5. میں راشد احمد ہوں۔ میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاء تھے۔ کیا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کے انبیاء کے بھی خلفاء ہوتے تھے؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں نے عاشد آمد آف سے رہا ہے میں آپ سے یہ اسوال کرنا چاہتا ہوں کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفہ تھے کیا جو حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفہ تھے خلفہ خلفہ کیا ہوتا ہے؟ خلیفہ خلافہ تو ہو؟ خلفہ تو خلفہ لگ رہا ہے وہی نا؟ خلفہ خلیفہ خلفہ خلفہ کی جمعہ کیا ہے؟ خلفہ خلفہ تو کیا جو حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے نبی تھے ان کے بھی خلافہ تھے؟ ٹھیک ہے بہت تھے؟ تھے؟ اہاں حضرت یوشہ بن نون حضرت موسیٰ کے خلیفہ تھے اور اسی طرح حضرت عیسیٰ ریس سلام کے بعد بھی ان کی خلافت جاری رہی۔ پہلا خلیفہوں نے خود اپوائنٹ کیا تھا
آج 10 میں سے 10 باقی