23. میرا سوال یہ ہے کہ مرد یا لڑکے لمبے بال کیوں نہیں رکھ سکتے؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ایم جی آدمی یا بچے لمبے بال کو نہیں رکھ سکتے وہی بات جو سوال زیبر والا سوال تھا عورتوں کا شیوہ یا دستود کہ وہ لمبے بال رکھتے ہیں مرد بالعموم بال کٹاتے ہیں اس لیے عورت اور مرد میں ایک فرق ہے ایک امتیاز ہے جسا زیور سے فرق پڑ جاتا ہے اسا بالوں سے طرز سے اسے بھی مرد اور عورتیں الگ الگ پیچھانے جاتے ہیں جب آپ لمبے بال عورتوں کی طرح چھوڑ دیتے ہیں گتے بنا لیتے ہیں تو بڑا بھیہودہ سا منظر بنتا ہے نہ مرد نہ عورت سمجھے ہو اس لیے انسانی فطرت کے خلاف ہے نہ پسندیدہ بات ہے

آج 10 میں سے 10 باقی