16. میرا نام احمد خطیب حاسد (؟) ہے۔ حضور، میرا سوال یہ ہے کہ ہم سالگرہ کیوں نہیں مناتے؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
آو جی سلام علیکم شکر دمیہ کیا حال ہے آپ کا ٹھیک ہو ٹھیک ہو نام کیا ہے آپ کا حمد خاطی حسید اور آپ کا سوال کیا ہے میرا سوال ہے حضور کہ سالگیرہ کیوں مناتے نہیں ہیں کیوں مناتے نہیں ہیں ہاں میرا سوال ہے کہ کیوں مناتے ہیں یہ جو آنے بھائیے سالگیرہ کیوں مناتے ہیں ہر آدمی پیدا ہوتا ہے اتفاقاً واقعہ ہو گیا ہے کوئی جشن منانے والی بات تو نہیں اکثر جو پیدا ہوتے ہیں تو نکلتے ہی گندے ہیں مجرم قاتل ظالم فسادی اگر اکثر پیدا ہونے والے ایسے نہ ہوتے تو دنیا امن کی جگہ ہوتی تو کیا مطلب ہے خان تھا کسی کی سالگیرہ منانا اگر سالگیرہ منانی چاہیے تو سب سے زیادہ کس کا حق ہے نبیوں کا ٹھیکیا کہ نہیں سب سے اچھے لوگ کون ہوتے ہیں اللہ کے نبی ٹھیک ہے ان کی تو مناتے نہیں ان کی سالگیرہ تو کوئی نہیں مناتا نہیں نہیں اور اگر مناتا ہے تو غلط طریقے پر ناجائز مناتا ہے کیوں اس لیے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ علیہ وسلم کی سالگیرہ نہ کبھی آپ نے منائی خود نہ ان کی ازواج مطہرہ نے بیگووں نے بنائی نہ بچوں نے نہ صحابہ نے اور آپ کے وصال کے بعد آپ کے خلفاء کی سالگیرہ بھی کسی نے نہیں منائی اس دور میں حضرت مسیح محضرت علیہ السلام کی سالگیرہ کبھی کسی نے نہیں منائی کبھی دیکھی سالگیرہ مناتے ہوئے نہیں اور آپ کے خلفاء میں سے کسی کی نہیں منائی تو پھر کوئی اور بچہ یوں نہیں اٹھ کے سالگیرہ منانا لوگے وہ کوئی زیادہ بڑا ہے ہاں نہیں نا نہیں تو پھر نہیں سالگیرہ سالگیرہ ہاں شکریہ