15. عورتیں اذان کیوں نہیں دے سکتیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ملو میں نے آپسے اسوال کرنا ساتھ کہ صداحنا کیوں نہیں دے سکتی عورتے ہاں ہاں گھر میں دیں مشک کیا اپنے گھر میں مشک ازا بی منا تو نہیں کیا کسی نے نہیں میں نے پوچھا ہے کہ کیوں نہیں دے سکتی وہ کیوں نہیں دے سکتی ہاں میں نے تو کئی دے سکتی ہے وگر اپنے گھر میں دیں مسجد میں عورتوں کا آنا ضروری نہیں ہے ٹھیک ہے اور عورت امام بھی نہیں ہوتی اس لئے عورت کیوں اذان دے عورت کی آواز میں خدا تعالی نے ایک خاص کشش رکھی ہے اسی وجہ سے یہ خطرہ ہوتا ہے کہ خوبصورت آواز کو جو مسجد میں ہو عبادت کے وقت آئے یا عبادت سے تعلق میں آئے اس میں شیطان وسوسے دلوں میں پیدا کر دے اور عبادت میں فرق آ جائے یہ وجہ ہے کہ جہاں عبادت کا تعلق ہے وہاں عورت کو آواز بلند کرنے سے منع فرما دیا ہے حالانکہ مسلمان عورتیں تقریریں بھی کرتی تھیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مجینے گئے تو گانے بھی گائے دف کے اوپر بہت خوبصورت آواز میں آپ کو ویلکم کیا اس کو منع نہیں فرمایا لیکن مسجد میں اگر امام غلط ہی کرے تو عورت کو یہ اجازت نہیں کہ بول کر کہے سبحان اللہ طالب جاتی ہے تاکہ عبادت کے وقت جو ماحول ہے اس میں ذرہ بھی خطرہ نہ ہو کہ کسی انسان کا دماغ یا دل بہک جائیں سمجھے ہو تو جب ان کو سبحان اللہ کی بھی اجازت نہیں تو اذان کیسے دیں گی پھر وہ لیکن گھروں میں جو اپنے محرم ہیں سارے اپنے بچے بھائی بڑے بغیرہ ان کی موجودگی میں تو عورت ازان دینا چاہے تو کسی نے منع نہیں کیا ٹھیک ہے