال کا جی تو بھرحل اس کو جوش اور ولولا اور تقویت ہو سکت ملی جب ایک اسلامی ریاست تلوار اٹھائی گئی یہ بھی کہہ سکتے ہیں آپ لیکن یہ ہے میں نہیں کہہ سکتا ملکہ لوگ کہتے ہیں جب ایک اسلامی ریاست کی بنیاد پڑی مدینہ میں اور ایک یعنی ایک مرکز یہ آپ معلوم ہوتا ہے میں آپ کا بات سمجھتا ہوں آپ کا سوال لمبا صحیح مگر معروف ہے اس لئے اگر میں اس کو غلط سمجھ کے جواب دوں تو مجھے ٹوک دینا تشریف رکھیں یہ سوال زیادہ تر مودودی قدب کے متعلیہ سے اُبرتا ہے کیونکہ مودودی صاحب نے لکھا کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے واضع نصیت کے سارے ذرائع استعمال کر لیے حکمت اور پیار سے سمجھانے کی جتنی تدبیر تھی پیار کی جب وہ ناکام رہی اور نصیت بیکار گئی تب جب تلوار ہاتھ میں لے کر آپ نکلے ہیں تو صدیوں کے زنگ اس تلوار نے کٹ دیے اور یہ فتح اسلام ہے ان کے نزدی اگر تلوار کے ذریعے دل فتح ہو سکتے ہیں تو پھر اسلام کی کوئی بھی حقیقت نہیں وہ مذہب جو دلائل اور دعاوی سے دلوں کو گھائل نہیں کر سکتا سر کٹنے پر اگر وہ جرائج ہو بھی جائے اس کی حقیقت ہی کوئی نہیں اور تاریخ اسلام اس بات کو جھٹا رہی ہے وہ سٹیٹ قائم ہوئی ہی نہیں جس کے متعلق آ جاتا ہے کہ سٹیٹ قائم ہوئی تو اسلام پہلا ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں گئے ہیں مسلسل آپ کے خلاف سات سے ہو رہی تھی اہل مدینہ سے ایک موحدہ ہوا ہے اس کا نام ہے میثاق مدینہ اس میثاق مدینہ کی روح سے آپ نے وہاں زندگی بسر کرنے کے لیے give and take کے بعض اصولوں کو تسلیم کیا اور مسلسل اس سر سے میں آپ کے خلاف آپ کی امہات کے خلاف آپ کی ازواج مطہرات کے خلاف مسلمانوں کے خلاف سات سے جاری رہی ہیں زیارت تک دینے کی کوشش کی جاتی رہی ہے اور غلبہ کہنا اس کو اس قدر ناجائز بات ہے کہ اس مدینے میں جہاں ابھی بھی آپ کو یہود اور دوسرے عیسائیوں پر عددی غلبہ نصیب نہیں ہوا تھا وہ اسی طرح بندے ہوئے قبیلے موجود تھے اس مدینے پر جنگ احزاب میں سارے عرب قبائل امڈ آئے ہیں تو یہ کہہ دے نہ کہ آپ کو فتح نصیب ہو گئی تھی ریاست قائم کرتی بالکل غلط بات ہے جنگ بدر تو پیدا ہوئی نہیں سکتی تھی اگر مدینہ جاتے ہی ریاست نصیب ہو گئی تھی تو جنگ بدر کہاں سے آگئی جس میں تمام مسلمان چھوٹے بڑے بوڑھے کمزور میں لاکر تین سو تیرہ تھے اور اس کے مقابل پر مکہ سے دھائی سو میل سے چل کر آنے والے سوار جمان اونٹنیوں اور گھوڑیوں پر ان کی تعداد ایک ہزار تھی یہ کیسی ریاست تھی تین سو تیرہ نے اپنی کمزوری کی باوجود ایک ہزار کو شکست دی یہ الہی ریاست تھی یہ آسمانی مدد تھی اس کے سوار سب ممکن نہیں تھا یہ واقعہ بڑھا تھا تلوار کا ضرور نہیں تھا پھر اگلی