34. [سوال محفوظ نہیں؛ بظاہر یہ کہ کیا غیر احمدی مسلمان ہیں]
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
یہ کیونکہ کلمہ پڑھ کر حضرت محمد رسول اللہ کو مان کر وہ اسلام میں ضرور داخل ہو جاتا ہے اس لئے حقیقی اسلام ہو یا نہ ہو وہ مسلم ہی رہے گا اس لئے تم دیکھوگے نا ہمارے لٹرچر میں غیر مسلم صرف ان کو کہتے ہیں جو محمد رسول اللہ کا انکار کرتے ہیں عیسائی ہندو سکھ یا دوسرے جو بھی کرتے ہیں ہم ان کو کہتے ہیں غیر مسلم اور جو احمدی نہیں ہیں ان کو کہتے ہیں غیر احمدی مسلمان کہتے ہیں کلمے کی برکت ہے کیونکہ وہ کلمہ پڑھ دیتے ہیں اس لئے ہم ان کو غیر مسلم نہیں کہہ سکتے یہ کہ کہ سکتے ہیں کہ سچے مسلمان نہیں رہے کہ تم نے امام مہدی کا انکار کر دیا ہے سمجھ کیا بات حال برش
آج 10 میں سے 10 باقی