8. میرا سوال یہ ہے کہ اللہ نے نو سیارے بنائے ہیں، ان نو میں سے عبادت صرف ایک پر ہوتی ہے جو ہمارا ہے۔ باقی سیاروں پر عبادت کیوں نہیں ہوتی؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور صاحب میرا سوال ہے علمی نے نو پلانٹس بنائے ہیں نو پلانٹس سے صرف ایک پلانٹس پر عبادت ہی اور وہ پلانٹس ہمارا ہے اور اسے باقی پلانٹس نے اس کے اوپر عبادت کی نہیں ہوئی اول تو نونی اور بھی پلانٹس ہیں گیارہ قریباً ڈسکور ہو چکے ہیں پلانٹس اور ایک پلانٹس وہ ہے جو ٹوٹا ہوا ٹکڑوں میں بکھرا ہوا گھوم رہا ہے اپنے مدار پر تو کیا کہنا چاہتے ہیں آپ پلانٹس کے متعلق کیا پوچھنا چاہتے ہیں باقی پلانٹس پر کیونی عبادت باقی پلانٹس پر اس لیے عبادت نہیں کہ وہاں جس قسم کی حالات ہیں ان میں عبادت ہونی ہمیں ممکن نظر نہیں نظر آتی ممکن دکھائی نہیں دیتی یہ جو مسئلہ ہے اس پہ کئی قسم کے غور ہو چکے ہیں کئی قسم کی خیال آرائیاں ہیں بعض سائنس دام کہتے ہیں کہ چونکہ وہ پلانٹس بے انتہار ٹھنڈے ہیں بعض یا ان کا ایک حصہ جو روشنی سے دوسری طرف لیتا ہے ہمیشہ وہ اتنا زیادہ تھندہ ہے کہ وہاں زندگی کا پیدا ہونا اور پھر قائم رہنا ناممکن ہے اور بعض پلانٹس آٹھ کے شعلے ہیں اور بعض پلانٹس کا مو ہمیشہ سورج کی طرف رہنے کی وجہ سے اتنا زیادہ تپتا ہے کہ ناممکن ہے کہ وہاں بعض سائنس دانوں کے نزدیک زندگی کسی قسم کی زندگی پیدا ہوئے سمجھے ہیں لیکن ابھی نہیں بعض سائنس دانوں نے اس کے خلاف یہ دلیل قائم کی ہے کہ زمین کے اندر بہت گہری خدایوں میں جہاں آگ پگھلا ہوا لاوہ اور آگ ملتے ہیں وہاں بھی بعض قسم کے بکٹیریا ملے ہیں جو آگ سے پرورش پاتے ہیں اگر زندگی کی کوئی قسم اتنی گرم جگہ پہ مل سکتی ہے تو یہ خیال کر لینا کہ ان جگہوں پہ زندگی نہیں ہو سکتی یہ غلط بات ہے ٹھیک ہے لیکن اس کی طرز اور ہوگی لیکن اس کے جواب میں بعض سائنس دان یہ کہتے ہیں کہ زندگی کے لیے جو اس کو ہم جانتے ہیں ہم جسے زندگی کہتے ہیں اس کے لیے پانی کا ہونا بھی ضروری ہے اور اکثر ان پلانٹس میں جہاں ٹیمپریچر بہت کم ہے وہاں پانی موجود ہی نہیں منجمد چیز ہر چیز جمی بیٹھی ہے اور جہاں گرمی زیادہ ہے وہاں فضاء میں بھاپ ہی بھاپ ہے زمین پہ کوئی پانی نہیں ملتا کسی لیے وہ کہتے ہیں کہ وہاں زندگی ممکن نہیں کسی لیے ڈیبیٹ ہو رہی ہے اب لیٹسٹ ایک دسکوری یہ ہوئی ہے کہ بعض پلانٹس میں یا ان کے جو اس دنگید ستارے گھومتے ہیں پلانٹس کے آگے بھی پلانٹس گھوم رہے ہوتے ہیں ان میں ایسے شواہد ملے ہیں کہ ان کے ٹیمپریچر موزوں ہیں اور وہاں زندگی کا امکان ہے قرآن کریم نے تو بہرحال اس سے پہلے ہی یہ اعلان کر رکھا ہے کہ زمین کے علاوہ بھی لازمان اللہ تعالیٰ نے زندگی کی کچھ قسمیں پیدا کی ہیں اور انسان کا اور ان قسموں کا آپ اس میں رابطہ ہو جائے گا سمجھے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی