38. میرا سوال یہ ہے کہ ہمیں ناچنے سے کیوں منع کیا گیا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم ورحمت ورحمت ورحمت میرا ایک سوال ہے ہم جس دانس کرنا منع کیا جس دانس کرنا اس لیے کہ بیہودہ حرکت ہے اسلام پسند نہیں کرتا اس طرح عورتیں اور مرد مل کے گائیں اور دانس کریں اس سے اخلاق تباہ ہو جاتے ہیں اور یہ جو اخلاق کی تباہی ہے اس کی ویسے گھر برباد ہوتے ہیں دنیا کے امن اٹھ جاتے ہیں بہیائی پھیر جاتی ہے اس سے پھر اور انسان کو تکلیفیں پہنچتی ہیں اس لیے ڈسکو ڈانس کا تصور بھی نہ کرو سمجھ ہو
آج 10 میں سے 10 باقی