33. [سوال محفوظ نہیں؛ بظاہر نماز کے اوقات کے بارے میں]
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اور پرندوں کی آ رہی ہے تو ہمیں پتہ چل جاتا تھا کہ کہ بیٹھے ہوئے ہیں اور جہاں دوپہر ہوئی وہ مکمل خاموشی کوئی پرندہ نہیں بولتا جس کا مطلب ہے کہ فطرت میں یہ بات ہے وہ خاموشی کا وقت ہے اثر کے وقت بھی تھوڑے سوڑا افتنا شروع سمجھے رات بھی جنگل بول اٹھتے ہیں اللہ تعالیٰ این فطرت کے مطابق نمازیں سکھائی ہیں جب زندگی خاموشی چاہتی ہے خدا فرماتا ہے تم بھی خاموش رہو جب زندگی نغمے چاہتی ہے گانے پسند کرتی ہے اللہ نے فرمایا تم بھی تلاو تم سی آواز
آج 10 میں سے 10 باقی