11. میرا سوال یہ ہے کہ ہم جو رومال پہنتے ہیں اس کا کیا مطلب ہے؟ ہم اسے کیوں پہنتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

السلام علیکم والے کم السلام میرا سوال ہے کہ جو سا ہم یہ رمال پہنتی ہیں اس کا کیا مطلب ہے کس لئے ہم پہنتی ہیں میں یہی پوچھنا چاہتا تھا کہ رمال کیوں پہنا ہوئا آپ نے میں دیکھ کے مجھے خیال آرہا تھا باقی بچوں نے نہیں پہنا ہوا آپ نے کیوں پہنا ہوا ہے خدام کی طرف سے کوئی ہدایت کی کیسا رمال پہنے مجھے اکثر میں تو نہیں پہنا ہوا بعد میں پہنا ہوا ہے یہ اس لئے کہ یہ خدام اللہ حدیہ کا نشان ہے سفید اور سیاہ سٹرائکس اس سے پہلے پہلے یہ ایک دفعہ بہت پرانی بات ہے یہ سوال اٹھا کہ خدام کی بھی کوئی اپنی شناخت ہونی چاہیے ان کی یونی فارم ہونی چاہیے اور جس طرح پولیس کی یونی فارم نیوی کی یونی فارم ائر فورس کی یونی فارم وغیرہ وغیرہ یا ہوتلوں کے کام کرنے والوں کی یونی فارم ہوتی ہیں تو پتہ چل جاتا ہے کہ کوئی شخص کیا ہے تو یہ بعض خدام نے سوال اٹھایا اور خدام اللہم دیئے کی مجلس شورہ میں اس پر مختلف بحثیں ہوئیں حضرت مسلم آؤد نے یہ فیصلہ فرمایا کہ یہ تو ممکن ہی نہیں ہے کہ ہر وقت خدام باقاعدہ یونی فارم میں پھرائیں نہ یہ ممکن ہے کہ مختلف اجتماعات پر ہی ضرور خدام یونی فارم میں آئیں اس لیے ایک چھوٹا نشان میں بنا دیتا ہوں تجویز کرتا ہوں ایک رومالسہ بنا لو اس کو یہاں لٹکا لیا کرو ایک رنگ میں سے اس کو نکال لو یوں کر کے اور اس طرح ہماری مجالس میں یہاں افیشل رسمی طور پر ہمارے اجتماع ہوتے ہیں وہاں ہمارا یہ نشان ہماری یک جہ کی اور ہم آہنگی کے نشان بن جائے گا یہ مقصد تھا جو یہ رومال تجویز ہوا اور آپ نے بہت اچھا نمونہ دکھایا ہے کہ ہدایت کی مطابق یہ پہنہ ہوا ہے مگر یہ جو آپ نے سیفٹی پن سے باندھا ہے نا یہ نہیں تھا ستری ہے سوٹے سے رنگ بنایا گیا سے ساتھ وہ جو دو پلے ریچے ہیں ان کو رنگ میں سے نکال کے یوں سکینچ لو تو خود بخود وہ اپنی جگہ بٹھہر جاتا ہے پھر اتنا تنگ نہیں ہوتا بلکہ یوں آپ کا گرتا ہے سمجھے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی