3. میرا سوال یہ ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف ایک ہی حج کیوں کیا؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
والیکم اسلام میرا سوال یہ کہ حضرت محمد اللہ اللہ علیہ وسلم نے ایک دفع کیوں حج کیا ایک دفع کو حج کیا ایک دفع تو نہیں کیا زیادہ دفع کیا لیکن کتابوں کے اندر لکھا ہوا لیکن کتابوں کے اندر لکھا ہوا کن کتابوں نے لکھا ہوا ہے بلکل غلط بات ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جیسا کہ پہنے تھی رواج تھا تمام عرب جو محکم تھے وہ ان میں سے جو نیک لوگ سے وہ حج کیا کرتے تھے حج صرف اسلام کے بعد نہیں ہوا فرق صرف یہ تھا کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کیونکہ ایک خدا کے بچپنی سے قائل تھے اس لیے آپ حج مشرکانہ رسلوں کے ساتھ نہیں کرتے تھے وانا ہمیشہ حج کرتے رہے ہیں یہ ہوئی نہیں سکتا کہ حج کا وقت آپ صرف رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک سر ہوگے بیٹھ جائے فس نبوت سے تیرے بھی آپ نے حج کیا نبوت کے بعد بھی جب خطہ مکہ ہوئی ہے اس کے بعد بھی آپ نے حج کیا ٹھیک ہے؟