32. (حضور: کیا حال ہے؟ آپ کے بال بڑے اچھے، سلیقے سے کٹے ہوئے ہیں۔) میرا سوال یہ ہے کہ کیا حضرت آدم علیہ السلام اللہ کو دیکھ سکتے تھے؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
نا اسلام علیکم مآلہ کیا حال ہے ٹھیک ہے اچھے ہو بڑی خوش بالوں کی ٹوپی بنائی ہوئی ہے بقیدہ تیار کٹ کے اچھی طرح میرا سوال ہے کہ اللہ کو حضرت آدھ علیہ السلام دیکھ سکتی حضرت حضرت آدھ علیہ السلام آدم علیہ السلام یہ تمہیں کیا سوجی ہے تمہیں تو اردو شہر آتی ہیں اردو شہر کبھی سنے ایک سناو مصر اردو کا وہ ہے اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجی اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجی تمہیں بھی کمال کی سوجی ہے دور کی
آج 10 میں سے 10 باقی