30. میرا سوال یہ ہے کہ شیطان کے آگ سے بنے ہونے کا کیا مطلب ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اللہ علیکم السلام ورحم میں اتاو جو دیل ہے میں سوال یہ اصل بات یہ ہے کہ شیطان آگ بنہ ہوا کا مطلب کیا ہے یہ سوال ہے شیطان آگ سے بنہ کیا ہوتا ہے پودے نکلتے ہیں پھل پھول پیدا ہوتے ہیں انسان کی اور جانوروں کی زندگی کے سامان ملتے ہیں تو مٹھی تعمیری کوششوں کا نام ہے اور آگ تخریبی کوششوں کا نام ہے اتنی مہنس سے آپ نے گھر بنایا چیزیں بنائی ایک تیلی دکھائی اور سب کچھ بھڑک کے ختم ہو گیا تو مراد یہ ہے کہ شیطان کی فطرت میں جلانا اور نقصان پہنچانا ہے اور انسان کی فطرت میں جو سچا ہو خدا کا بندہ ہو اس کی فطرت میں تعمیر کرنا ہے اور اچھی چیزیں بنانا ہے جو انسان کے فائدے کے ہوں یہ دو تمثیلیں ہیں پس جو آگ باری فطرت کہو جب آگ میں پڑتا ہے تو وہ بھی جلتا ہے اور خدا صاحب اس کو یہ نمضہ چکھاتا ہے کہ تم یہ کام کر رہے تھے سمجھ گیا بات