19. (سوال ریکارڈ میں محفوظ نہیں؛ غالباً یہ کہ ہم کرسمس کیوں نہیں مناتے؟)
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ہم اس لیے نہیں مناتے ہیں کہ کرسیمس حضرت مسیح کے ساتھ تعلق رکھتی ہے اور ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ماننے والے ہیں اور ہمارے مذہب کا آغاز گویا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے شروع ہوتا ہے ویسے تو سب نبیوں نے یہی مذہب کی تعلیم دی ہے مگر اگر آپ پہلے نبیوں کی بھی کوئی خوشیاں منانے لگیں تو پھر حضرت آدم تک ایک لاکھ چوبیس ہزار کرسنوں سے منانی پریں گی اور دادا کریں کیا حال ہو جائے گا اس لیے اتنے ہی کافی ہے دوسرے ابھی تو بات ہو چکی ہے کہ برسدے ہم مناتے ہی نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نہیں مناتے تو حضرت عیسیٰ علیہ وسلم کی کیوں منایں اور کرسنس جو ہے وہ بات دے ہے تیسرا جواب یہ ہے کہ وہ بات دے ہے ہی غلط حضرت عیسیٰ علیہ السلام پچیس دسمبر کو پیدا ہی نہیں ہوئے آپ تو ستمبر میں کسی دسمبر کے قریب کسی وقت پیدا ہوئے ہیں جبکہ ابھی کھجوروں پر پھل تھا خجور کے درختوں پر پھل دسمبر میں نہیں ہوا کرتا ہے اور قرآن کریم نے لکھا ہوا ہے کہ وہ خجور کے پھلوں کا زمانہ تھا اور بائبل سے بھی اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے اور اچھے محقق جو ہیں عیسائی محقق وہ خود مانتے ہیں کہ کرسماس حضرت عیسیٰ کی تاریخ پیدایش کے دن نہیں ہے بلکہ کرسماس ایک فرضی خدا کا دن تھا جو سورج دیوتا کہلاتا ہے سورج دیوتا کے دن کے ساتھ عیسائیوں نے خوشیوں کا دن ملا کر گویا اس دن کو اپنا بنا لیا اور مشرکوں سے ایک قسم کی صلح کر لیا جو بہت مجائز حرکت تھی اس لیے بھی اگر اور باتیں نہ بھی ہوتی ہیں تب بھی کرسماس بنانا جائز نہیں کیونکہ درستر ایک فرضی خدا کی خاطر یہ دن تھا جسے عیسائیوں نے ہائی جائک کر لیا سیکھے اب ترجمہ کر دیں حضرت بانکولد بائن افر ہمارے انترسیوں مجائز ترجمہ کردی Hasud hatte gesagt, dass dieser bestimmte Datum ist eigentlich nicht stimmt, sondern das war eigentlich mit Unglaubiger zusammen eine Vereinbarung, dass eine Sohnengott von Unglaubiger und Christen, die haben vereinbart und die feiern diese Datum, obwohl das nicht stimmt ist.