جنگ دیکھیں جنگ احد اس میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقابل سات سو کے مقابل پر تین ہزار کا لشکر تھا جب میں غفیر تھا اور اس وقت بھی جب جنگ نے پلٹا کھایا ہے تو آپ کی حرش بلکل کمزوری کی تھی یہاں تک کہ ایک موقع پر رانوہ کے آپ شہید ہو گئے ہیں اور مدینے میں قرآن فرماتا ہے خوب منافقوں نے باتیں اڑائیں اور جگہ جگہ چھے مگوئیاں ہوئیں مزاق اڑائے جانے لگے حضرت محمد رسول اللہ علیہ وسلم نے کوئی جوابی کا بائی نہیں اس کو تلوار کی دیاست کہا جاتا ہے پھر آگے جب جنگ اہذاب ہوئی ہے تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تمام حمایتی جو آپ کے ساتھ تھے ٹوٹل تعداد تین ہزار سے زیادہ بتائے نہیں جاتی اور سارے عرب قبائل نے آپ کو بھیل لیا اہل مدینہ نے اپنی مدد کھینچ لی یہود نے اس خلاف واضح کی خلاف ورزی کی کہ اگر کوئی حملہ آور ہوا تو ہم آپ سے دعا نہیں کریں گے ہم آپ کے ساتھ ہو کے لڑیں گے ساتھ لڑنا تو در کنار ان سے ساتھ شن کی اور پیچ میں چھرگ ہونٹ میں کوشش کی تب وہ واقعات میں نماؤں ہیں جو رہضہ وغیرہ کو سنائیں ملی ہیں تو اس کو کون اسلامی ریاست کہتا ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ تھا کسی ریاست کے سربراہ تھے نہ آپ کو اس میں کو دلچسپی تھی اور فتح مکہ تلوار سے نہیں ہوئی کونسی تلوار تھی جس نے فتح مکہ کیا حکم تھا کہ تلوار چلائی نہ جائے اور خدا کا وعدہ ہے اور ضرور میں فتح کرنے حیرت نگیز ہے کہ وہ مسلمان جن کی تعداد صرف تین سال پہلے تک کل و ہم تین ہزار سے زیادہ نہیں بنتی تھی دس ہزار کا لشکر بن کر مکہ پر وعدہ اور اہل مکہ پھر بھی اکثریت میں تھے لیکن جیسا کہ خدا کے رسول نے پیشگوئی فرمائی تھی لڑائی کے ذریعے نہیں اللہ تعالی کے روپ کے ذریعے میں فاتح ہوں گا چونہ سے تلواریں نہیں چلیں سوائے ایک آدھ کے جو استثنائی واقعات ہوئے ہیں اور فتح مکہ ہوگئے فتح مکہ کے بعد کسی کو مجبور نہیں کیا کہ دین بدلو ورنہ تمہیں قتل کریں گے ایک بھی واقعہ نہیں اس لیے یہ جو تصور ہے آپ کے ذہن میں بعض آجکل کے علماء نے غلط ٹھونسا ہوا ہے جو اسلام کی شان کے منافع ہے اس کی تائید میں نہیں اسلام اس طرح پیش کریں تو دنیا کو مغلوب کرے گا کیونکہ اس کے ساتھ اس کے نشانات کی طاقت ہے اس کے دلائل کی طاقت ہے اور اسی پیغام کی قدر کی جاتی ہے جو اپنے دلائل کے روز سے نہ کہ دور کے نہ کہ تلوار کے دور سے دنیا پر فتح کے فتح کے حاصل کر لے اگر تلوار کی فتح کے قیمانے ہیں تو پھر کمیونزم کو اسلام سے بھی بڑی برتری حاصل ہو گئی اس نے تلوار کے دور سے اس سے زیادہ لوگوں کو سب نگون کر دیا جن کو اسلام نے کبھی بھی کیا تھا پھر عیسائیت کا غلبہ مانے اس غلبے