21. میرا نام محمد لقمان ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم موسیقی سن سکتے ہیں یا نہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سب ہم محمد لکمان ہے میرا سوال ہے ہم میوزک سن سکتے ہیں کہ نہیں depend کرتا ہے کسی نہیں تھوڑی بہت سن لو تو کوئی بات نہیں مگر اگر تمہیں ٹوٹیاں لگا لیں ہر بات میوزک سنتے رہے تو نہ دین کے رہو گے نہ دنیا کے رہو گے میوزک سن لینا تو اتنا گناہ نہیں ہے مگر ایسی میوزک کی عادت جس میں اصل فرائض میں میوزک حائل ہو جائے عبادت سے روکے آلہ دینی کاموں سے روک دے اور دماغ میں میوزک سوار ہو یہاں تک کہ ذکرِ الٰہی کا مزہ ہی نہ پھرائے اللہ کا نام اچھا نہ لگے قرآن کریم کی تلاوت کا مزہ نہ آئے صرف میوزک میں مزہ آئے یہ تو ہلاکت ہے اس کا مطلب ہے مرنے کے بعد جہاں صرف خدا کر ذکر ہوگا تو تمہیں سزا مل جائے گی اس بات کی تمہیں عادت ہوگی میوزک کی وہاں تو یہ ہوگی نہیں میوزک اس لیے میوزک سے اتفاقاً سن رہے ہیں گلیوں میں ہر وقت میوزک ہو رہی ہے ٹیلیویژن پہ بھی میوزک چلتی رہتی اشتہار میں بھی میوزک ہے اس طرح میوزک حرام تو نہیں ہے مگر میوزک کو انسان اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لے میوزک کے نیچے ہو جائے اس کے سامنے جھک جائے جیسا کہ آج کل میوزک کی فینز ہوتے ہیں یہ بہت ہی بیہودہ حرکت ہے اس سے مذہب بھی جاتا رہتا ہے اور دنیا کو بھی نقصان پہنچتا ہے سمجھ گئے ہو

آج 10 میں سے 10 باقی