29. (حضور: ماشاء اللہ، آپ نے بڑا اچھا بارڈر والا کوٹ پہنا ہوا ہے۔) میرا سوال یہ ہے کہ ہم احمدی ہیں، اللہ نے سب کو پیدا کیا ہے؛ یہ عیسائی، ہندو، سب کو اللہ نے پیدا کیا۔ پھر وہ رسولوں کو کیوں نہیں مانتے؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم بڑا اسلام بڑا تمہیں بارڈر والا کوٹ پہنے ہوئے ایسا جائے ماشاء اللہ ماشاء اللہ میں اس سوال یہ ہے کہ کیسے ہم اہم دی ہیں اللہ نے سب کو پیدا کیا جو یہ عیسائی ہیں عیسائی عیسائی نہیں ہندو سارے یہ ان کو اللہ نے پیدا کیا پھر یہ مسلم کو کیوں نہیں مانتے اس لیے کہ مسلم آنے کی وجہ پتہ کیا ہوتی ہے کیوں خدا کی طرف سے کوئی مسلم آتا ہے اس لیے کہ لوگ گندے ہو چکے ہوتے ہیں تو گندے لوگ پھر نہیں مانتے بڑی کوشش کھنی پڑتی ہے اور آخر کوشش کے وجہ سے اللہ کا فضل جب شامل ہو جائے تو رفتہ رفتہ مان نہیں پڑتا ان کو مان نہیں لیتے ہیں تو اب دیکھو کتنی تبلیغ ہو رہی جرمنی میں بڑے بچے عورتیں مرد جھٹے ہوئے ہیں ماشاءاللہ اور میرا خیال ہے کہ دنیا میں کسی ملک میں نسبت کے لحاظ سے اتنے زیادہ لوگ تبلیغ میں مصروف نہیں جتنے جرمنی میں ہیں اور ابھی بہت ہیں جو پڑے ہوئے باقی تو یہ مصرے کو منانے کے لیے جو کوشش ہے اس کوشش کے نتیجے میں بالآخر لوگ مان جائیں گے اور اس کوشش کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جو لوگ کوشش کرتے ہیں ان کی بھی اصلاح ہوتی ہے جو کوشش نہیں کرتے وہ سمر جاتی ہے اس کے بچوں کی سمر جاتی ہے تو کوشش کے نتیجے میں فائدہ ہے نقصان نہیں ہے اس لیے دنیا کو یوں ہی نہیں مانے گی دنیا کو پیچھے پڑھ سمجھا سمجھا کے منانا پڑتا ہے ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی