9. میرا نام ابراہیم علی احمد ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ قرآن کریم کی آیت «وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أَفَإِنْ مَاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ» کب نازل ہوئی تھی؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
پیارے حضور اسلام علیکم ورحم اللہ علیکم اسلام علیکم اللہ برکاتہ آپ کا نام کیا ہے میرا نام ابراہیم علی بامد حضور میرا سوال ہے کہ قرآن مجید کی یہ آیت وَمَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رُسُلْ قَدْ خَلَطْ مِنْ قَبْ لِهِ الرَّسُلْ اَفَا اِمَّا تَعُوْكُ تِلَنْ قَلَبْتُمْ عَلَىٰ آقَابِكُمْ کب نازل ہوئی یہ آیت جنگِ احد کے بعد نازل ہوئی ہے اور اس کی شانِ نزول یہ بیان کی جاتی ہے کہ جب یہ مشہور ہو گیا کہ حضرت عبدس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احد میں قتل ہو گیا ہے اس وقت بہت سے مسلمان دل چھوڑ گئے اور وہ بعض میدان سے ہی پیچھے ہٹ گئے وہ سمجھا کہ سب سے ختم ہو گیا اس مایوسی کے جواب کے طور پر خضرت عبدس محسن اس خیال اس وجہ سے کہ بعض منافقین نے اس وقت کہ سمجھا کہ رسول اللہ سلم ہوں گئی غلط ورنہ شہید نہ ہوتے اس کے جواب میں کہ نبی لازم دنیا میں یا قوت ہوتا ہے یا قتل ہوتا ہے اور اگر کوئی نبی یا قوت ہو یا قتل ہو تو اس کے ماننے والوں کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ مرتد ہو جائیں کیونکہ ہر نبی کے ساتھ ان دو باتوں میں سے ایک ضرور ہوئی ہے یہ آیت نازل ہوئی ہے اور فرمایا وَمَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُولُّا محمد رسول اللہ بھی باقی انبیاء کی طرح ایک رسول ہی تو ہیں قد خلط من قبلہ رسول آپ سے پہلے تمام رسول گزر چکے ہیں ان کی سنت تمہارے سامنے ہے افا اماتا او قتلا پس اگر حضرت محمد رسول اللہ بھی فوت ہو چکے ہوں یا فوت ہو جائیں او قتلا یا قتل ہو جائیں ام اَن قَلَبْتُمْ اَلَا آخَابِكُمْ کیا تم اپنے ایڑیوں کے بل مُڑ جاؤ گے واپس چھوڑ کے بھاگ جاؤ گے اگر ایسا کرو گے تو یہ جائز بات نہیں ہوگی یہ آیت اور یہ اس کا پسنا انجر ہے