کی حقیقت ہی کوئی نہیں جو تلوار اور طاقت کے بلبوتے پر ہو غلبہ وہ جو دلوں کا غلبہ ہو اور حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا غلبہ قرآن کا غلبہ اور دلوں کا غلبہ تھا یہ ہمارا ایمان ہے ٹھیک ہے ایک سوال حال ابھی کچھ تھوڑی سی پیاس باتیں آجے آئیے حضور رسول میں میرا سوال لمبہ تھا درمیان میں میرا مقصد یہ نہیں تھا کہ تلوار میں یہ نہیں ثابت کرنا جاتا حکومت میں نے ثابت کر دیا حکومت یا نفاذ اسلام وہ رسول اللہ علیہ وسلم کے نفاذ اسلام بھی نہیں ہو میں یہ تو بتا رہا ہوں آپ کو جواب دے چکا ہوں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بزور شمشیر کبھی نفاذ اسلام نہیں فرمایا بزور شمشیر نہیں حکومت کبھی نفاذ اسلام نہیں فرمایا اسلام ان لوگوں پر نافذ ہوا ہے جو دل سے قبول کر گئے تھے اور جو نہیں قبول کر گئے تھے ان پر ریاست اسلام اس لیے نافذ نہیں کر سکتی تھی کہ قرآن کریم فرماتا ہے صبح آتے تھے مانتے تھے شام کو مرتدوں کے ندر جاتے تھے فرماتا ہے کہ نہیں تو اگر مرتد کی سزا قتل سے ڈرے ہوئے تھے وہ لوگ تو قرآن یہ کیا کہہ رہا ہے اس لیے کوئی جبر نہیں تھا لا اقراح فردین کھلی چھوٹی تھی آؤ تو شوق سے آؤ جاتے ہو تو شوق سے جاؤ خدا پکڑے گا تمہیں اس لیے نفاذ اسلام زبادستی ہوئی نہیں سکتا تھا نفاذ اسلام کرنے کی کوشش کرتے کسی کا دل نہ چاہتا تو کہتا ہے میں مسلمانی نہیں اور نفاذ اسلام کی سختیاں دیکھ کر پھر وہ کون پاگل تھا جو مان رہا تھا کیونکہ نفاذ اسلام میں جو سختی ہے وہ جب تک دل نہ مانے وہ انسان قبول کری نہیں سکتا باقی تاریخ تو الجی ہوئی ہے نا آج کی تاریخ آپ کے سامنے پاکستان وہاں نفاذ اسلام ریاست نے قائم کرنے کی کوشش کی تھی کی نہیں اب یہ کل کا واقعہ ہے ضیاء ابھی زندہ تھے ریاست کی طاقت سے وہاں نفاذ اسلام کرنے کی کوشش کی گئی ہے کیوں نہیں ہوا کہاں نافذ ہوا ہے لاڑکانہ میں یا کسی اور علاقے میں یا کراچی میں ہو رہا ہے آج کل نفاذ اسلام یا لاہور میں یا دن بدن جبر اور قتل و غارت کے واقعات بڑھ رہے ہیں یعنی افاظی دنیا میں نہ رہیں خدا کے لئے ریچے اترے آنکھیں کھول کے دیکھیں کہ ہو کیا رہا ہے ایسا نفاذ اسلام جو جبر سے ہو یا نفاذ دین وہ ناممکن ہے کہ باقی رہ جائے اور کبھی وہ قائم نہیں ہو سکتا نفاذ اسلام حضرت محمد رسول اللہ نے تکلیفوں کے رستے سے کیا ہے بڑی محنت فرمائی ہے ان لوگوں کی اصلاح کے لئے اتنا ان کو پاک باز کیا کہ جان کی بازیاں کھیل گئے اور ایمان سے نہیں پیچھے اٹھے اپنا سب کچھ لوٹا دیا اپنی سرداریاں چھوڑ دی اس کو نفاذ اسلام کہتے ہیں اس کے بعد جبر کی ضرورتی کوئی نہیں دل مان گیا ہے کہ میاں بی بی راضی کیا کرے قاضی ٹھیک ہے شکریہ