17. حضور، میرا سوال یہ ہے کہ ہم روزے کیوں رکھتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
والے علیکم اسلام فرمائیے آپ کا کیا سوال ہے حضور میرا سوال یہ ہے کہ ہم روزہ کیوں رکھتے ہیں تو رکھتے ہو ہاں ہر وقت کھانے کو بھی چاہتا ہے قرآن کریم نے روزہ کے متعلق جو تعلیم جی ہے وہ کئی زفا بلکہ کئی سال سے مسلسل ہر رمضان سے پہلے میں بیان کرتا ہوں اس کی حکمتیں بیان کرتا ہوں آپ کس دنیا میں رہتے ہیں کس دنیا میں رہتے ہیں آپ کو پتہ ہی نہیں کہ ہر سال رمضان سے پہلے آپ کے سوال کا بڑی تفصیل سے جواب دیا جاتا ہے اور کئی گھنٹوں کے ایسے لیکچر اکٹھے ہو گئے ہیں اگر آپ کیسے پلے کے سنے تو آپ کو سمجھ آ جائے گی ٹھیک ہے
آج 10 میں سے 10 باقی