31. […] احمدیوں کو کافر کیوں کہتے ہیں؟ سوال یہ ہے کہ مسلمان احمدیوں کو کافر کیوں کہتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم و کیوں نہیں بنتے کیا احمدیوں کو کافر کیوں کہتے ہیں کیا مطلب ہے آپ بتائیں مسلمان احمدیوں کو کافر کیوں کہتے ہیں یہ سوال ہے وہ اس لئے کہتے ہیں کہ ہم حضرت مسیح محض علیہ السلام کو مانتے ہیں اور آپ کو امام مہدی سمجھتے ہیں اور وہ محض علیہ السلام کے منکر ہیں حضرت مسیح محض علیہ السلام کو جھوٹا سمجھتے ہیں اس لئے وہ کہتے ہے کہ تم جھوٹے کے پیچھے چل پڑے اس لئے تم بھی کافر ہو گئے یہ دلیل ہے اور اگر ہم سچے ہوئے تو پھر کون کافر ہوا مسلمان نہیں جو مسلمان بنے پھرتے ہیں پھر وہ مسلمان نہیں رہیں پھر وہ کافر ہو جائیں گے غیر احمدی ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی