10. (ٹوپی پہنے ہوئے ایک نو سالہ بچہ) اذان میں کچھ لوگ «محمدٌ» کہتے ہیں اور کچھ «محمدُر»، صحیح کون سا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

وہ آرہ سلام چھوٹے نہیں ہیں کیا حال ہے آپ کا ٹھیک کتنی عمر آپ کی سات سال کے آٹھ سال نو نو ہو گئے ہو ماشا اللہ یہ آگے ہیٹ کیونکہ پہنا ہوئے پتہ نہیں لگا اندر سے تو یہ آنکھیں بھی ہیں کیا نہیں تو اٹھا کر دیکھو ہیٹ ہاں اب ٹھیک ہے اب بتاؤ کچھ لوگ کہتے ہیں آسان میں کہ محمد دورہ ہوتا ہے کہ درہ ہوتا ہے دونوں ہو سکتے ہیں اگر انہ آئے پہلے انہ تو پھر محمدن پڑھتے ہیں اشد انہ محمدر رسول اللہ اور ویسے محمد رسول اللہ محمد رسول اللہ پڑھتے ہیں تو عربی میں دونوں امکانات ہیں بعض دقاء محمدن پڑھنا چاہیے بعض دقاء محمدن پڑھنا چاہیے پس آپ اس لفظ کو اچھی طرح سے اپنے بڑوں سے پوچھ لیں کس جگہ محمدن پڑھنا ہے کس جگہ محمدن پڑھنا ہے ازان کے وقت تکبیر کے وقت تو خاص طور پر آپ کو یاد ہونا چاہیے کہ کہاں محمدن پڑھنا ہے کہاں محمدن پڑھنا ہے سمجھیں شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی