13. میرا سوال یہ ہے کہ یہودیوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صلیب پر کیوں چڑھایا؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اترانک مضوع میرا اتوال ہے کہ وہ غیرہ منزیوں نے کیوں ہم حضرت عیسیٰ کو صلی پر چڑھایا تھا حضرت عیسیٰ کو صلی پر چڑھایا تھا جی لراصل حضرت عیسیٰ کو صلی پر چڑھانے کی ایک ایسی وجہ تھی جس کا بائبل میں ذکر ہے اور قرآن کریم نے اس کو بیان فرمایا ہے یہود میں یہ عقیدہ تھا کہ اگر کوئی جھوٹا شخص نبوت کا دعویٰ کرے اور ایسی بات خدا کی طرف منصوب کرے جو خدا نے نہ کہی ہو تو اس کا انجام یہ ہوگا کہ وہ گرخ پر یعنی لکڑی پر لٹکایا جائے گا مراد یہ تھی صلیب پر مارا جائے گا اور صلیبی موت ثابت کر دے گی یہ شخص جھوٹا تھا خدا نے اس کی یہ سزا مقرر کر دی یہ سکرپچرز میں یعنی پرانی اولڈ ٹیسٹیمنٹ کی کتابوں میں یہ لکھا ہوا موجود تھا اب حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے جب دعویٰ فرمایا کہ میں خدا کا وہ نبی ہوں جس کو مسیح کہا گیا ہے میں وہ مسیح ہوں جس کا تم انتظار کر رہے تھے تو یہود نے جیسا کہ لوگوں کی عادت سے انکار کر دیا اور یہ الزام لگایا کہ تمہارا تو آغاز ہی گندہ ہے تم تو ایک ناپاک لڑکے ہو کیونکہ تمہاری ماں نے تمہیں بغیر شادی کے جنم دیا ہے اس لئے جس بچے کا آغاز ہی گندہ ہو وہ کیسے خدا کا نبی ہوتنے چلائی ہے اور اس کے علاوہ مزید شرارت یہ کی کہ آپ کا انجام بھی گندہ ثابت کرنے کے لئے ایک مومنٹ چلائی اس طرح پاکستان میں احرار مومنٹ چلی ہے دوسری شرارت کی مومنٹ چلتی ہے اور حکومت پر یہ دباؤ ڈالا کہ اس شخص کو پھانسی سلی پر لٹکا دو کیونکہ یہ غلط باتیں کرتا ہے اور مطلب یہ تھا کہ اگر سلی پر مر گیا تو دونوں کنارے اس کی زندگی کے گندے اور غلط ہو جائیں گے پیدائش بھی گندی اور موت بھی گندی سمجھ گیا مقصد بڑی گہری سازش کا شرارت تھی کہ ایک شخص جس کی ماں کیا کوئی خاند نہ ہو اور پھر بھی ایک بچہ پیدا کر دے وہ یہ نہیں مانتے تھے کہ اللہ کی حکمت سے اس کی غیرمعمولی قدرت سے ایسا ہوا وہ یہ کہتے تھے کہ گندی عورت سے کہیں کسی سے مل گئی ہوگی اور بچہ بن گیا حضرت مسیح کا آغاز گندہ ثابت کر کے اپنی طرف سے دونوں طرف سے ان کے جھوٹ پر مہر لگانے کی کوشش کی جس کا آغاز بھی گندہ اس کا انجام بھی گندہ وہ تو انسان کہلانے کا بھی مستحق نہیں کجا یہ کہ وہ نبی ہو سمجھ گیا اس پر اللہ تعالی نے قرآن کریم میں فرمایا حضرت مسیح کی زبان سے یہ الفاظ محفوظ کیے سلام علیہ یوم غلطو و یوم اموتو و یوم اوب اصحیہ سلامتی ہو مجھ پر یا سلامتی تھی مجھ پر جس دن میں پیدا کیا گیا اللہ کی طرف سے ہر قسم کے گند اور گناہ سے پاک تھا میں اور میری ماں بھی پاک تھی کوئی گندگی نہیں تھی اس لئے پیدائش کے وقت بھی سلام تھی و یوم اموتو اور جس دن میں مروں گا قتل نہیں فرمایا صلیب نہیں کہا بلکہ موت جو طبی موت ہے جس دن میں مروں گا اس دن بھی مجھ پر سلامتی ہی ہوگی یعنی میں صلیب پر لڑکا کر نہیں مارا جاؤں گا اور ان کی کوششیں ناکام ہو جائیں گے و یوم اوب اصحیہ کہ جس دن میں دوبارہ اٹھایا جاؤں گا مرنے کے بعد اس طرح بھی مجھ پر سلامتی ہوگی بے داغ اور بے قصور خدا کے حضور حاضر ہوں گا یہ وہ قرآن کا جواب ہے یہودی کوشش کے نتیجے میں کوشش کے نتیجے میں نہیں کوئی ناکام ثابت کرتے ہوئے اس لیے واقعہ یہ ہوا کہ انہوں نے رومن ایمپائر کے نمائندہ گورنر پر یہ دباؤ ڈالا اور اس علاقے کا جو چیف میجسٹریٹ تھا اس کا نام پائلوٹ تھا پائلوٹ کے اوپر انہوں نے دباؤ ڈالا اور ہیرڈ جو گورنر تھا اس پر بھی اس کے پاس بھی حضرت مسیح کے خلاف سرہ سرہ کی چونسیں لگا کر پیغام بھیجے اور آخر حضرت مسیح کو یہود نے پکڑ کر پہلے اپنی ایک عدالت بنائی مذہبی اس میں کنڈیم کر لیا کہ یہ مرنے کے لائق ہے زندہ نہیں رہنا چاہیے مگر یہودی چونکہ اپنی حکومت نہیں رکھتے تھے اور رومن قانون کے تابع تھے رومن حکومت میں کسی یہودی کو کسی پرائیویٹ سٹیزن کو یہ اجازت نہیں تھی کہ کسی اعظام کے نتیجے میں بھی کسی شہری کی جان لیں جان لینا اور قتل کا فیصلہ کنڈمنیشن ٹو لیٹھ کرنا یہ صرف رومن امپائر کے نمائندوں کا حق تھا پس یہودی دوسری سزائیں تو دے سکتے تھے ان کے ہاں معمولی اپنی عدالتیں بھی قائم تھیں مگر موت کی سزا دینا ان کے بس کی بات نہیں اس لیے انہوں نے پائل آٹ پر یہ دباؤ ڈالا اور بہت سے دلیلیں یہ لمبا قصہ ہے بالاخر پائل آٹ کو مجبور کر دیا پیلاتوس اس پردنوں میں کہتے ہیں کہ وہ حضرت مسیح کو صلیب پر چڑھانے کا فیصلہ دے یہ ہے پس منظر اس بات کا کہ کیوں یہود نے آپ کو صلیب پر چڑھانے کی کوشش کی ٹھیک ہے