37. اللہ تعالیٰ نے پانچ نمازیں کیوں بنائیں؟ اسے کتنی بنانی چاہیے تھیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اللہ تعالیٰ نے پانچ نمازیں کیوں بنائی ہیں کتنی بنانی چاہیے تھی کم یا زیادہ نہیں میرے بیٹھے پوچھا صبح سے لے بتاؤ تمہارے خیال میں کتنی ہونی چاہیے تھی آج ٹھیک ہے تمہیں اتفاق ہے پھر پوچھتے کیوں میں اور وجہ سے پوچھ رہا ہوں میرا مطلب ہے کہ جو بھی تعداد ہوتی آٹھ دس پندرہ یا دو یا تین یا ایک یہ سوال پھر بھی اٹھنا تھا ایک کیوں بنائی دو کیوں برائی تیہ کیوں برائی سمجھے کہ نہیں یہ سوال ہی فضول ہے خدا مالک ہے خدا حکیم ہے حکمت والا ہے جو بھی تعداد مقرر فرمائی وہ ٹھیک کیسے مقرر کی ہے اگر غور کرو تو حکمت بھی سمجھ آج کل کی محضب دنیا میں کھانے کے اوقات بڑھ گئے ہیں آج بھی جو غریب یا تیسری دنیا کے ممالک ہیں جہاں نسبتا تعلیم کم ہے وہاں بعض دفعہ چوبیس گھنٹے میں ایک دفعہ کھانا کھائے جاتا ہے بعض دو دفعہ بس چھوٹی اور جو ترقی یافتہ ممالک ہیں وہاں کتنی دفعہ کھاتے ہیں آپ گن کے بتائیں بس زیادہ ایک دفعہ ناشتہ کرتے ہو کہ نہیں پھر کافی بریک ہوتا کہ نہیں دو ہو گئے پھر لنچ بریک تین ہو گئے شام کی چائے پھر رات کا کھانا ٹھیک ہے اور اگر زیادہ ہی نفیس بنے تو پھر سپر بھی کرتا ہے سونے سے پہلے بھی کچھ کھاتا ہے اتنی دفعہ کھانے ہو گئے کی نہیں تو روحانی کھانا ہے نماز اس لیے جو مذہب زیادہ ترقی والا ہے اس نے زیادہ کھانے مقرر کی ہے سمجھ گیا شباز