25. میرا سوال یہ ہے کہ اگر نماز کے دوران کسی کو چکر آ جائے یا وہ گر پڑے یا کوئی اور خطرہ پیش آ جائے تو کیا نماز چھوڑ کر اس کی مدد کرنی چاہیے یا نماز جاری رکھنی چاہیے؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
السلام علیکم والیکم سلام میں سوال دیا کہ جب نماز پاتے وقت اگر کوئی آدمی کو چکر آرکھے جب کوئی پیو سو وقت گر گیا ہو تو جہاں کوئی اور خطہ پیدا ہو گیا تو نماز چھوڑ کر اُس کی مدد کرنی چاہیے جہاں نماز جادی رکھنی چاہیے جو ساتھ کے آدمی ہیں اس کے دونوں طرف کے ان کا فرض ہے کہ اس کے فوراں توجہ پر سمجھے ہو؟ ہر آدمی کا کام نہیں دائیں بائیں جو بھی بیٹھا دیکھ رہا ہو اس کا فرض ہے کہ اپنے ساتھی کی مدد کرے وہ اس وقت نماز توڑ کے یا وقتی طور پر خلل ڈال کے اس کو سنبھالے جان بچانا اور بیمار کی مدد کرنا اہم فریضہ ہے جس کی خاطر نماز وقتی طور پر چھوڑی جا سکتی ہے
آج 10 میں سے 10 باقی