26. میرے پیارے آقا، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ حضور، میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم احمدیوں کے لیے فلمیں یا ڈرامے دیکھنا مناسب ہے یا نہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سیرے پیارے آقا السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ حضور میرا سوال یہ ہے کہ فرم یا رامت دیکھنا ہم احمدیوں کو مناسب ہے یا کہ نہیں دیکھو اگر میں نے نہ کہہ دیا تو سارے بچے کلیتن بند ہو جائیں گے اور ایک ایسی بات ہوگی جس میں جس پر عمل کرنے کی اس وقت ہمارے معاشرے میں طاقت نہیں ہے اس لئے یہ اس قسم کا سوال ہے جس قسم کے سوالوں کے متعلق قرآن کریم فرماتا ہے لا تسلو ان اشیاء ان تبدلکم تسوکم ایسی چیزوں کے متعلق سوال نہ کیا کرو زیادہ سوالوں کے آت نہ ڈالو کہ جب جواب دے دیا جائے تو پھر تم پر مشکل پیش آ جائے گی بوچ پڑ جائے گا اصولاً یاد رکھو کہ لغو چیزوں میں وقت ضائع کرنا اچھی بات نہیں ہے لیکن ایک تھکا ہوا انسان کبھی کوئی ایسا درامہ دیکھے جو گندہ نہ ہو اور کہانی نہیں سنتا آدمی کہانی نہیں پڑتا تو آج کل ٹیلیویژن پہ آپ یہ سمجھ لیں کہ کہانیاں پیش کی جا رہی ہیں وہ کہانیاں جو اپنی ذات میں گندہ پیغام نہ دیں اس سے انسان کے دل پر برا اثر نہ پڑے وہ اگر کوئی کبھی تھکا ہوا جب دوسرے کاموں کے لئے طاقت نہیں ہے دیکھ لے تو یہ اس ریلیکسیشن میں کوئی گناہ نہیں ہے مگر اسے عادت بنانا نقصان دے ہے اگر گندی کہانیاں نا بھی ہوں تب بھی جن کو ٹیلیویژن کی عادت پڑ جائے ان کو ایک قسم کا جنون سا ہو جاتا ہے ڈرگ ایڈکشن ہو جاتی ہے گھوماتے رہتے ہیں نا بھو کہ کہیں کوئی پروگرام مل جائے اور طبیعت بور بھی ہو رہی ہوتی ہے تھک بھی رہ ہوتے ہیں دل بھی چاہتا ہے اپنی مرضی کا پروگرام ملے اکثر نہیں بھی ملتا اور وقت ضائع ہوتا چلا جاتا ہے پڑھنے کی عادت ستم ہو جاتی ہے حالانکہ جو لٹریچر ہے کتابوں کا مطالعہ اس کو ٹیلیویژن کبھی بھی ریپلیس نہیں کر سکتا اس کی عادت ضروری ہے اس سے دماغ روشن ہوتا ہے تو ٹیلیویژن کو حسب ضرورت مناسبت کے لحاظ سے کبھی دیکھ لینا اور اس میں ایسی کہانیاں دیکھ لینا جن میں کوئی بد بات نہ ہو کلیتاً حرام نہیں ہے سمجھ گئے ہو؟ لیکن اس میں مبتلا ہو جانا وہ بہت بری بات اور اب تو ایم ٹی اے آگئی ہے ایم ٹی اے میں بڑے دلچسپ پروگرام ہیں اس لیے یہ نہیں کہا جاستا ہوتا ہے کہ ایم ٹی اے کے سوا ہمیں باہر ضرور کچھ دیکھنا ہوگا ورنہ ہم ریلیکس نہیں ہو سکتے اب تو بہت سے بچے ایسے ہیں جو مجھے بتاتے ہیں فیملی ملاقات کے وقت کہ ہم تو اب دوسرے پروگرام دیکھتے ہی نہیں ہمیں ایم ٹی اے میں بڑا مزہ آتا ہے تو ریلیکس بھی ہو گئے دماغ کی تھکن بھی دور ہو گئی اور اچھی چیزیں بھی مل گئیں تو پھر کیا ضرورت ہے دوسرے پروگرام دیکھنے کے ہاں باز دفعہ باز بچوں کو باز بچوں والی فلموں کی عادت پڑھ چکی ہوتی ہے سٹار ٹریک ہے یا ایسا آدمی جو اڑ سکتا ہے جھوٹ موٹ کا اور پروں پر جا کر ہر چیز کر لیتا ہے اور کئی خوفناک کہانیاں دیکھنا چاہتے ہیں ویر وولف ہے ایک آدمی کبھی بھیڑیا بن جاتا ہے کبھی آدمی بن جاتا ہے ایسی کہانیاں جن لوگوں کو عادت ہو وہ رہ نہیں سکتے مگر اگر تم غور کرو گے تو یہ کہانیاں بہت ہی بیہودہ ہیں وقتی طور پر ایکسائٹمنٹ تو ہے لیکن حقیقت سے دور لے جاتی ہیں فرضی باتیں ہیں ایک انسان حقیقت کی باتیں سوچنے کی بجائے فرضی باتوں میں اپنے آپ کو ضائع کر دیتا ہے کچھ بھی نہیں ہے اس میں سب جھوٹے قصے ہیں تو جھوٹ سے دل لگانا اچھی بات نہیں ہے سمجھ گئے ہو