12. میں نے سنا ہے کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم چھوٹے تھے اور اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل رہے تھے تو ایک فرشتہ آیا، آپ کو لٹایا، آپ کا دل نکالا، ایک نورانی دل ڈالا اور چلا گیا۔ کیا یہ سچ ہے یا غلط؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور میرا سوال تھا کہ میں نے یہ سنائے کہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب چھوٹے تھے تو اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل لیتے تو اس طرح فریشتہ سے آیا تو ان کو نیچے لٹا کے ان کا دل نکال کے ایک نورانی دل لگا کے چلا گیا کہ یہ سچ ہے یا جھوٹ ہے سچ تو ہے مگر اس طرح نہیں جس طرح آپ نے بیان فرمایا ہے میں نے اس طرح کیا ہاں میں آپ کو بتا رہا ہوں میں آپ کو جس طرح سناوں گا اس کو یاد رکھ لیں یہ کشفی نظارہ تھا حقیقت میں کوئی چیز نکال کے دھوئی نہیں گئی تھی کیونکہ اس طرح دھونے سے دل پاک ہو بھی نہیں سکتے ورنہ ہر اپریشن کے بعد لوگوں کے دل پاک ہو جائے کریں جن کو نکال کے سافسکروف کر کے واپس ہگ دیتے ہیں یہ کشفی نظارہ تھا جس کا مطلب تھا کہ روحانی طور پر بچپن ہی سے اللہ تعالی نے آپ کے دن پر پسر روح فرمایا ہے اور اسے ہر قسم کی دنیا کی آلودگی سے پاک کر دیا ہے اور یہ کشفی نظارہ یہ تھا کہ کھیل رہتے ہیں تو بچوں نے دیکھا کہ ایک فرشتہ اترا ہے اس نے رکھل اللہ علیہ وسلم کو لٹھایا اور سینہ چاک کیا اور وہ دوڑ گئے در کے مال ہے اور دور سے دیکھنے لے کہ کیا ہو رہا ہے سینہ چاک کیا دل نکالا اور کسی پانی سے جو آسمانی پانی تھا اس کو دھویا واپس رکھا اور پھر بند کر لیا اور جب وہ بند ہو گیا تو وہاں کوئی نشان نہیں تھا سینہ چاک کیا سینہ چاک کیا سینہ پر ورنہ دل کھولنے پر یہاں سٹرنم کے سامنے یوں نیچے تک کتنی زور نشان کٹاؤں کا ہوتا ہے اور پر سٹچز لگے ہوتے ہیں تو یہ روحانی نظارہ تھا سمجھیں اور یہ سچ ہے یہ روحانی نظارہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کچھ دیکھا اور بچوں نے بھی دیکھا

آج 10 میں سے 10 باقی