24. میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم عید کی نماز پڑھتے ہیں تو اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

السلام علیکم حضور میرے یہ سوال ہے میرے یہ سوال ہے جب ہم عید پڑتے ہیں تو اللہ وقت پر کر کے ہاتھ کیوں چھوڑ دیتے ہیں میں بتاتا ہوں اس لیے کہ ہم ہاتھ اس وقت باندھتے ہیں جب تلاوت کر رہے ہوں یا تلاوت کی آواز سن رہے ہوں اس وقت کیوں ہاتھ باندھتے ہیں تکبیر کے بعد کیونکہ اور تکبیر آنی ہے بھی اور پھر اس کے بعد ایک اور تکبیر آنی ہے پھر ایک اور تکبیر آنی ہے اور ابھی تلاوت شروع نہیں ہونی اس لیے اس وقت تک ہاتھ نہیں باندھتے چھوڑتے جاتے ہیں جب پتہ چلے کہ اب امام نے ہاتھ باندھی ہیں وہ تلاوت کرنے لگا ہے تب ہم بھی ہاتھ باندھتے ہیں سمجھ گئے

آج 10 میں سے 10 باقی