35. میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم نماز پڑھتے ہیں تو «ولا الضالین» کے بعد آمین کہتے ہیں، لیکن بسم اللہ الرحمٰن الرحیم دل میں پڑھتے ہیں۔ اسے بلند آواز سے کیوں نہیں پڑھتے؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم والے اسلام میرا سوال ہے جو ہم نماز پڑھتے ہیں جو والا ظاال آمین پڑھ بسم اللہ الرح مان رحم دل میں پڑھتے انچ کیوں نہیں پڑھتے ہم یہ دو طرح سے رواد چلا آ رہا ہے جو شافی لوگ ہیں ان کا یہ عقیدہ ہے کہ بسم اللہ بھی اونچی پڑھنی چاہیے اور حنفی فرقہ جو ہے ان کا عقیدہ یہ ہے بسم اللہ اونچی نہیں پڑھنی چاہیے بلکہ چونکہ ہر سورت سے پہلے ہوتی ہے یہ انلسٹ ہے اس کو دل میں پڑھ لیا کرو تو چونکہ جماعت احمدیہ عموما حنفی فقہ پر عمل کرتی ہے اس لئے ہم بھی اونچی نہیں پڑھتے مگر اگر کوئی اونچی پڑھے تو اس کو مانا بھی نہیں کرتے وہ بھی جائز ہے سمجھے تم میرے مامو ہوا کرتے تھے سید بلی اللہ شاہ سای وہ عرب ملکوں میں رہے اس لئے انہوں نے وہاں سے یہ بات سیکھ لی کہ بسم اللہ اونچی پڑھنی ہے اور وہ ساری عمر اونچی پڑھتے رہے عرب سے واپس آنے کے بعد کسی نے ان کو نہیں روکا نہ حضرت مسلم معود نے نہ نہ کسی اور تو یہ ایسا مسئلہ نہیں ہے جس پہ اوپر لڑائیاں شروع کر دیں بحثیں شروع کر دیں اگر کوئی احمدی پسند کرتا ہے اونچا پڑھنا تو اجازت ہے لیکن چونکہ ہم نے یہ دستور پایا ہے جتنے خلفاء پہلے گزرے وہ بسم اللہ دل میں ہی پڑھا کرتے تھے اس لیے میں بھی وہی طریق کرتا ہوں سمجھ گیا لیکن کوئی پڑھے تو میں اس کو غلط نہیں کہوں گا سمجھ گیا بات شکریہ