6. اللہ تعالیٰ کیسے پیدا ہوا، اس سے پہلے کون موجود ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اللہ تعالیٰ کیسے زمد کیتے بھی جو پہلے ہیں؟ اللہ تعالیٰ ہمیشہ سے ہے سمجھیں؟ کوئی چیز ہمیشہ سے ہو سکتی ہے؟ یہ سوال ہے کہ نہیں ہو سکتی؟ ہم؟ ہو سکتی ہے نا؟ تو پھر اللہ ہمیشہ سے ہے؟ یہ سوال آپ کے لئے سمجھنا مشکل ہے مگر جو اصل دنیا دی بات ہے جو ہر بچے کے ذہن میں داخل ہونی چاہیے؟ کہ اگر ایک چیز ہمیشہ سے نہیں ہے تو پھر پیدا ہوئی ہے، ٹھیک ہے نا؟ جو چیز ہمیشہ سے نہیں ہے وہ پیدا ہوئی ہے، اور اگر کوئی پیدا ہوئی ہے تو اس سے پہلے کوئی چیز ہمیشہ سے ہونی ضروری ہے جس نے پیدا کیا، ورنہ خود بخود تو کوئی چیز پیدا نہیں ہو جاتی ہے، ہم؟ آپ اپنی امہ سے پیدا ہوئے، وہ آگیا اپنے ابباد سے امہ سے پیدا ہوئی، سلسلہ چلتا رہتا ہے یہ، مگر ہمارا کوئی نہ کوئی شروع ضرور ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ دنیا اور یہ کائنات ہمیشہ سے نہیں ہیں، ہمیں پتا ہے، سائنس دانوں نے معلوم کر لیا ہے، تو اس لئے ہمارا ضروری ہے کہ ہم سے پہلے کوئی پیدا کرنے والا ہو، ٹھیک ہے؟ لیکن ہر پیدا کرنے والا ضروری نہیں کہ وہ پیدا ہوا ہو، ورنہ یہ سوال کا سرسلہ خطب ہی نہیں ہوگا، کوئی چیز لازم ہے کہ ہمیشہ سے ہو، کیا خدا ہمیشہ سے ہے یا ہم ہمیشہ سے ہیں؟ ہم تو نہیں ہیں، ثابت ہو چکا ہے، اس لئے خدا ضرور ہمیشہ سے ہوگا، یہ سادہ سی دلیل جماع میں آگئی ہے آپ کے، سمجھ گئے؟ شکریہ